ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 140




                                               

بینک کھاتہ

بینک کھاتہ ایک مالیاتی کھاتہ ہے ایک بینک اپنے ہر گاہک کے لیے رکھتا ہے۔ ایک بینک کھاتہ جمع کھاتہ، کریڈٹ کھاتہ یا کرنٹ کھاتہ یا کئی اور قسم کے کھاتہ ہو سکتا ہے جو مختلف بینک وقتًا فوقتًا فراہم کرتے ہیں۔ متبادل طور پر قرض کا بھی کھاتہ ممکن ہے، جس می ...

                                               

سود

سود مالیہ اور معاشیات میں ایک ادائیگی ہے جو ایک قرض دار یا کوئی رقمی جمع بندی کا مالیاتی ادارہ اصل رقم سے بڑھ کر دے ۔ یہ سود کی ایک شرح ہوتی ہے جو عمومًا کچھ معینہ فی صد ہوتا ہے۔ یہ رقم اس فیس سے الگ ہوتی ہے جو قرض دار کسی قرض دہندے یا کسی تیسرے ...

                                               

قبرص کے بینکوں کا بحران، 2012-13ء

قبرص سنہ 2012ء میں مالیاتی بحران کا شکار ہوا اور مارچ 2013ء میں وہاں کے بینکوں نے حکومت کی رضا مندی سے اپنے بہت سے گاہکوں کی جمع شدہ رقم کا بڑا حصہ ضبط کر لیا۔ قبرص میں کسی بینک اکاونٹ میں جمع کرائی جانے والی رقم اگر ایک لاکھ یورو سے کم ہوتی تھی ...

                                               

نسوانی معاشیات

نسوانی معاشیات اور مختلف معیشتوں کا تنقیدی جائزہ ہے۔ اس کا مرکز جنسوں کی واقفیت اور ایک شمولیتی معاشی اور پالیسی جائزہ۔ نسوانی معاشی تحقیق کاروں میں ماہرین تعلیم، فعالیت پسند، پالیسی نظریہ ساز اور عملی دنیا سے جڑی شخصیات شامل ہیں۔ نسوانی تحقیق کا ...

                                               

کثرت

معاشیات میں کثرت ایسی صورت حال ہے جس میں زیادہ تر اشیاء بہت زیادہ تیار کی جا سکتی ہیں، جس کے لیے کم سے کم انسانی مزدوری کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی وجہ سے یہ اشیاء بہت ہی کم قیمت پر کبھی کبھار مفت بھی مل سکتی ہیں۔ کثرت سے مراد یہ نہیں ہے کہ قلت پر پو ...

                                               

صرف

صرف سے مراد اشیاء اور خدمات کا استعمال ہے جس سے افادہ حاصل کیا جاتا ہو۔ اشیاء اور خدمات کا یہ استعمال مزید اشیاء اور خدمات پیدا کرنا نہ ہو بلکہ اس کا یہ ایسا استعمال ہو جو صارفین کرتے ہوں۔ معاشیات اور دیگر مضامین میں صارف کے برتاؤ کا مختلف نظریات ...

                                               

فلاح و بہبود

عوامی فلاح و بہبود جس کو انگریزی میں public welfare کہا جاسکتا ہے کسی معاشرے میں بسنے والے عوام الناس کی کیفیت حیات اور ان کے راحت الوجود کے معیار کو بہتر بنانے کے معنوں میں ادا کی جانے والی ایک اصطلاح ہے۔ اردو زبان میں اسے عوامی رفاہ بھی کہا جات ...

                                               

نجکاری

نجی کاری اس عمل کو کہتے جس کے تحت کسی بھی سرکاری، نیم سرکاری یا سرکاری ایجنسیوں کے زیر انتظام ادارے کو نجی ملکیت میں دے دیا جائے۔ نقصان میں رہنے والے اداروں کی نج کاری سے عموماً ادارے کی کارکردگی اور خدمات میں بہتری آتی ہے اور ادارہ کچھ عرصے میں ...

                                               

معاشی پیمائش

معاشی پیمائش شماریاتی طریقوں کا معاشی مواد کے لیے استعمال ہے۔ اس کا بیان معاشیات کی اس شاخ کے طور پر کیا جاتا ہے جو پایۂ ثبوت کو پہنچنے والا متن معاشی عوامل کے لیے فراہم کرتا ہے۔ اس کی مزید وضاحت یہ ہے کہ یہ وقوع پزیر معاشی مظاہر کا مقداری تجزیہ ...

                                               

تربیلا بند

تقسیم کے وقت زیریں سندھ اور اس کے معاون دریاؤں پر انگریزوں کا تشکیل دیا ہوا آبپاشی کا نظام دو حصوں بٹ چکا تھا ۔ پاکستان کو پانی کے حوالے سے بھارت کی بالادستی کا سامنا تھا ۔ پاکستان جان چکا تھا کہ اس نے اگر پانی کی مناسب مقدار کو کنٹرول نہیں کیا ت ...

                                               

منگلا بند

منگلا ڈیم جموں و کشمیر کا دوسرا بڑا بند ہے۔ دنیا میں اس کا ساتواں نمبر ہے۔ یہ دریائے جہلم پر ضلع میر پور، جموں، جموں و کشمیر میں واقع ہے۔ دریائے جہلم کوہ ہمالیہ پیر پنجال کے دامن میں چشمہ ویری ناگ سے نکل کر سری نگر کی ڈل جھیل سے پانی لیتا ہوا دری ...

                                               

تناؤ کی نظامت

تناؤ ان اہم عوامل میں سے ایک ہے جو لوگوں کی صحت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ یہ کسی فرد کی مجموعی کرکردگی متاثر کرتا ہے، جس میں اس شخص کی کوششوں کی ثمر آوری اور اس کی خدمات کی فراہمی ہے۔ تناؤ کا نظم اس لیے ضروری ہے کیونکہ تناؤ روزمرہ کی زندگی کا لازمی ح ...

                                               

زرمبادلہ منڈی

زرمبادلہ منڈی عالمی دنیا-بھر کی غیر مرکزی مالیاتی منڈی ہے جس میں زر کی تجارت کی جاتی ہے۔ یعنی ایک ملک کے زر کے بدلے دوسرے ملک کا زر خریدا جا سکتا ہے۔ ہر ملک کے زر کی دوسرے ملک کے زر کی شرح منڈی میں مختلف ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ اس میں اوتار چڑھاؤ ...

                                               

پاکستان وفاقی بجٹ 2015-16

پاکستان وفاقی بجٹ سال 2015ء-2016ء قومی اسمبلی پاکستان میں 6 جون 2015 کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیش کیا۔ یہ بجٹ سال 1 جولائی 2015ء سے شروع ہوکر جون 2016ء تک کا ہوگا۔ اس بجٹ کا حجم 44 کھرب 51 ارب روپے تھا جس میں بجٹ خسارہ 16 کھرب 25 ارب روپے تھا۔ ...

                                               

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 3379

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد 3379 10 نومبر 1975ء کو 72 میں سے 35 مخالف ووٹ کے ذریعہ منظور کیا گیا، ’’اس بات کا تعین کیا گیا کہ صیہونیت نسل پرستی اور نسلی امتیازی سلوک کی ایک شکل ہے ‘‘۔یہ رائے شماری اقوام متحدہ مجلسِ عمومی کی قرارداد 3237 ...

                                               

براہوئی لوگ

براہوئی لوگ قبائل کی شکل میں درہ بولان سے بحیرہ عرب کے ساحل تک آباد ہیں۔ یہ قبائل اندرون سندھ بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں۔ ان کے تیس لاکھ کے قریب قبیلے ہیں جو براہوئی کے نام سے مشہور ہیں اور دوسرے قنبرانی،میرواڑی ،گرگناڑی ،سمالاڑی ،رودینی، رئیسان ...

                                               

سرخ ہندی

مکمل براعظم امریکا میں ریڈ انڈین کی تعداد میں کمی کے اسباب میں آب و ہوا کی تبدیلی اور وبائی امراض بتائے جاتے ہیں لیکن مورخین کے بقول اس کا اصل سبب سفید فام آباد کاروں کے ہاتھوں ان کی نسل کشی ہے۔

                                               

قفقازی نسل

قفقازی نسل ایک تصور ہے جو تاریخی طور پر یورپ، شمالی افریقہ، قرن افریقہ، مغربی ایشیاء، وسطی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء کی آبادی کے جسمانی یا حیاتیاتی قسم کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ فطرت 2019 میں "یوروپین جرنل آف ہیومن جینیٹکس" میں شائع ہونے ...

                                               

سیاہ فام نسائیت

سیاہ فام نسائیت ایک ایسا مکتب فکر ہے جو کہتا ہے جنسیت، طبقاتی جبر، جنسی شناخت اور نسلی تعصب پیچیدہ انداز میں آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ جس انداز میں یہ تصورات ایک دوسرے سے متعلق ہیں وہ انٹر سیکشنلی کہلاتا ہے۔ یہ اصطلاح قانونی دانشور کمبرلے کرنشا نے 19 ...

                                               

چھٹی کی رسم

چھٹی کی رسم برصغیر میں ایک رسم ہے۔ یہ رسم عمومًا کسی نومولود بچے کی آمد کے چھٹے دن انجام پاتی ہے۔ اس رسم میں بچے کے سب سے قریبی اہل و عیال والدین کو کپڑے بناتے ہیں۔ قریبی رشتے داروں کی جانب سے دیا جانے والا روپیہ پیسہ ’’نیوتا‘‘ کہلاتا ہے۔ اس دن ن ...

                                               

گود بھرائی

گود بھرائی ایک رسم ہے۔ اس کے پس پردہ سماج میں دوران حمل کسی شادی شدہ عورت کو تہنیت پیش کی جاتی ہے۔ اس تقریب میں نامولود بچے کا خاندان میں خیرمقدم کرنے کے ساتھ حاملہ ماں کو ماں بننے کی ڈھیروں خوشیوں کی برکت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ گود بھرائی لفظ کا ...

                                               

جلسہ تقسیم اسناد

دنیا بھر کے اعلٰی تعلیمی اداروں جیسے کہ کالج اور یونیورسٹی میں عمومًا ہر سال بڑے پیمانے پر جلسہ تقسیم اسناد منعقد ہوتا ہے۔ اس جلسے کے دوران فارغ التحصیل طلبہ و طالبات میں اسناد تقسیم کیے جاتے ہیں۔ جلسے کے دوران تعلیمی اداروں کی کارکردگی اور پیش ق ...

                                               

کٹی پارٹی

برصغیر پاک و ہند میں خواتین کے لئے غیر رسمی بچت کے تناظر میں سماجی اجتماعی انداز میں کٹی پارٹیاں ہندوستان میں ایک مقبول طریقہ ہیں۔ یہ ایک قسم کی پارٹی ہے جس کا عام طور پر خواتین انتظام کرتی ہیں، اور عام طور پر یہ پارٹیاں ماہانہ بنیاد پر سہ پہر می ...

                                               

دنانیر مبین

دنانیر مبین پشاور، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک 19 سالہ لڑکی ہے جو 2021ء کے آغاز سے اپنے انسٹا گرام صفحے پر اپلوڈ کردہ ایک ویڈیو کی وجہ کافی مشہور ہوئی۔ اس کے پیرو کار راتوں رات بڑھ کر دو لاکھ پینالیس ہزار ہو گئے۔ اس نو محصولہ شہرت کی وجہ اس کا ...

                                               

ادارہ ادبیات اردو

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔

                                               

لکیری برمجہ

لکیری پروگرامنگ ریاضی کی ایک تکنیک ہے جس میں ایسے مسلئے حل کیے جاتے ہیں جن میں ایک اقتصادی منافع فنکشن کو زیادہ سے زیادہ کرنا مقصود ہوتا ہے۔ مثلاً ایک کارخانہ میں مختلف اشیا کی تعداد x 1, x 2, ⋯, x n {\displaystyle \ x_{1},x_{2},\cdots,x_{n}} تیا ...

                                               

کاملیت (ریاضیات)

ریاضیات میں کاملیت یا ریاضیاتی پروگرامنگ سے مراد دستیاب متبادلات کے مجموعہ سے بہترین رُکن کا انتخاب کرنا ہے۔ سادہ ترین حال میں، ایسے مسائل کا حل جس میں ہم حقیقی دالہ کے تکبیر یا تصغیر کی جستجو کرتے ہیں، حقیقی یا صحیعدد متغیر کے مجوزہ مجموعہ میں ن ...

                                               

خاکروب

خاکروب صفائی کرنے والا ، فضلہ اٹھانے والا یہ سماجی طور پر پست ہیں ۔ حتیٰ کہ سیلانی سانسی اور خانہ بدوشوں سے بھی پست ہیں ۔ جب کہ زرعی مزدوروں میں ان کا نمایاں مقام ہے ۔ غلاظت اٹھانا ، گلیوں جھاڑو دینا ، کوڑا کرکٹ اٹھانا اور کھیتوں میں بطور کھاد ڈا ...

                                               

کباڑ بازار

کباڑی کی دکان جسے عام طور پر کباڑ خانہ بھی کہہ دیا جاتا ہے اصل میں کباڑ اور ایک دکان کی جانب ایسی اضافتِ تشبیہی ہے جو اس دکان میں روزمرہ زندگی کی افاداتِ مستعملہ یعنی استعمال شدہ افادات یا اشیا، کو ان کی اصل قیمت سے کم پر برائے فروخت ہونے کی جانب ...

                                               

بازار کاری

بازار کاری مبادلہ کے مطالعہ اور اس کی انتظام کو کہتے ہیں۔ بازار کاری ایک کاروباری طریقہ کار ہے۔ چونکہ یہ گاہک پر مرکوز ہے، فروخت کاری کاروباری نظامت کے اہم اجزا میں سے ایک ہے۔

                                               

اختراعی نظامت

اختراعی نظامت نظامت، اختراع اور تبدیلی کی نظامت کے طریقوں کا امتزاج ہے۔ اس سے مراد مصنوعات، کاروباری طریقے، بازار کاری اور ادارہ جاتی اختراع ہے۔ اختراعی نظامت آئی ایس او 56000 کا موضوع ہے۔ اس سلسلے کو آئی ایس او ٹی سی 279 نے تیار کیا تھا۔ بھارت م ...

                                               

پیٹر کا اصول

پیٹر کا اصول نظامت کا ایک تصور ہے، جسے لارینس جے پیٹر نے وضع کیا۔ اس اصول کے مطابق جیسے لوگ کسی ادارے میں اپنی سابقہ کار کردگی کی بنیاد پر اعلٰی مراتب طے کرتے ہیں، وہ عروج پاکر "نااہلیت کی سطح" کو پہنچ جاتے ہیں۔ دوسرے لفظوں میں، ایک ملازم جو کسی ...

                                               

بڑی کمپنيوں کی فہرست بلحاظ آمدنی

یہ دنیا کے بڑے عوامی اور نجی کاروباری اداروں کی آمدن کے لحاظ سے فہرست ہے۔ اس فہرست میں انہی اداروں کے نام شامل کیے گئے ہیں جن کی سالانہ آمدنی 100ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔ زیادہ تر کمپنیوں یعنی تقریبا 21 کمپنیوں کا تعلق تیل اور گیس کے شعبے سے ہ ...

                                               

ادقچہ

ادقچہ کپڑے کی اس باریک چادر کو کہتے ہیں جو بطور آرائش بستر اور پلنگ پر بچھائی جاتی ہے۔ ادقچہ کا کپڑا روئی اور سوت سے بنایا جاتا ہے اور بعض ادقچوں میں ریشم اور دوسری چیزوں کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

                                               

کمبل

کمبل سوتے وقت ٹھنڈی میں اوڑھنے کیلئےاستعمال ہونے والا ایک گرم کپڑا ہوتا ہے ۔ بڑا ،چھوٹا ،موٹا اور باریک ہر سائز کا ہوتا ہے ، جو دنیا کے تقریبا ہر سرد ملک میں پایاجاتاہے، لوگ اسے خاص طور سے سونے یا آرام کرنے کے وقت ٹھنڈی سے بچنے اور گرمی حاصل کرنے ...

                                               

گدا

گدا یا میٹرس ایک بڑا اور چوکور پیڈ ہے جسے اس طور پر بنا یا جاتا ہے کہ وہ سونے کی حالت میں جسم کو بہتر طور پر سہارا دے سکے۔اسکو بستر کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ میٹرس پر عام طور سے مضبوط اور ٹائٹ کپڑے کا غلاف لگا ہوتا ہے۔گدا کے اندر کئی چیز ...

                                               

اسمارٹ فون

اسمارٹ فون یا ذکی محمول یا ذہین فون عام محمول کی بنسبت کئی خاص خصوصیتات کا حامل ہوتا ہے -اولین ذکی محمول صرف ذاتی رقمی معاون کی خصوسیات کے حامل تھے - جبکہ آج کل کے ذکی محمولات میں رقمی عکاسی، عالمی مقامیابی نظام لمسی تظاہرہ اِکائی، وائی فائی، بلو ...

                                               

اسٹیو جابز

سٹیوین پال "سٹیو" جابز امریکی کاروباری اور موجد تھا۔ ایپل کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ اپنی کمپنی سے نکالا گیا۔ دوبارہ سربراہ بنایا گیا اور کمپنی کو دنیا کی سب سے امیر ترین کمپنی بنا دیا۔ موسیقی کھلاڑی، iPOD جسے کہتے ہیں، بنا کر مہنگے دام بیجتا، اس ...

                                               

بل گیٹس

بل گیٹس 1955ء میں امریکہ واشنگٹن کے ایک مضافاتی علاقے سیایٹل میں ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوئے۔ انھیں بچپن سے ہی کمپیوٹر چلانے اور اس کی معلومات حاصل کرنے کا شوق تھا۔ آج کی طرح کمپیوٹر نہ اتنے ترقی یافتہ تھے اور نہ ہی کمپیوٹروں کی دنیا، محض 13بر ...

                                               

سوچھ بھارت ابھیان

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے 2 اکتوبر 2014ء کو ملک گیر سطح پر صفائی ستھرائی کی مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کا نام سُوَچھ بھارت اَبِھیان دیا گیا۔ 2 اکتوبر کے انتخاب کی اہم وجہ بھارت بھر میں عام طور سے بابائے قوم کا درجہ دی جانے والی شخصیت مہاتما ...

                                               

ایسیٹک ایسڈ

ایسیٹک ایسڈ ایک نامیاتی مرکب ہے جس کا کیمیائی فارمولہ CH3COOH ہے۔ یہ ایک بے رنگ مائع ہے جسمیں اگر پانی نا ہو تو اسے گلشئیل اسیٹک ایسڈ بھی کہتے ہیں۔ سرکے میں تقریباً تین سے نو فیصد تک ایسیٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے ۔اس کا ذائقہ کٹھا اور بو ترش ہوتی ہے ...

                                               

دھوبی سوڈا

اس مرکب پر اصل مضمون کے لیے سوڈیم کاربونیٹ کا صفحہ دیکھیے۔ دھوبی سوڈا یا سوڈیم کاربونیٹ اصل میں سوڈیم کاربونیٹ کی ایک مسفوف شکل کو کہا جاتا ہے جو قدرتی طور پر نیٹرون سے بھی حاصل کی جاتی رہی ہے۔

                                               

سٹرک تیزاب

سٹرک تیزاب مختلف قسم کے پھل اور سبزیوں میں موجود ہے، خاص طور پر ھٹی پھل۔ لیموں اور لیموں میں خاص طور پر تیزاب کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ یہ ان پھلوں کے خشک وزن میں سے زیادہ سے زیادہ 8 فیصد جوس میں تقریبا 47 جی / ایل تشکیل دے سکتا ہے۔ لیموں اور چونے ...

                                               

ہائیڈروجن پر آکسائیڈ

ہائڈروجن پیرو آکسائیڈ ایک کیمیائی مرکب ہے جو H 2 O 2 کے ساتھ ہے۔ اس کی خالص شکل میں، یہ ایک ہلکا نیلا، مائع ، پانی سے تھوڑا سا زیادہ چپچپا ہوتا ہے۔ ہائیڈروجن پیرو آکسائیڈ سب سے آسان پیرو آکسائیڈ ہے۔ یہ آکسائڈائزر ، بلیچنگ ایجنٹ، اور ینٹیسیپٹیک کے ...

                                               

آغا خان دوم

آپ آغاخان ثانی کے نام سے بھی معروف تھے۔ آپ کی پیدائش محلاتمیں ١٢٤٦ھ /١٨٣٠ء میں ہوئی تھی۔آپ کی والدہ ماجدہ کا نام شہزادی سرور جہان بیگم تھا "جو ایران کے بادشاہ فتح علی شاہ قاچار کی بیٹی تھی ۔

                                               

اسماعیل دیوبندی

ولدیت: مولانا سلطان علی مرحوم وفات: 15 جمادی الثانی 1396ھ، 14 جون 1976ء مدفن: کربلا دھپ شاہ فیصل آباد مولانا محمد اسماعیل گوجروی کی پیدائش سلطان پور لدھیانہ کپور تھلہ میں 1901ء میں ہوئی اور وفات 14 جون 1976ء کو فیصل آباد میں ہوئی۔ مولانا محمد اسم ...

                                               

محمد بن قاسم

محمد بن قاسم کا پورا نام عماد الدین محمد بن قاسم تھا جو بنو امیہ کے ایک مشہور سپہ سالار حجاج بن یوسف کے بھتیجا تھے۔ محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں سندھ فتح کرکے ہندوستان میں اسلام کو متعارف کرایا۔ ان کو اس عظیم فتح کے باعث ہندوستان و پاکستان ک ...

                                               

چہرۂ محمد

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا چہرۂ مبارک گورا،پرکشش،گول،روشن رنگ،سرخی آمیز تھا۔ چودھویں کی چاند کی طرح جگمگاتا ہوا۔ جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خوش ہوتے تو چہرہ مبارک اس طرح دمک اٹھتا گویا چاند کا ایک ٹکڑا ہے۔ دھاریاں اس طرح چمکتی گویا ...

                                               

گجر

گوجر ایک قوم کا نام ہے، جو برصغیر میں دور تک آباد ہے۔۔ جو برصغیر میں زمانہ قدیم سے آباد چلے آرہے ہیں۔جنکا ذکر مہابھارت اور ویدوں میں بھی ملتا ہے۔ گجر زمانہ قدیم میں کھشتری اور آریا کے نام سے جانے جاتے تھے۔انکی بہادری اور شجاعت کی وجہ سے گرجر کا خ ...

                                               

سوڈان (گینڈا)

سوڈان شمالی نسل کے سفید گینڈے کا آخر نر گینڈا تھا۔ اس کے سوا اب اس نسل کے صرف دو مادہ گینڈے ہی دنیا میں موجود ہیں۔ اس کینڈے کو کینیا کے اول پیجیٹا کنزروینسی میں رکھا گیا تھا۔ اس کی وجہ شہرت و اہمیت شمالی سفید گینڈے میں آخری معلوم تین گینڈوں میں س ...