ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 133



                                               

بھنگرو

بھنگرو کا مطلب گجراتی زبان میں سڑا ہوتا ہے۔ اسی سے بھنگرو کی اصطلاح سامنے آئی ہے۔ بھنگرو پانی سے زراعت کا نیا طریقہ ہے۔زراعت کے اس نئے جدید طریقے کو بھارتی خواتین نے متعارف کرایا ہے۔ یہ بپلاپ کیتن پاؤل اور تروپتی جین کا آئیڈیا ہے۔ اس طریقے میں سی ...

                                               

اعضاء کا تقطع

اعضاء کا تقطع ان سب اعمال پر محیط ہے جو کسی جاندار کے جسم کے اعضا کو ایک سرے کاٹنے، ٹکڑے کرنے، کھینچ کر نکالنے یکایک مروڑ دینے یا جُدا کر دینے کو کہا جاتا ہے۔ یہ انسانوں میں ایک طرح کی سزائے موت تھی، خصوصًا شاہ کشی کے معاملے میں، مگر یہ کسی صدمہ ...

                                               

جبری کھلانا

جبری کھلانا ایک ایسا طریقہ کار ہے جس سے کسی انسان کو یا کسی جانور کو اس کی آزاد مرضی کے خلاف غذا کھانے پر مجبور کیا جائے۔ انسانوں میں یہ کام عام طور بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے فعالیت پسندوں اور اسی طرح سے کھانے سے انکار قیدیوں کے ساتھ کئی بار اربا ...

                                               

خصی

خصی کرنا ایک جراحت یا کیمیائی عمل ہے جس کے تحت ایک فرد کو خصیوں سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ انسانوں کے علاوہ چوپایوں کو بھی خصی یا آختہ کرایا جاتا ہے۔ انسانوں کو خصی کرنے کی عمومی وجہ قدیم دور میں شاہی حرم میں بطور خواجہ سرا خدمت گار رکھنا تھا کیونک ...

                                               

عراقی شورش میں جنسی تشدد

اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ لیونٹ نے خواتین اور مردوں کے خلاف جنسی تشدد کو اس انداز میں استعمال کیا ہے جسے دہشت گردی کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے بیان کردہ جنسی تشدد میں ، "کسی بھی جنسی فعل ، جنسی فعل کو حاصل کرنے کی ک ...

                                               

اعضاء کا تقطع (جراحی)

اعضاء کا تقطع کسی انسانی عضو کا درد کی وجہ سے، طبی بیماری کی وجہ سے یا جراحی کے ذریعے نکال دینا ہے۔ جراحی کے عمل کے طور پر اس کا استعمال درد کو قابو میں رکھنے یا بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا جاتا ہے جو متعلقہ عضو کو متاثر کرتے ہیں جیسے کہ ...

                                               

خوں بہا

خوں بہا سے مراد وہ پیسہ یا پھر کسی قسم کا معاوضہ ہے جو کسی جرم کا مرتکب شخص یا اس کے اہل خانہ، قبیلے یا خیر خواہ مقتول کے اہل خانہ یا قریبی رشتے داروں کو ادا کرتا ہے۔

                                               

عدالتی جسمانی سزا

عدالتی جسمانی سزا قانونی عدالت کی طرف سے مجرم ثابت ہونے کے نتیجے پر جسمانی سزا ہے۔ سزا چھڑی مارنا، پاؤں پر مارنا، چوتڑ وں پر مارنا، کوڑے مارنا ہو سکتی ہے۔ پہلے یہ بہت سے ممالک میں عام تھی، لیکن اسے زیادہ تر مغربی ممالک میں ختم کر دیا گیا ہے، لیکن ...

                                               

ملک بدری

ملک بدری کا استعمال عام طور عرب ممالک سے نکالے گئے افراد کے پاسپورٹوں پر کیے گئے چھاپوں کے حساب سے ان کا ملک سے نکالا جانا ہے۔ اسی متصل ایک انگریزی لفظ DEPORTED لکھا جاتا ہے۔ عام طور سے ویزے کی میعاد کے ختم ہونے کے بعد، کام کے معاہدے کے ترک ہونے ...

                                               

بچوں کی قربانی

بچوں کی قربانی بچوں کی رسمی قربانی کا نام ہے۔ اس کا مقصد کسی معبود کی رضامندی یا کسی مافوق البشر جان دار کی خوش نودی حاصل کرنا ہے کہ تاکہ کوئی مطلوبہ نتیجہ حاصل ہو سکے۔ یہ اپنی نوعیت کے اعتبار سے انسانوں کی قربانی ہے۔ اس رسم کو پوری تاریخ میں قاب ...

                                               

برادر کشی

برادر کشی کا لفظ دو فارسی زبان کے الفاظ برادر اور کشی سے بنتا ہے۔ جن کے معنے علی الترتیب بھائی اور جان سے مار ڈالنے کے ہیں۔ یعنی بھائی کا قتل کرنا۔ یہ کام یا تو ایک آدمی از خود کر سکتا ہے یا پھر وہ کسی کرائے کے شخص یا خاص کام کے لیے کسی اکسائے شخ ...

                                               

شیر کے ذریعے خود کشی

شیر کے ذریعے خود کشی ، ایک طرح کی خود کشی کی کوشش ہے جس میں ایک شخص خود کو شیر کا نوالہ بناکر اپنی زندگی ختم کرنا چاہتا ہے۔ جدید دور میں چونکہ شیر جنگلات میں کم اور چڑیا گھروں میں زیادہ پائے جاتے ہیں، اس لیے اس کوشش کے طور پر لوگ شیروں کے پنجروں ...

                                               

شینا بورا قتل معاملہ

شینا بورا ممبئی میں واقع ممبئی میٹرو ون کی ملازمہ اور میڈیا ایگزیکیٹیو اندرانی مکرجی کی بیٹی تھی۔ اگست 2015 میں ممبئی پولیس نے شینا کی ماں اندرانی مکرجی، سوتیلے باپ سنجیو کھنا اور اس کی ماں کے ڈرائیور شیاموار پنتورام رائے شیام رائے کو اس الزام می ...

                                               

ماموں یا چچا کا قتل

ماموں یا چچا کا قتل کسی آدمی یا عورت کی جانب سے اپنے ہی سگے ماموں یا سگے چچا کا قتل کیا جانا ہے۔ یہ خوں ریزی تاریخ میں کئی بار ہو گئی ہیں اور یہ جرم جدید دور میں بھی انجام پاتا ہے۔

                                               

ہم مادر پدر کشی

ہم مادر پدر کشی کسی نوزائیدے فرد کا اپنے ہی قریبی رشتے دار کی جانب سے قتل کیا جانا ہے ۔ یہ راست طور پر ہم مادر پدر کی جانب سے ہو سکتی ہے یا اس میں کبھی ماں باپ کی مداخلت بھی ممکن ہو سکتی ہے۔ ارتقائی محرکات میں وراثیاتی طور آبادی کے لیے دیر پا بھل ...

                                               

دلہن کو جلانا

دلہن کو جلانا گھریلو تشدد کی ایک قسم ہے جو برصغیر پاک و ہند کے اطراف میں واقع ہے۔ کا ایک زمرہ جہیز موت ، جب ایک نوجوان عورت ہے دلہن جلانے وقت ہوتی ہے قتل اس کے شوہر یا اضافی ادائیگی کرنا اس کے خاندان کے انکار کے لیے اس کے خاندان کی طرف سے جہیز. ب ...

                                               

جان اور لورینا بابیٹ

جان ویئین بابیٹ اور لورینا بابیٹ ایک سابق امریکی زوجین تھے، جن کی شادی 18 جون، 1989ء کو ہوئی تھی۔ یہ جوڑا 1993ء میں سرخیوں میں چھا گیا تھا جب لورینا نے اپنے شوہر کے ذَکر کو ایک چھری سے اس وقت کاٹ دیا جب وہ محو خواب تھا۔ یہ ذَکر بعد میں جراحی کے ذ ...

                                               

ہم مادر پدروں میں استحصال

ہم مادر پدروں میں استحصال ایک ایسی صورت حال ہے جس میں جسمانی،جذباتی یا جنسی استحصال ایک ہم مادر پدر کا دوسرے بھائی یا نہن کا ہوتا ہے۔ ایک اور چوتھا زمرہ بھی محققین کی توجہ کا مرکز بنا ہے۔ ان افراد میں اسٹافاچر، ڈے ہارٹ، کارڈ، اسٹکی، سوالانی اور ل ...

                                               

دنیا کی چھت

دنیا کی چھت دنیا کے بلند ترین خطے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک استعارہ ہے۔ جسے بلند ایشیا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح دنیا کے مندرجہ ذیل خطوں کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے: سلسلہ کوہ ہمالیہ سطح مرتفع تبت ماؤنٹ ایورسٹ سلسلہ کوہ پامیر یہ اصطلاح ...

                                               

زَوَر

زَوَر ایک قسم کے اضطراب عقلی کو کہا جاتا ہے اور ایک شدید نفسیاتی کیفیت یا علت کو ظاہر کرتا ہے۔ اس نفسیاتی کیفیت کو ماہرین نفسیات، ذھان میں شمار کرتے ہیں۔ اس علت یا کیفیت کی حامل شخصیت ایسے اوھام میں مبتلا ہوتی ہے کہ جو اپنی نوعیت میں منظم اور مرب ...

                                               

اندراج

اندراج۔ پیوستگی؛ ادخال؛ دخول؛ شمول؛ اندراج، مثلاً آرایشی فیتہ جو کسی چیز کے ٹکڑوں میں سیا گیا ہو یا متن کے صفحات میں نقشے کا شمول۔ پیوستگی کا انداز یا مقام جیسے کسی عضو یا عضلے کا؛ ادغام؛ انقراز۔

                                               

صاحب

صاحب ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی دوست کے ہیں۔ خاص طور پر ہندوستان میں برطانوی راج کے دوران یہ ایک سرکاری لقب یا تعظیم کے لیے بھی استعال ہوتا تھا۔ لفظ صاحب اردو میں کسی امیر شخص کے لیے بولا جاتا ہے جو نوکر کی ضد سمجھا جا سکتا ہے۔ لکھنے میں کسی مذکر ...

                                               

مترادف الفاظ

مترادف الفاظ مترادف الفاظ اُن الفاظ کو کہتے ہیں جو ایک دوسرے کے ہم معنی ہوتے ہیں جیسے آفتاب کا مترادف خورشید، حرارت کا مترادف گرمی، جابر کا مترادف ظالم، پتلا کا مترادف دبلا وغیرہ۔

                                               

معاونت

معاونت سہارا دینا؛ چھوڑے بغیر برداشت یا مزاحمت کرنا؛ صبروتسلیم سے سہنا اور برداشت کرنا؛ دماغ، رُوح، حوصلہ قائم رکھنا اشیائے ضرور یہ مہیا کر کے کسی خاندان یا ادارے کا سہارا بننا؛ کفالت کرنا؛ اپنے رویے سے کسی پالیسی یا مقصد کی پاسداری کرنا؛ کسی نظر ...

                                               

امید

امید ایک رجائیت پسندانہ دماغ کی کیفیت ہے جو مثبت امکانات کی توقع پر ٹکی ہوتی ہے۔ یہ کسی شخص سے متعلق واقعات اور حالات سے متعلق ہو سکتی ہے یا جمیع دنیا سے متعلق بھی ہو سکتی ہے۔ کی تعریفوں میں یہ بھی ہے کہ یہ "اعتماد کے ساتھ توقع کا نام ہے" اور یہ ...

                                               

خوف

خوف حیوانات میں پایا جانے والا وہ نفسیاتی رویہ ہے کہ جو کسی خطرے سے آگاہیت کے سبب ذہن میں پیدا ہوتا ہے اور اپنے بنیادی ترین درجے میں ہونے والے رد عمل کے طور پر فرار یا خطرے سے خود کو چھپانے کی خواہش پیدا کرتا ہے۔ گو کہ یہ ایک بنیادی اور جاندار کی ...

                                               

راحت

راحت یا آرام اور سکون جسمانی یا نفسیاتی آسانی کا نام ہے، جس کی چھاپ آزمائشوں کا نہ ہونا ہے۔ راحت سے محروم لوگ تکلیف دہ زندگی بسر کرتے ہیں یا مشکلات میں پھنسے ہوتے ہیں۔ کسی قدر نفسیاتی راحت سابقہ خوش نما یادوں کو تازہ کر کے حاصل کی جا سکتی ہے، جیس ...

                                               

سوداویہ

سوداویہ کا لفظ ایک نفسیاتی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے اور اسے مزاجی اضطرابات میں شمار کیا جاتا ہے۔ سوداویہ میں پیدا ہونے والے خلل دماغ کی وجہ سے متاثرہ شخص پر ایک ایسی کیفیت طاری رہتی ہے جو غیر مخصوصہ اكتِئاب کی علامات سے ساتھ ظاہر ہو۔ موجودہ علم نفسی ...

                                               

قبولیت

انسانی نفسیات میں قبولیت کسی شخص کی جانب سے کسی صورت حال کے لیے رضامندی یا صورت حال کا تسلیم کیا جانا بغیر اس کے اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی کی کوئی کوشش کی جائے یا کوئی احتجاج کیا جائے۔ قبولیت کا تصور ملک، معاشرے اور زمانے کے لحاظ سے مختلف ہو ...

                                               

ماضی سے نفرت

ماضی سے نفرت ایک منفی جذبہ ہے جو کوئی شخص اپنی سابقہ زندگی کے بارے میں رکھتا ہے۔ یہ جذبہ یاد ماضی کی عین ضد ہے۔ اس جذبے کے تحت ایک شخص اپنی ماضی کی زندگی سے چڑھتا ہے یا اس سے دور بھاگنے اور اس کے آگے آنے کی کوشش کرتا ہے۔ شخصی زندگی میں انتہائی ست ...

                                               

مسرت

مسرت یا فرط مسرت ایک لفظ ہے جس سے مراد انتہا درجے کی خوشی کا موجود ہونا۔ خوشی اور فرط مسرت ایک ہی اندر جذبے کا اظہار ہے، تاہم یہ جذبہ مختلف لوگوں میں مختلف حالات اور کیفیات کی وجہ سے اور مختلف درجوں کا ہو سکتا ہے۔ ماں باپ ہر دن اپنے بچوں کو دیکھ ...

                                               

پریشانی

پریشانی یا پریشانیوں سے مراد وہ خیالات، تصاویر، جذبات اور حرکات جو اپنے آپ میں منفی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ یہ متواتر، بنا روک ٹوک انداز میں کسی حال یا مستقبل کے امکانی خطرے یا جوکھم کے پیش نظر لوگوں کے دل و دماغ پر چھا جاتے ہیں۔ پریشانی کافی حقیقی بھ ...

                                               

پشیمانی

پشیمانی ایک بے چینی کی کیفیت پیدا کرنے والا جذبہ ہے جو اس شخص کو ہوتا ہے جو اپنی حرکات پر تاسف محسوس کرتا ہے جو اس نے ماضی قریب یا ماضی بعید میں کیے تھے۔ یہ حرکات شرمندگی بھرے، چوٹ پہنچانے والی یا اصولًا غلط ہو سکتی ہیں۔ پشیمانی بڑی حد تک مجرمانہ ...

                                               

یاد ماضی (نفسیات)

یاد ماضی پرانی روایات سے وابستہ رہنا۔ ماضی کی داستانوں،قصے خیالوں میں کھوئے رہنا اور انہی پر نوحہ خوانی کرتے رہنا۔ گزرے ہوئے لمحات و واقعات کی یاد دل میں بسائے رکھنا اور ذندگی کے ہر پہلو میں اسی کے بیان کرنے کا نام ہے۔ اس کے علاوہ لوگ اکثر دوستوں ...

                                               

عدد

عدد اصل میں ایک جِرم مجرد ہے کہ جس کو شمار و پیمائش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جبکہ وہ علامت جو کسی عدد کو ظاہر کرنے کے لیے اختیار کی جاتی ہے اسے عدید کہا جاتا ہے، لیکن عام روزمرہ کے استعمال میں عدد سے مراد لکھی جانے والی علامت اور جرم مجرد ...

                                               

خودمختار ریاست

خود مختار ریاست ، کسی بھی ایسے ملک یا خطے کو کہتے ہیں جس میں مستقل آبادی، متعین کردہ سرحدیں، ایک حکومت اور دوسری خود مختار ریاستوں کے ساتھ سفارتی و تجاری تعلقات بنانے کی خاصیت ہو۔ 1933ء کے عالمی چارٹر، جس میں ریاستوں کے حقوق اور فرائض کے مطابق کس ...

                                               

دائرہ البارزہ

یہ ایسے قانون کو کہتے ہیں جس کے تحت حکومت افراد کی ملکیتی اراضی پر، بغیر مالک کی مرضی کے، معاوضہ دے کر اراضی پر قبضہ کر سکتی ہے۔ قانون کا مقصد فلاح عامہ کے کاموں کے لیے اراضی کا حصول ممکن بنانا ہوتا ہے، جیسا کہ کسی سڑک کی تعمیر، معدنیات والی زمین ...

                                               

دعویٰ

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، دعویٰ ضدابہام ۔ دعویٰ یا lawsuit کو اردو میں بعض اوقات مقدمہ دائر کرنا اور یا قانونی چارہ جوئی بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے litigation اور اکثر صرف suit کے الفاظ سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس سے مراد ایک ...

                                               

قانون برائے بندوق

قانون برائے بندوق قانون کا وہ شعبہ ہے کہ جو کسی بھی ملک میں اس کے افراد کے آتشیں اسلحہ رکھنے کے بارے میں ہدایات فراہم کرتا ہے۔ بندوق یا آتشیں اسلحہ اپنے ہاتھ میں رکھنے یا اٹھانے کے بارے میں قوانین مختلف ممالک میں مختلف ہو سکتے ہیں؛ ناصرف یہ بلکہ ...

                                               

قانون بغاوت 1870

قانون بغاوت ۔ 1870ء میں انڈین پینل کوڈ میں شامل کیا گیا۔ اس قانون کی رو سے برطانوی حکومت پر تنقید بغیر مقدمہ چلائے قابل سزا جرم تھا۔ اس قانون کے تحت حکومت کو آزادی تھی کہ کسی بھی احتیجاج یا تنقید کرنے والے شخص کو بغیر کسی ثبوت کے گرفتار کر لے اور ...

                                               

نظریۂ ارتقا

ارتقا سے مراد علم حیاتیات میں ایک ایسے نظریے سے لی جاتی ہے کہ جس کے تحت تمام جاندار اجسام، ماضی میں رہنے والے کسی ایک ہی جدِ امجد یا مورث کی ترمیم شدہ اشکال ہیں۔ ان ترامیم سے بنیادی طور پر مراد وراثی مادے میں ہونے والی ترامیم کی لی جاتی ہے؛ یعنی ...

                                               

غیر سرکاری تنظیم

غیر سرکاری تنظیم یا این جی او قانونی حیثیت سے ترتیب پانے والا ایسے ادارہ ہوتا ہے جو کسی بھی خطے میں عام افراد تشکیل دیتے ہیں اور ان اداروں کا انتظام ایسے افراد کے ہاتھ میں ہوتا ہے جو اس خطے میں رائج حکومت سے تعلق نہیں رکھتے۔ غیر سرکاری تنظیم یا ا ...

                                               

عالمی غذائی پروگرام

عالمی غذائی پروگرام یا عالمی خوراک پروگرام یا ورلڈ فوڈ پروگرام اقوام متحدہ کی خوراکی امداد کی شاخ ہے اور بھوک اور خوراک کی حفاظت پر توجہ مرکوز کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس ادارہ کو 1961ء میں قائم کیا گیا، اس کا صدر دفتر روم میں ہے اور ...

                                               

میڈیسن سانس فرنٹیرس

میڈیسن سانس فرنٹیئرز فرانسیسی زبان سے لیے گئے الفاظ ہے جس کا مطلب ہے طبیبان بے سرحد ۔ ایم ایس ایف ایک خود مختار بین الاقوامی طبی امداد فراہم کرنے والی تنظیم ہے جو اپنے مریضوں کو ذات پات،مذہب،جنس یا سیاست میں الجھے بغیر ہی طبی امداد فراہم کرتی ہے۔ ...

                                               

قید و بند میں خواتین

قید و بند میں خواتین کی تاریخ جدید دور کی اُپج نہیں ہے، بلکہ یہ قدیم دوروں سے چلی آ رہی روایت ہے۔ مختلف ملکوں میں جس طرح سے مردوں کو کسی جرم کی وجہ سے یا سیاسی معتوبیت اور مذہبی عدم پاسداری کی وجہ سے مردوں کی طرح عورتوں کو بھی قید میں رکھا گیا ہے ...

                                               

جرائم میں جنس کا فرق

جرائم میں جنس کا فرق ان تمام فرق کے پہلوؤں کو کہا جاتا ہے جو جرم کے ارتکاب میں مردوں اور عورتوں کے بیچ دیکھنے میں آتے ہیں۔ یہ مطالعات جرمیات اور عمرانیات کے شعبے کا حصہ ہیں۔ ان مطالعات سے جرم کی انجام دہی میں جنسی پہلوؤں کا جائزہ لیاجاتا ہے۔ ان م ...

                                               

ریاستہائے متحدہ امریکا کی نسوانی گینگیں

ریاستہائے متحدہ امریکا کی نسوانی گینگیں یا تو بالکلیہ استثنائی طور پر نسوانی گینگوں کے طور پر کام کرتی ہیں یا ملی جلی مرد و زن کی گینگوں کے طور پر اپنے ناگفتہ بہ کاموں کو انجام دیتی ہیں۔

                                               

افغانستان میں عصمت دری

عصمت دری ایک طرح کی جنسی زیادتی ہے جو عام طور پر جنسی تعلق یا اس شخص کی رضامندی کے بغیر کسی شخص کے خلاف ہونے والی جنسی دخل کی دیگر اقسام میں شامل ہوتی ہے۔ یہ عمل جسمانی طاقت ، جبر ، اختیار کے غلط استعمال یا کسی ایسے شخص کے خلاف کیا جاسکتا ہے جو ج ...

                                               

پاکستان میں عصمت دری

پاکستان میں عصمت دری ایک قابل سزا جرم ہے۔ پاکستانی قوانین کے تحت پاکستان میں عصمت دری کی سزا، دس سے پچیس سال تک کی قید یا سزائے موت ہے۔ اجتماعی عصمت دری سے متعلق مقدمات میں، سزا یا تو سزائے موت یا عمر قید ہے۔ پاکستان میں عصمت دری کے واقعات کے مقد ...

                                               

پاکستان میں گھریلو تشدد

پاکستان میں گھریلو تشدد معاشرتی اور صحت عامہ کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے 2009 میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ،اندازا پاکستان میں 10 سے 20 فیصد خواتین کو کسی طرح کی زیادتی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ گھریلو تشدد سے ہر سال ایک انداز ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →