ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 137




                                               

بھارت میں خواتین کی صحت

بھارت میں خواتین کی صحت کا تجزیہ متعدد پیمانوں کے جائزے سے لیا جا سکتا ہے جو جغرافیہ، سماجی و اقتصادی موقف اور ثقافت کے لحاظ سے مختلف ہیں۔ بھارت میں خواتین کی صحت کو خاطر خواہ انداز میں بہتر بنانے کے لیے خوشحالی کے مختلف پیمانوں کا جائزہ لیا جانا ...

                                               

بین الاقوامی دایاؤں کا دن

بین الاقوامی دایاؤں کا دن ہر سال عالمی سطح پر منایا جاتا ہے تاکہ دایاؤں کے تعاون پر روشنی ڈالی جاسکے۔ 5 مئی کا اس دن کے طور پر تعین کیا گیا ہے۔ یہ تقاریب کم ازکم پچاس سے زائد ممالک میں اہتمام کے ساتھ منائے جاتے ہیں۔

                                               

جنینی موت

جنینی موت ، جنین کی موت ، مردہ جنین یا غیر مستحکم پیدائش ایک ایسی موت کا نام ہے جس میں جنین کی موت استقرار حمل کے 20 سے 28 ہفتوں کے دوران یا اس کے بعد ہو۔ اس کی وجہ سے کسی نومولود کی پیدائش زندگی کی علامتوں کے بغیر ہوتی ہے۔ ایک مردہ جنین کی وجہ س ...

                                               

دائی

دائی یا دایہ سے مراد وہ خاتون ہے جو کسی زچگی کے دوران ماں اور بچے کو ایک دوسرے سے الگ کرے، ان ابتدائی کی صحت اور ان کی دیکھ ریکھ کا بنیادی کام کرے۔ اس پیشے کو قبالت یا دایہ گیری کہا جاتا ہے۔مختلف ملکوں میں دائیوں کی ذمے داریوں کا دائرہ الگ دیکھا ...

                                               

رضاعت کا فروغ

رضاعت کا فروغ ان مربوط سرگرمیوں اور پالیسیوں کا نام ہے جن سے کہ خواتین، نومولودوں اور شیرخواروں کی صحت کی دیکھ ریکھ کو یقینی بنایا جا سکے۔ عالمی ادارۂ صحت یہ سفارش کرتا ہے کہ شیرخوارگی کی عمر کے بچوں کو زندگی کے پہلے چھ مہینوں تک خالصتًا ماں کا د ...

                                               

زچہ کی صحت

زچہ کی صحت سے مراد خواتین کی صحت جیسا کہ دور حمل، زچگی اور مابعد زچگی کے دور میں ہو۔ اس کے اضافی پہلوؤں میں خاندانی منصوبہ بندی، استقرار حمل سے پہلے کی کیفیت، پیدائش کے قبل جنین اور ماں کی صحت اور زچگی کے بعد ماں اور بچے کی صحت اور ان کی دیکھ ریک ...

                                               

مانع حمل

ضبط تولید ، جو مانع حمل اور ضبط باروری کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں، حمل سے بچنے کے لیے استعمال کیے جانے والے طريقے یا آلات ہیں۔ ضبط تولید کی منصوبہ بندی، فراہم کرنے اور استعمال کرنے کو خاندانی منصوبہ بندی کہاجاتا ہے۔ قدیم زمانے سے ضبط تولیدی طریق ...

                                               

ماں کا دودھ

ماں کا دودھ یا پستان کا دودھ اس دودھ کو کہا جاتا ہے جو پستانی غدود سے بن کر تیار ہوتا ہے جو کسی مادہ انسان کے پستانوں سے جاری ہوتا ہے اور عمومًا نو زائیدہ یا طفولیت کے ابتدائی سالوں میں گزرنے والے بچے جس سے اپنی غذائیت کی تکمیل کرتے ہیں۔ تاہم بیش ...

                                               

بلیو زون

بلیو زون وہ علاقے ہیں، جن کے بارے میں Dan Buettner نے نیشنل جیوگرافک کی نومبر 2005 کی کور سٹوری میں دعویٰ کیا تھا کہ یہاں رہنے والوں کی عمریں کافی طویل یا 110 سال تک بھی ہوتی ہے۔

                                               

ایچ آئی وی/ایڈز

محصولی کسرمناعی متلازمہ، ایڈز علامات اور اثرات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جو ایچ آئی وی وا‎ئرس لا زکاموائرسوں مثلا زکامایک بار جسم میں داخل ہوجاتا ہے تو پھر ہمیشہ کے لیے جسم میں ہی رہتا ہے۔ پھر آہستہ یہ جسم میں اپنی تعداد اور تخریب کاری میں اضافہ کرتا ...

                                               

خواتین کی صحت

خواتین کی صحت ، نسوانی صحت یا عورتوں کی صحت بہ طور خاص صحت کی دیکھ ریکھ اور اس جڑے اہم معاملات کا نام ہے جو عورتوں کے ساتھ مخصوص ہیں۔ یہ معاملات مردوں سے کئی اعتبار سے مختلف ہیں۔ مجازی اعتبار سے اس اصطلاح کا اطلاق کم عمر لڑکیوں پر بھی ہوتا۔ قدرتی ...

                                               

رحم (تشریح اعضاء)

عورت کا عضو مخصوص۔ پیڑو کی ہڈیوں کے درمیان مثانے کے پیچھے ہوتا ہے۔ سائز تین انچ لمبا اور دو انچ چوڑا اور ایک انچ موٹا ہوتا ہے۔ بالا حصہ چوڑا ہوتا ہے جس کو فنڈس کہتے ہیں۔ نچلا حصہ تنگ ہوتا ہے اس کو سرویکس کہتے ہیں۔ دونوں طرف دو نالیاں جاتی ہیں جن ...

                                               

باز بلاگ نگاری

باز بلاگ نگاری ، ری بلاگنگ یا ٹویٹر کے ساق و سباق میں، ری ٹویٹنگ ، ایک طریقہ کار ہے جس سے کہ بلاگ نگاری میں صارفین کسی دوسرے صارفین پیامات کو دوبارہ شائع کریں۔ باز اشاعت میں ایک نمایاں اشارہ موجود رہتا ہے کہ ارسال کردہ پیام ماخذ کوئی اور صارف ہے۔ ...

                                               

ڈیلی موشن

ڈیلی موشن ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ہے جہاں پر صارفین اپنی بنائی ہوئی ویڈیوز دوسروں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ مشہور زمانہ یوٹیوب کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے بنائی گئی۔ اس کا آغاز 2006 میں ہوا۔ اس کی ترویج میں خود فرانسیسی حکومت نے حصہ ڈالا ...

                                               

ٹیکنوکریسی

ٹیکنوکریٹ ایک خاص طرح کی حکومت کو کہا جاتا ہے اور ٹیکنوکریسی کا تصور زیادہ تر غیر حقیقی ہے تاہم کچھ ممالک میں بنیادی طور پر حکومتی فیصلہ سازی کے مختلف شعبوں میں تکنیکی ماہرین کی طرف سے حکومت ہونے کے معنی میں اس طرح کے طور پر غور کیا گیا ہے۔ ٹیکنو ...

                                               

لڑکیوں پر مطالعہ

لڑکیوں پر مطالعات ایک بین شعبہ جاتی تدریسی زمرۂ مطالعہ ہے جو کڑکی ہونے اور لڑکیوں کی ثقافت پر مبنی ہے جو اس وکالت اور راست تناظر و افکار کو یکجا کرتے ہے جو لڑکیوں سے ہی ماخوذ ہیں۔ یہ شعبہ سرکاری طور پر 1990ء میں رو نما ہوا اور یہ عرصے سے مطالعۂ ن ...

                                               

رضا کاروں کا بین الاقوامی دن

بین الاقوامی رضاکاروں کا دن ہر سال 5 دسمبر کو ادارہ اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق 1985 سے منایا جاتا ہے۔ اس کے ذریے سے رضاکار تنظیموں اور انفرادی رضاکاروں کو ان کے تعاون کو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ چاہے وہ مقامی، قومی یا بین الاقوامی سطح ...

                                               

عبدالکریم سروش

عبد الکریم سروش کا اصل نام حسین حاج فرج دباغ ہے۔ تاہم وہ اپنے قلمی نام سے معروف ہیں۔ وہ 1945ء میں تہران میں پیدا ہوئے۔ ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد فارمیسی کے طالب علم بن گئے۔ بعد ازاں وہ لندن چلے گئے تاکہ مزید تعلیم حاصل کر سکیں اور جدید ...

                                               

ضیاء گوک الپ

ضیاء گوک الپ ایک ترک ماہر عمرانیات، مصنف، شاعر اور سیاسی شخصیت تھے۔ 1908ء میں انقلاب نوجوانان ترک کے بعد آپ نے گوک الپ کا قلمی نام اختیار کیا جو تاحیات برقرار رکھا۔ 1865ء میں شاہی استبداد سے بیزار افسر شاہی کے جن اراکین نے جمہوریت کے لیے کوششیں ک ...

                                               

مختلف شعبوں کا نوبل انعام سمجھے جانے والے انعامات کی فہرست

ایسے کئی انسانی ثقافتی اور سائنسی شعبے ہیں جنھیں نوبل انعام کی فہرست میں شامل نہی کیا گیا کیونکہ ایسے شعبے الفریڈ نوبل کی وصیت میں شامل نہی تھے۔ لہازا بہت سے شعبوں میں دیے جانے والے دنیا کے معروف انعامات اس شعبے کا نوبل انعام سمجھا یا کہا جانے لگ ...

                                               

قدیم قوانین کی فہرست

شریعت موسوی / تورات ویں-5ویں صدی ق م Hittite laws ca. 1650–1100 ق م Gortyn code 5ویں صدی ق م منوسمرتی 200 ق-م) Cuneiform law 2.350-1.400 ق م Tang Code 624 سے 637ء Code of the Nesilim c. 1650-1500 ق م Twelve Tables کا Roman Law 451 ق م The Gentoo ...

                                               

حسن نیت

حسن نیت انسانی تعلقات میں ایک مخلصانہ ارادے کا نام ہے جو غیر جانب دار یا بے لاگ، کھلا اور ایمان دار ہے، قطع نظر اس کے کہ کسی معاملت سے کیا حاصل ہوتا ہے۔ یہ قانون اور کاروبار کے لیے ایک اہم تصور ہے۔ اس کی ضد بد نیتی اور عہد شکنی ہے۔ موجودہ استعمال ...

                                               

اسلامی قانون وراثت

اسلام سے پہلے کے زمانے میں عرب میں ورثہ صرف مردوں میں تقسیم ہوتا تھا۔ اسلام ہر وارث کا حصہ مقرر کرتا ہے اور وراثت کی بنیاد قریبی رشتہ داری قرار دیتا ہے نہ کہ ضرورت مند کی ضرورت۔ قریبی رشتہ داری سے مراد خون کا رشتہ یا نکاح کا رشتہ ہے۔ سنی عقیدے کے ...

                                               

وراثت کا اسلامی تصور

وراثت ایک فرد کی موت کے بعد نجی ملکیت، لقب، قرض، مراعات، حقوق اور فرائض کی ادائیگی کا رواج ہے۔ وراثت کے قوانین معاشروں میں مختلف ہیں اور وقت کے ساتھ بدلتا رہتا ہے۔

                                               

اجازت نامہ

اِجازہ یا اِجازت نامہ سے مُراد ایک ایسے پروانے کی ہوتی ہے جسے کسی چیز کو اپنانے یا اُسے استعمال کرنے، کوئی خاص کام، تجارت یا کاروبار کرنے کی اِجازت کے طور پر کسی مقتدرہ کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے۔

                                               

اسرائیلی قانون شہریت

اسرائیلی قانون شہریت وہ معیار طے کرتا ہے جس کے تحت کسی شخص کو اسرائیل کی شہریت عطا کی جا سکتی ہے۔ اس قانون میں یہودی تارکین وطن کے واپسی کا حق کی گنجائشیں بھی شامل ہیں۔ عمومًا اسرائیلی قانون شہریت میں شہریت میں خونی شہریت تسلیم کی جاتی ہے جب کہ پ ...

                                               

بھارتی قانون شہریت

کسی انسان کے بھارتی شہری ہونے کا تعین آئین ہند کی دفعات 5 تا 11 کے تحت کیا جاتا ہے۔ یہ قانون شہریت کے ایکٹ 1955ء سے متعلق ہے جس میں 1986ء، 1992ء، 2003ء، 2005ء اور 2015ء میں ترامیم کی گئی ہیں۔ آئین ہند کی دفعہ 9 کے تحت اپنی رضا مندی سے کسی دوسرے م ...

                                               

پاکستانی قانون شہریت

پاکستانی قانونِ شہریت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شہریت کا تعین کرتا ہے۔ اس سلسلے میں بنیادی قانون 13 اپریل 1951ء کو پاکستان کی آئین ساز اسمبلی نے منظور کیا تھا۔ جب کمبوڈیا نے اپنی شہریت کے قانون میں تبدیلی کی تو پاکستان ایشیا کا واحد ملک بچ گیا ہے ...

                                               

یہودیوں کی قومی ریاست کا بنیادی قانون

یہودیوں کی قومی ریاست کا بنیادی قانون ایک بنیادی قانون ہے جس کی رو سے اسرائیل اب صرف یہودیوں کا ملک ہے۔ قومی ریاست کے اس قانون کو قومیت کا بل بھی کہا جاتا ہے۔ اس بل کے مطابق اب اسرائیل یہود کی قومی ریاست ہے۔ اس قانون کو کنیست میں 55 کے مقابلے 62 ...

                                               

خٹک

نكه أفغان اؤر نكه خؤرد كي ايك مشهؤر شخصيت صوبيدار اؤر ذيلدار مظفر خان تھے۔حکومت بر طانیہ نے خد مات کے عوض ایک بڑی جاگیر اور انعامات سے نوازا تھا ان کی اولاد آ ج کل ضلع خانیوال پنجاب میں رھائش پزیر ہے۔ خٹک پختون قبیلہ۔ خٹک قبائل پاکستان کے صوبہ خی ...

                                               

قوم پرست

قوم پرست کے معنی ایک ایسا فرد ہے جو اپنی قوم سے محبت رکھتا ہے اور اس کو آزاد اور خوشحال اور برسر ترقی دیکھنا چاہتا ہے۔ اکثر مسلم مفکرین قوم پرستی کو انسانیت کے لیے زہر قاتل قرار دیتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اگر قوم پرستی کا جذبہ صرف اپنی قوم کی ترق ...

                                               

پگھلاتی ہنڈیا

پگھلاتی ہنڈیا ایک یکساں ہوتے متنوع معاشرے کے لیے یک فصلہ استعارہ ہے ، ’’ ایک ساتھ پگھلتے ‘‘ مختلف عناصر جن کی ایک جیسی ثقافت ہو یا اس کے برعکس،تاکہ مختلف ثقافتی پس منظر کے خارجی عناصر کے زیراثر وہ ایک یکساں اور ہم نوع معاشرہ بن سکیں ، اگرچہ ان می ...

                                               

آسٹریا میں مذہب

آسٹریا میں مذاہب کے حوالے سے رومن کیتھولک مسیحیت اہم ہے۔ جو کل آبادی کا 62.4% ہیں۔ 2001ء کی مردم شماری کس مطابق 73.6% آسٹریائی باشندے رومن کیتھولک مسیحیت پر کابند تھے ۔، لیکن 2012ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد 73.6% سے گر کر 63.4% ہو گئی او ...

                                               

اسرائیل میں مذہب

اسرائیل میں مذہب ملک کی مرکزی خصوصیت ہے جو اسرائیل کی ثقافت اور طرز زندگی کی تشکیل میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مذہب نے اسرائیل کی تاریخ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اسرائیل دنیا کا واحد ملک ہے جہاں یہودیوں کی اکثریت ہے۔ اسرائیل مرکزی دفتر شماری ...

                                               

اسرائیل میں مسیحیت

مسیحیت اسرائیل میں بڑے مذاہب میں سے ایک ہے۔ 2016ء کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کی کل آبادی میں سے 169.000 مسیحی ہیں جو 2.0% بنتے ہیں۔ ان میں 133.000 مسیحی عرب شامل ہیں، جن کی اکثریت کا تعلق رومی ملکینی کاتھوک کلیسیا سے یا یروشلم کے رومی راسخ ...

                                               

اسرائیلی

اسرائیلی ریاست اسرائیل کی شہریت رکھنے والوں اور اس کے مستقل باشندے کو کہتے ہیں۔ اسرائیل ایک کثیر نسلی ریاست ہے۔ جہاں مختلف نسل کے لوگ آباد ہیں۔ اسرائیل میں سب سے زیادہ یہود ی نسل کے لوگ آباد ہیں۔ اس کی آبادی کا کل 75 فیصد یہودی نسل 20 فیصد عربی ن ...

                                               

اسرائیلی یہود

اسرائیلی یہود کا اطلاق ان افراد پر ہوتا ہے جو یہودیت پر ایمان لاتے ہوں اور ان کےپاس ریاست اسرائیل کی شہریت ہو اور وہ اسرائیلی یہودی مہاجرین کی اولاد میں سے ہو۔ اسرائیلی زیادہ تر اسرائیل اور مغربی ممالک میں پائے جاتے ہیں۔ کچھ دیگر ممالک میں بھی آب ...

                                               

ریاستہائے متحدہ میں تعلیمی نظام

ریاستہائے متحدہ میں تعلیمی نظام سے عمومًا عوامی اسکولوں مراد لیے جاتے ہیں۔ اس میں بالعموم روضۃ الاطفال سے ہائی اسکول تک کے سبھی تعلیمی پروگرام شامل ہیں۔ اسکول یا اسکولی ضلع تعلیمی نظام کی تسلیم شدہ سب سے چھوٹی شکل ہے جبکہ ممالک اس کی سب سے بڑی شک ...

                                               

انڈونیشیا کے دیہی علاقہ جات میں خواتین کی بااختیاری

انڈونیشیا کے دیہی علاقہ جات میں خواتین کی بااختیاری ایشیائی اور کئی دیگر خطوں میں خواتین کے مطالعات کا موضوع بن چکا ہے کیوں کہ انڈونیشیا میں ایک قانونی ترمیم کے ذریعے نہ صرف ملک کے دیہی علاقہ جات کی خواتین کو مزید اختیارات تفویض کیے گئے ہیں، بلکہ ...

                                               

مہد علیا

مہد علیا قرون وسطی کے ایران میں ایک بلند مرتبہ عہدہ تھا۔ یہ عہدہ شہنشاہ کی والدہ، ملکہ ایران یا ولی عہد ایران کی والدہ کے لیے خاص ہوتا تھا۔ ایران میں صفوی سلطنت اور قاجار خاندان کے زمانہ سلطنت میں مہد علیا شہنشاہ کے بعد با اثر ترین عہدوں میں سے ا ...

                                               

بھارت کی ثقافت

بھارت کی ثقافت ، بھارتی ثقافت ، ہندوستانی ثقافت یا ہندوستان کی ثقافت ایک جامع اصطلاح ہے۔ اس سے مراد جنوبی ایشیا کے بر صغیر کے سب سے بڑے ملک بھارت کی تہذیب و تمدن، یہاں کے مذہب، یہاں کے فرقے اور برادریاں اور اس کے ساتھ یہاں کی بے شمار زبانیں اور ب ...

                                               

شہریوں کا قومی رجسٹر

شہریوں کا قومی رجسٹر بھارت کے شہریوں کا رجسٹر ہے جسے بھارتی قانون شہریت کے مطابق بنایا گیا تھا۔ یہ قانون پہلی دفعہ 1955ء میں بنا اور پھر 2003ء-2004ء میں اس میں ترمیم ہوئی۔ ابھی یہ رجسٹر صرف آسام میں نافذ ہوا ہے اور پورے بھارت میں نافذ ہونا باقی ہ ...

                                               

قومی شہری رجسٹر، بھارت

قومی شہری رجسٹر، بھارت میں بھارت کے صوبہ آسام کے شہریوں کے نام مندرج ہوتے ہیں۔ کو بھارتی مردم شماری 1951 کے بعد اسی سال تیار کیا گیا تھا۔ این آر سی میں بھارت کے اصلی باشندوں کے نام شامل ہیں جسے 1951ء کی مردم شماری کے بعد تیار کیا گیا تھا۔

                                               

نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز

شہریوں کا قومی رجسٹر ان تمام ہندوستانی شہریوں کا ایک رجسٹر ہے جس کی تخلیق 2003 ترمیم کے تحت لازمی ہے شہریت ایکٹ، 1955۔ اس کا مقصد ہندوستان کے تمام قانونی شہریوں کی دستاویز کرنا ہے تاکہ غیر قانونی تارکین وطن کی شناخت اور ملک بدر ہوسکے۔اس کا اطلاق ...

                                               

یوم آزادی (تاجکستان)

1980 کی دہائی کے آخر میں سوویت یونین میں سیاسی عمل شروع ہوئے ، جو سوویت معاشرے کے جمہوری بنانے کے آغاز سے وابستہ ہیں۔ پولینڈ میں شروع ہونے والے مشرقی یوروپ میں بد نظمیوں کے اس عروج کا سامنا کرتے ہوئے ، قومی جمہوری قوتوں کے زیر اثر سوویت یونین کی ...

                                               

کاروشی

کاروشی جاپانی زبان کا لفظ ہے، جس کا مطلب کام کی زیادتی سے مرنا ہے۔ جاپان میں یہ اصطلاح اُن لوگوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کام کی زیادتی سے وفات پا جائیں یا شدید متاثر ہوں ۔ جاپان میں لوگ کئی گھنٹوں کام کرتے ہیں۔ وہ لوگ دفتر آنے جانے میں بھی ک ...

                                               

کیوئیکو ماما

کیوئیکو ماما ایک جاپانی غیر مؤدبانہ اصطلاح ہے۔ اس کے ترجمے کے معنے "تعلیم پسند ماں" پے۔ کیوئیکی ماما جدید جاپانی سماج میں ایک گھسی پٹی کردار کی حیثیت رکھتی ہے جو اس ماں کی نمائندگی کرتی ہے جو ان تھک طور اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے کوشاں ہے۔ مگر اس ...

                                               

ہیکیکوموری

ہیکیکوموری جاپان کے اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو معاشرے سے کٹ کر کئی سالوں تک تنہا رہتے ہیں۔ جاپان میں ایسے لوگوں کی تعداد ایک ملین سے زیادہ ہے۔

                                               

پٹکیرن زبان

پٹکیرن زبان جسے پٹکیرن-نورفوک بھی کہا جاتا ہے جزائر پٹکیرن اور جزیرہ نورفک پر بولی جانے والی ایک زبان ہے۔ اسے جزیرہ نورفک کے 580 کے قریب افراد بولتے ہیں۔ اسے پٹکیرن انگریزی بھی کہا جاتا ہے۔ اسے آسٹریلیا، فجی اور نیوزی لینڈ میں بھی کچھ لوگ بولتے ہ ...

                                               

سعودی عرب میں خواتین کے حقوق

سعودی عرب میں خواتین قدیم دور میں بہت کم حقوق رکھتیں تھیں۔ انہیں گھر سے باہر نلنے، کوئی اہم معاملت طے کرنے اور کھیل کود میں کسی ایک مرد محرم کا لازمًا سہارا لینا پڑتا تھا۔ عورتوں کو گاڑیوں کے چلانے سے بھی روکا جاتا تھا۔ اس طرح سے کئئ باتوں کی قان ...