ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 145



                                               

خلیق ملتانی

تحصیل و ضلع مظفر گڑھ کی سب تخصیل رنگ پورکھیڑہ موضع امیر پور سربانہ کھوہ اندر والا میں کاشت کار گہنہ خان کے گھر پیدا ہوئے ان کی ایک چھوٹی بہن بھی تھی جو عین شباب میں بلا اولاد وفات پا گئی ۔ یہ دو بہن بھائی ماں باپ کی اولاد تھے ۔

                                               

خواجہ تقی الدین محمد

خواجہ ولید - نصرالدین خواجہ ولید یوسف - تقی الدین خواجہ یوسف - اودالدین خواجہ ابواحمد

                                               

خواجہ سید شاہ غلام غوث شہودی

سہسرام ہندوستان جنت نشان کا ایک قدیم اور تاریخی شہر ہے۔یہ شہر نامور سلاطین کی توجہات کا محور ۔تاریخی عظمتوں کا معدن ۔آثار و باقیات کا مخزن۔ قدرتی مناظر کا آئینہ۔ علم و ادب کا سر چشمہ اور اولیاء کرام و صوفیا عظام کے وجود مسعود کا مرکز رہا ہے۔ اولی ...

                                               

خوشۂ کمپیوٹر

ایک کمپیوٹر کلسٹربہت سے کمپیوٹرز کے مجموعے کا نام ہے جو آپس میں مزبوتی سے یا نرمی سے بندھے ہوئے ہوتے ہیں- ایک کمپیوٹر کلسٹر بہت سے معاملات میں ایک نظام کے طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ گرڈ کمپیوٹرز کے برعکس، کمپیوٹر کے گچھے میں ہر نوڈ ایک ہی کام کو س ...

                                               

خون کا عطیہ

ہر انسان کے بدن میں تین بوتل اضافی خون کا ذخیرہ ہوتا ہے، ہر تندرست فرد، ہر تیسرے مہینے خون کی ایک بوتل عطیہ میں دے سکتا ہے۔ جس سے اس کی صحت پر مزید بہتر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اس کا کولیسٹرول بھی قابو میں رہتا ہے۔ تین ماہ کے اندر ہی نیا خون ذخیر ...

                                               

دارالاعتصام پاکستان

یہ پاکستان کا اہم کلیدی کردار کاحامل منفرد نظریاتی و اصولی ادارہ ہے جو روئے زمین میں دنیا کا موجودہ حقیقی آئین قرآن مجید و حدیثکے متعلق عوام الناس کومکمل آگاہی فراہم کرتاہے اورعوام الناس کوانکے حقیقی رب کی بندگی کی طرف لاتاہے۔ یہ ایک پودا ہے، جس ...

                                               

داستان ایمان فروشوں کی (ناول)

اس کتاب میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرف سے صلیبی جاسوسوں اور حسن بن صباح کے پیشہ ور قاتلوں کے خلاف لڑی گئی جنگ کی کہانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔کتاب کا تعارف اردو محفل پر داستان ایمان فروشوں کی تعارف کے نام سے بھی موجود ہے

                                               

داود نشاط

شہر کڈپہ، آندھرا پردیش کے ایک اہم اور معتبر شاعر داؤد نشاط کی پیدائش 1929ء میں ہوئی۔ ان کا ایک شعری مجموعہ ’’عالم نشاط‘‘ کے نام سے ان کی وفات کے بعد محمود شاہد اور سعید نظر کے توسط سے منظر عام پر آیا۔ اس مجموعہ کلام کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ مو ...

                                               

درد قولنج

Colic Pain درد قولنج ایک شدید قسم کا درد، جو جسم کے اندر پٹھوں اور عضلات کے ایک دم سکڑنے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر انتڑیوں میں ہوتا ہے۔ معدہ اور گردے میں بھی ہو سکتا ہے۔

                                               

درد قوم

درد لوگ زیادہ تر شمالی پاکستان ،شمال مغربی بھارت اور مشرقی افغانستان میں آباد ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر درد زبانیں بولتے ہیں۔ ان کی بڑی آبادی پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں آباد ہیں جبکہ لداخ بھارت میں انھیں برقپا پہاڑی لوگ کہتے ہیں اور یہ وہ ...

                                               

درد گردہ

یہ درد گردے میں پتھری کی موجودگی اور اس کے مثانے کی جانب حرکت سے شروع ہوتا ہے۔ اگر پتھری ایک جگہ مقیم رہے تو عام طور پر درد نہیں ہوتا۔ پتھری پیشاب کی باریک نالیوں میں سے گزرنے کی کوشش کرتی ہے تو نالی کے سکڑنے اور پتھری کی خراش سے شدید درد ہوتا ہے ...

                                               

دروازہ ایوبیہ

دروازہ ایک گاؤں ہے جو یونین کونسل پلک ضلع ایبٹ آباد خیبر پختونخوا پاکستان میں واقع ہے یہ ایوبیہ اور نتھیا گلی کے درمیان کنڈلہ اسٹاپ سے آدھا میل دور ایک ٹھنڈا اور سدا بہار چشمہ ہے جس کا پانی بہت لذیذ ہوتا ہے یہ چشمہ ایک بہت تنگ درے سے نکلتا ہے یہا ...

                                               

درہ آدم خیل

درہ آدم خیل پشاور اور کوہاٹ کے درمیان وفاق کے زیر انتظام قبائیلی علاقہ ہے۔ یہ کوہاٹ کے سرحدی علاقے میں شامل ہے۔ اس لیے اس کو ایف-آر کوہاٹ بھی کہتے ہیں۔ درہ آدم خیل کسی قبائلی ایجنسی میں شامل نہیں ہے بلکہ یہ چھ اقوام پر مشتمل ایک علاحدہ حلقہ ہے۔ د ...

                                               

دعوی عام

کسی مسئلے کو عبارت میں پیش کرکے اس کے عام مفہوم کو ظاہر کرنا۔ مثلا ایک ہندسی مسئلہ یہ ہے کہ کسی تکون کے تینوں زاویوں کا مجموعہ دو قائموں کے برابر ہوتا ہے۔ تو یہ دعوی عام ہے۔ جب ہم کہتے ہیں کہ تکون ا ب ج کے زاویوں کا مجموعہ دو قائموں کے برابر ہوتا ...

                                               

دوجمنے

وہ جو دو بار پیدا کیا گیا ، مراد برہمن کھشتری اور ویش ہے مجازاً پرندے کے لے ے استعمال ہوتا ہے۔ پرندوں کو دو دوج اس لے ے کہا جاتا ہے کہ وہ پہلے انڈے دیتے ہیں پھر ان میں سے بچہ پیدا ہوتا ہے۔ برہمن، کھشتری، ویش دو دوج کہلانے کی وجہ یہ ہے کہ ان تینوں ...

                                               

دیوسائی

دیوسائی دنیا کا بلند ترین میدان ہے سمندر کی سطح سے تقریبا 3500فٹ بلند اور 3000کلو میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے، اس کے آٹھ ماہ تک برف میں ڈھکا یہ علاقہ دینا کی خوف ناک اور نایاب ترین جنگلاتی زندگی کا حامل ہے، شدید سرد موسم، ہڈیوں میں سرایت کر جانے وا ...

                                               

ذوالفقار احمد

پاکستان کے سابق ٹیسٹ آف سپنرذو الفقار احمد کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ وہ 53-1952ء میں بھارت کے خلاف لکھنؤ میں اولین ٹیسٹ کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم میں شامل تھے۔ وہ 1954ء میں اوول کی تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کا بھی حص ...

                                               

رئیسانی

رئیسانی بلوچ قبیلہ 1800ء سے قبل رئیسانی قوم تین ہزار افراد پر مشتمل ایک چھوٹا سا قبیلہ تھا۔ جس کی ابتداءکے متعلق وثوق سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ یہ کافی عرصے سے قلات میں رہتے ہیں۔ اور اس کی وجہ سے اس کے کچھ لوگ اپنے آپ کو پٹھان کہتے ہیں جو بلوچ اور ...

                                               

رائٹر

Reuter برطانیہ کی مشہور خبررساں ایجنسی جس کی بنیاد ایک جرمن نژاد انگریز پال جولیس رائٹر نے 1849ء میں لندن میں رکھی۔ برصغیر پاکستان و بھارت میں سب سے پہلے رائٹر کی سروس بمبئی ٹائمز نے 1860ء میں لی۔ اردو اخبارات میں زمیندار نے 1911ء میں یہ سروس سب ...

                                               

رائے محمد عثمان خان کھرل

رائے محمد عثمان خاں کھرل 1972ء میں ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1995ء میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔2001 میں ناظم، یونین کونسل نمبر 63 فیصل آباد رہے۔ آپ زمیندار پیشہ ہیں۔ 2013ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہ ...

                                               

رابن ولیمز

ہالی وڈ کے 1970 میں شہرت پانے وإلے أداکار رابن میکلوریں ولیمز اپنی مزاحیہ اداکاری کے سبب معروف ہوئے۔ وہ لاس اینجلس میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ وہ فی البعدیہ مزاح گو، اسٹیج اور فلم کے اداکار،فلم نویس اور فلم ساز بھی تھے۔ 1978 سے 1982 نشر ھونے ...

                                               

راجہ ظفر الحق

راجا ظفرالحق پاکستان مسلم لیگ کے چئیرمین وموتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری راجا ظفرالحق کا تعلق راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے نواحی علاقہ مٹور سے ہے وہ 1935ء میں مٹور میں پیدا ہوئے آپ کے والد محترم کا نام راجا فضل داد خان ہے، انہوں نے 1956ء میں گورنمنٹ ...

                                               

راشد شاز

ڈاکٹر راشد شاز کا تعلق بھارت سے ہے۔ وہ شمالی بھارت کے ایک مذھبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کے چچا محمد حسنین سید جماعت اسلامی کے بانیوں میں شامل تھے۔ سیاسی وابستگیوں کی بنا پر 1977ء میں ان کے خاندان کے تقریباً سب مردوں کو جیل کی صعوبتیں برداشت کرنی ...

                                               

راکفورڈ

راکفورد شمالی ایلی نوائے میں ہے۔ راکفورد جنگل شہر کہا جاتا ہے۔ 153000 لوگ راکفورد شہر میں رہتے ہیں. 320000 لوگ راکفورد خطہ میں رہتے ہیں۔ راکفورد شکاگو سے 60 میل ہے۔ میرے ابائ شہر کا نام راکفورڈ ہے۔ راکفورڈ شمالی امریکا میں ہے وہ ملک کا امریکا میں ...

                                               

رجاء بن حیوہ الکندی

ابو نصر رجاء بن حیوہ بن جرول الکندی الازدی الفلسطینی۔ آپ فلسطین کے علاقے بیسان میں ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا جرول بن احنف صحابی رسول تھے، لیکن آپ کے والد حیوہ مسیحی تھے جو غالبا حضرت عمر کے دور میں اسلام لائے۔ اس وقت حضرت رجاء کی ...

                                               

رجب علی بلوچ

میاں رجب علی خان بلوچ 24 ستمبر 1969ء کو کنجوانی چک نمبر 455 گ ب جھوک محلہ تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد میں میاں بہادر خان کے گھر پیدا ہوئے، 2002ء کو این اے 78 فیصل آباد سے ق لیگ کی طرف سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، 57071 ووٹ لے کر ن لیگ کے پیرزادہ ...

                                               

رحمان ڈکیت

کراچی کے علاقے لیاری میں موجود ایک انڈر ورلڈ گینگ کے سربراہ۔ رحمان ’ڈکیت‘ ایرانی بلوچ تھے اور ان کے والد کا نام داد محمد بلوچ تھا۔ مقامی لوگوں کے مطابق داد محمد کی تین شادیاں تھیں اور رحمان ان کی تیسری بیوی کی اولاد تھے۔ حمان لیاری کا تعلق ایک مت ...

                                               

رحیم یار خان ادبی فورم

تعارف رحیم یار خان ادبی فورم سوسائٹی ایکٹ مجریہ 1860 کے تحت رجسٹرڈ ایک غیر سیاسی اور خود مختار ادبی و ثقافتی فورم ہے جس کا قیام 15 اکتوبر 2012کو عمل میں آیا۔ اس فورم کے بانی و صدر معروف شاعر، ادیب اور سماجی کارکن جبار واصفؔ ہیں۔ اس فورم کے قیام م ...

                                               

رشحہ

بیگم دختر ہاتف، متخلص به رَشحہ قاجار دور کی ایرانی شاعره تھیں۔ ان کے والد ہاتف اصفہانی, ان کے شوہر میرزا علی اکبر، متخلص به "نظیری", ان کے بیٹے میرزا احمد متخلص به "کشتہ" اور ان کے بھائی سید محمد متخلص به "سحاب" سبھی شاعر تھے۔ لیکن بیگم کا شعری م ...

                                               

رنکن ان لٹ، نناوت

رنکن ان لٹ ایک انوئت آبادی ہے جو کینیڈا کی ریاست نُناوُت کے ایک جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ خلیج ہڈسن کے شمال مغربی کنارے پر واقع یہ آبادی کیوالیک علاقے کا مرکز ہے۔ 2006 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی کل آبادی 2358 افراد ہے۔ اس طرح دارلخلافے اکالوئت ک ...

                                               

رنگ کہیل

یہ ایک مشہور کہیل ہے۔ دنیامیں کئی جگہ کہیلا جاتا ہے۔ اس کامیدان بیڈمنٹن کے جیسا ہوتا ہے۔ رنگ کی ساخت - یہ دائرہ نما ہوتا ہے اور ربڑکے پائپ کا بنا ہوتا ہے۔ کہلاڑی ایک دوسرے کی طرف اچهال کر کھیلتے ہیں۔ قوانین - اس کے قوانین بیڈمنٹن کے جیسے ہی ہوتے ہیں۔

                                               

روانی بلوچ

روانی بلوچوں کا پاڑہ اور رند بلوچ قبیلہ کی ایک مضبوط شاخ ہے۔ قوی تحقیق ہے کہ بلوچ قوم کا تعلق شام کے علاقہ حلب کی وادی بلوص سے ہے۔ مزید تحقیق سے پتہ چلتا ہے۔ کہ ایران۔ پاکستان میں آباد بلوچوں کے ہزاروں پاڑے حلب میں اپنی فطری خصلت یعنی لڑنے اور آگ ...

                                               

روحانی اسفار اور ان کے ثمرات

سفر اور حقیقت سفر پر شیخ اکبر محی الدین ابن العربی کی جانب سے لکھا گیا ایک نایاب رسالہ جس میں آپ نے سالکینِ راہ طریقت و حقیقت کے لیے روحانی اَسفار کے حقائق آشکار کیے ہیں۔ اس کتاب میں آپ نے روحانی اسفار کو تین بنیادی اقسام میں تقسیم کیا ہے۔ یہ اُس ...

                                               

رومی سلطنت کی ٹوٹ پھوٹ

رومی سلطنت کی تاریخ یورپی اقوام کے لیے آج بھی انتہائی دلچسپی کا باعث ہے۔ وہ ان رومی بادشاہوں اور جنرلوں کی تعریف اور توصیف کرتے ہیں کہ جنہوں نے حملہ کرکے قبائل کو غیر مہذب اور وحشی قرار دے کر ان کا قتل عام کیا، ان کو غلام بنایا اور ان کی لوٹی ہوئ ...

                                               

ریلوے وزیرآباد

برصغیر کی تقسیم سے قبل شمال مغربی علاقہ موجودہ پاکستان کا اہم ترین ریلوے جنکشن وزیرآباد تھا یہاں سے لاہور، راولپنڈی کے علاوہ سیالکوٹ جموں کشمیر روٹ اور فیصل آباد چاروں اطراف ریلوے لائنوں کا جال بچھا یا گیااور وزیرآباد کاریلوے اسٹیشن دن رات مصروف ...

                                               

ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو

تعارف سعودی عرب ریڈیو اردو کی نشریات جدہ، سعودی عرب سے نشر کی جاتیں ہیں. اب سعودی عالمی اردو نشریات اس کا نیا نام ہے ۔ وقت اور فریکوئنسی سعودی عرب، پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، جیسے سی ممالک میں کے لیے ریڈیو فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 ...

                                               

ریڑھ کی ہڈی

ریڑھ کی ہڈی جسم میں وہ سب سے بڑی اور سب سے مضبوط ہڈی ہے جس پر جسم کی دوسری ہڈیوں اور ڈھانچے کا دارومدار ہوتا ہے۔ حقیقتاً یہ ایک ہڈی نہیں ہوتی بلکہ ہڈیوں کا ایک سلسلہ ہوتا ہے جس کی لمبائی جوان آدمی میں قریباً 27 انچ ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 33 بے قاعد ...

                                               

ریگولیٹنگ ایکٹ، 1773ء

ہندوستان پر ایسٹ انڈیا کمپنی کی عملداری کے زمانہ میں برطانوی پارلیمان نے یہ ایکٹ منظور کرکے کمپنی کے نظام حکومت میں مندرجہ ذیل اصلاحات کیں۔ بنگال کے گورنر کو ہر سہ صوبجات پر گورنر جنرل مقرر کرکے مدراس اور بمبئی کے صوبے بھی اس کے ماتحت کر دیے۔ کمپ ...

                                               

زرمبادلہ

انیسویں صدی سے پہلے دنیا کے مختلف ملکوں کی کرنسی کی قدروں میں تبدیلوں کی وجہ سے کسی کرنسی پر اعتماد نہیں کیا جاتا تھا۔ ملکی کرنسی صرف اندرون ملک استعمال ہوتی تھی اور بین الا قوامی لین دین کے لیے سونے پر اعتماد کیا جاتا تھا، کیوں کے دنیا نے سونے ک ...

                                               

زوار زیدی

زوار زیدی انیس سو اڑتالیس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تاریخ میں ایم اے کیا۔ بعد ازاں لاہور منتقل ہو گئے۔ ایف سی کالج میں تاریخ کے استاد رہے۔ کچھ عرصہ ایچی سن کالج میں بھی پڑھایا۔ ان کے شاگردوں میں ڈاکٹر اقبال احمد اور مستقبل کے ایک صدرِ پاکستان ...

                                               

زیگمار پولکے

جرمن مصور۔ یرہ فروری سن 1941ء کو لوئر سلیشیا میں پیدا ہونے والے زیگمار پولکے کی پرورش مشرقی جرمنی میں ہوئی۔ سن 1953ء میں وہ اس کمیونسٹ ریاست سے فرار ہو کر وفاقی جمہوریہء جرمنی کے شہر مغربی برلن چلے آئے۔ اِس کے بعد وہ شہر ڈسلڈورف میں اکیڈمی آف فائ ...

                                               

ساؤتھ ہیون

شہر ساؤتھ ہیون شمالی امریکا کے برا عظم میں واقع ایک چھوٹاسا شہ رہے۔ یہ شہر امریکا کے مشرقی خطہ میں ہے۔ ساؤتھ ہیون مشیگن کی ریاست میں ہے۔ یہ شہر وین بیورین کے صوبہ میں ہے۔ مشیگن کا دارالحلکومت لینسنگ ہے۔ ساؤتھ ہیون شہر لینسنگ کے مغرب میں واقع ہے ا ...

                                               

سادات باہرہ

سادات باہرہ زیدی سادات اپنے آپ کو کہتے تھے یعنی وہ افراد جو امام زین العابدین کے فرزند زید شھید کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں ،لیکن اب سادات باہرہ ایک علاقہ کے نام سے مشہور ہو گیا ہے جو ضلع مظفر نگر کے چند گاؤں پر مشتمل ہے جن میں ککرولی، جانسٹھ، سندھا ...

                                               

سانحہ سپینہ تنگی

24 اگست1930کے یادگار دن بمقام سپین تنگی ضلع بنوں کے غیور پٹھان عوام نے سامراج کے خلاف جدوجہد آزادی میں جو شاندار قربانی دی وہ پاک و ہند کی تاریخ آزادی میں سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔ اس جنگ آزادی نے میدانِ کربلا کا نقشہ پیش کیا تھا۔ ایک طرف مسلح ...

                                               

ساچسین ایرینا

ساچسین جرمن: SACHSENarena جرمنی کے شہر ریزا میں ایک کھیلوں کا میدان ہے۔ اس میدان کو 2004ء میں كھولا گیا۔ ایک عقد کی وجہ سے، جو باقی رہا تھا 2012ء تک، اصل میں، اس کا نام "ارڈگاس اسٹیڈیم" تھا۔ 5،500 لوگ اس میں بیٹھ سکتے ہیں. یہ آئس ہاکی کے لئے بنیا ...

                                               

ساڈھورہ

ساڈھورہ بھارت كے ضلع انبالہ كا ایك قصبہ ہے جہاں تقسیم ہند سے پہلے زیدی سادات كی اكثریت آباد تھی۔ محرم الحرام میں عزاداری كا گڑھ ہونے كی وجہ سے اس چھوٹے سے شہر كی بہت شہرت تھی۔ تقسیم ہند سے پہلے سادات ساڈھورہ كے بزرگ سید عزادار حسین زیدی، سید علمد ...

                                               

سبزہ زار سکیم

سبزہ زار سکیم لاہور کا رہائشی علاقہ ہے جو ملتان روڈ پر اقبال ٹاؤن کے مقابل ہے۔ یہ سکیم سترہ رہائشی بلاکس میں تقسیم شدہ ہے، علاقے کے مشہور چوک کا نام "لیاقت چوک" ہے۔ سبزہ زار کے مشرق میں اعوان ٹاؤن، مغرب میں بند روڈ، شمال میں اقبال ٹاؤن اور جنوب م ...

                                               

سبطین رضا خان

امین شریعت سبطین رضا اعلیحضرت امام احمد رضا محدث بریلوی کے خاندان کی بلند و بالا شخصیت، برادر اعلیٰ حضرت استاذ زمن حسن رضا خاں کے پوتے تھے۔ نومبر1927ء کو محلہ سودا گران بریلی شریف میں پیدا ہوئے۔

                                               

سجاد جانی

سجاد انگریزی: Sajjad Jani ان کا تعلق گلفشاں کالونی، فیصل آباد، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ یہ بٹ تے بھٹی نام کے طور پر مشہور ہیں۔ وہ ایک ٹكور مصنف، لنگر، آواز سے متعلق فنکار، اسکرین شخص اور دستاویزی فلم اور کارپوریٹ فلم ساز ہے۔ سجاد علی ایسے حروفوں کے ...

                                               

سخی حبیب سلطان ننگیانہ

محمد مصطفیٰ ﷺ ← علی المرتضیٰ ← خواجہ حسن بصری ← خواجہ حبیب عجمی ← داؤد طائی ← معروف کرخی ← سری سقطی ← جنید بغدادی ← ابو بکر شبلی ← حضرت عبد العزیز ← عبد الواحد← ابوالفرح ← ابوالحسن ← ابوسعید ← شیخ عبد القادر جیلانی ← احمد ← سیدنا جعفر عرونی ← سید ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →