ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 129




                                               

زیوو ولنے

وولف ولنے بعد میں زیوو ولنے کشینیف میں پیدا ہوا۔ چھ سال کی عمر میں اپنے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے فلسطین آیا اور وہ حیفا میں پلا بڑھا۔ ہگانا میں ایک فوجی ٹوپو گرافر کے طور پر اور بعد میں اسرائیلی دفاعی افواج میں خدمات انجام دیں۔ ولنے اور اس کی ب ...

                                               

گاؤں

گاؤں ایک ایسے علاقے کو کہتے ہیں جہاں کچھ لوگ گھر بنا کر اکٹھا رہتے ہوں مگر ان کی تعداد بہت زیادہ نہ ہو۔ زیادہ تر دیہات میں ہوتے ہیں۔ عموماً گاؤں کی آبادی کا ایک بڑا حصہ پیشۂ زراعت پر منحصر ہوتا ہے۔ ایک گاؤں، محلہ سے بڑا اور قصبے سے چھوٹا ہوتا ہے۔ ...

                                               

صوبائی دارالحکومت

دارالحکومت کسی بھی علاقے، صوبے، ملک یا ریاست کا مرکزی شہر جو باقاعدہ طور پر تسلیم شدہ ہوتا ہے۔ صوبائی دار الحکومت دراصل ایک صوبے کے مرکزی شہر کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔ صوبائی دار الحکومت دراصل وہ شہر ہوتا ہے جہاں سرکاری عمارات اور صوبے ...

                                               

میٹروپولس

میٹروپولس یا ام البلاد ایک بڑا شہر یا شہری علاقہ ہے جو ملک یا خطے کے لیے ایک اہم، اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی مرکز اور علاقائی یا بین الاقوامی تعلقات، تجارت اور مواصلات کے لیے ایک اہم مرکز ہو۔ اصطلاح کا مطلب یونانی زبان میں "ماں شہر" یا "ام البلاد" ہے۔

                                               

احمدانی

احمدانی . احمدانی بلوچ. احمدانی قبیلے کا نام میر احمد خان کے نام پر ہے۔احمد خان درہ سنگھڑ کا کمانڈر تھا۔نواب احمد خان کی قبر آج بھی درگ موسیٰ خیل بلوچستان میں شیخ حبیب رحہ کے ساتھ موجود ہے ۔۔احمد خان کی وفات کے بعد احمدانی قبیلہ بہتر وسائل اور زم ...

                                               

بربر

بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقا میں رہتا ہے۔ یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے۔ آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس وغیرہ میں بٹا ہوا ہے۔

                                               

بنو ثقیف

عرب کا مشہور قبیلہ جو بہت جنگجو تھا اور طائف اور اس کے گرد نواح میں آباد تھا۔ اخر تک کفر کا ساتھ دیتا رہا۔ فتح مکہ کے بعد اس نے بنو ہوازن کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا مقابلہ کیا۔ جس میں ایک دفعہ مسلمانوں کے قدم اکھڑ گئے۔ اس جنگ میں اس کے ایک فرقے نے ...

                                               

بنی اسرائیل

ابراہیم کے پوتے اور اسحاق کے بیٹے یعقوب کا عبرانی لقب اسرائیل تھا۔ لہذاان کی اولاد بنی اسرائیل کہلائی۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے اس لیے ابتدا سے بنی اسرئیل بارہ قبیلوں میں بٹے ہوئے ہیں۔

                                               

بوئر

بوئر وہ ولندیزی کاشت کار اور آبادکار جو 1652ء میں صوبہ کیپ میں آباد ہو گئے تھے۔ جمہوریہ جنوبی افریقا میں ان کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے۔ 1806ء میں برطانیہ نے اس علاقے کو اپنے قبضے میں لیا تو یہ لوگ 40۔ 1835ء میں چھکڑوں میں بیٹھ کر کرنٹال اورنج ف ...

                                               

خلجی خاندان

چوتھی صدی ہجری میں مسلمان جغرافیہ دانوں محمودکاشغری، رشید الدین اور ابوزید البلخی ترک قبائل کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ جو ترک قبائل بلاد اسلام کے قریبی ہمسائے تھے، ان میں ایک ترک قبیلہ قرلق، فارسی خلج، عربی خلخ تھا۔ ترک۔ معارف اسلامیہ نوشیروان نے ہنوں ...

                                               

خوجا

برصغیر پاک و ہند کی ایک مسلمان برادری ہے۔ خوجوں کی اپنی روایات کے مطابق ان کا تعلق ہندوؤں کی ایک شاخ لوہانہ سے ہے جو زیریں سندھ اور کچھ گجرات میں آباد تھی۔ اور اب بھی زیادہ تر انہی علاقوں میں آباد ہے۔ یہ لوگ چودہویں صدی عیسوی میں ایک ایرانی اسماع ...

                                               

دہوار

دہوار بلوچستان کا ایک قبیلہ ہے، دہوار محنتی اور بے ضرور لوگ ہیں۔ دیہ یا گاؤں میں رہنے کی وجہ سے دیہوار کہلاتے ہیں۔ براہویوں میں رہنے کے باوجود ان کی طرح میدانوں میں سالانہ ہجرت نہیں کرتے ہیں۔ وہ خان کو فوجی دستہ بھی مہیا نہیں کرتے تھے، لیکن انہیں ...

                                               

ردھانی

ردھانی قبیلہ اعوان خاندان کا ذیلی قبیلہ ہے۔ اعوان حضرت علی رض کی غیر فاطمی اولاد ہیں جنہیں علوی کہا جاتا ہے اور علوی اعوان پنجاب میں 520 ہجری میں وادی سون میں آکر آباد ہوئے. حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جب تیسری شادی کا ارادہ کیا تو اپنے بھائی حضرت ع ...

                                               

سولنگی (قبیلہ)

سولنگی قبیلہ اک تاریخی قبیلہ ہے جو کے پاکستان میں جنوبى پنجاب اور سندھ کے اوپر والے علاقے میں اکثریت میں پائے جاتے ہیں اور بلوچستان میں بھی کثیر تعداد میں سولنگی پائے جاتے ہیں سولنگی قبیلہ کا تعلق سرائیکى اور سندهى قوم سے ہے بہت سے ماہرین کا کہنا ...

                                               

علوی اعوان آف بیروٹ

علوی اعوان آف بیروٹ ضلع ایبٹ آباد پاکستان کا اہم قبیلہ ہے اور اس کے اپنے علاقہ میں مذہبی اور روحانی اثرات ہیں،علوی اعوان آف بیروٹ سرکل بکوٹ بالعموم اور یونین کونسل بیروٹ بالخصوص کا گزشتہ ڈیڑھ صدی سے دینی و دنیاوی تعلیمی خدمات اور روحانی اقدار کو ...

                                               

قبیلہ ازد

قبیلہ الازد کو الاسد اور الذعر بھی کہا گیا جس کی نسبت الأزد بن نبت بن مالك بن زيد بن كهلان کی طرف کی جاتی ہے اسد یمن کے ایک قبیلہ کے مورث اعلی کا نام ہے اور یہ قبیلہ اسی کے نام سے مشہور ومتعارف ہوا، اسی قبیلہ کو ازد اور ازد شنوہ بھی کہا جاتا ہے ت ...

                                               

مغل

مغول کے لیے اس عنوان پر دبائیں! مغل اردو زبان میں جنوبی ایشیا کے ایک قبیلہ یا ذات کا نام ہے، فارسی و عربی: مغول اور انگریزی:Mughal or Mogul؛ بھارت، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے متعلق ان لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو مغلوں نے مختلف ادو ...

                                               

نوتیزئی

نوتی زئی نوتیزی یا نوطیزی یا نوتھا زئی اک بلوچ قبیلہ ہے۔ جو شجرہ نسب کے حوالہ سے نویں پشت پر امیر جلال خان اور تیرویں پشت پر مشہور سلسلہ لاشار سے جاملتا ہے ۔اس قبیلے کے لو گ ایران افغانستان اور پاکستان میں آباد ہیں۔نوتیزی قبیلہ نوط یا نوت کے نام ...

                                               

وراتیہ

ہندو دیومالا خانہ بدوشوں کا ایک قبیلہ جس کے متعلق بہت کم معلومات ہیں لیکن ہندوستان وارد ہونے والے آریاؤں میں یہ قبیلہ بھی شامل تھا۔ انہوں نے رفتہ دکن کی طرف بڑھنا شروع کر دیا، لیکن برہمنی دائرہ اثر سے باہر رہے۔ ان لوگوں کے پاس چھکڑے تھے، جن میں گ ...

                                               

کہوٹ قریش

کہوٹ قریش ایک قبیلے کا نام ہے جو عرب کے قبیلہ قریش سے تعلق رکهتا ہے اور پنجاب اور سندھ میں آباد ہے۔ پاکستان کا معروف شہر کہوٹہ، اس قبیلے کے افراد یعنی کہوٹوں کا ہی آباد کردہ ہے۔ یہ ایک گاؤں کا نام ہے جو تحصیل کلرکہار میں واقع ہے۔

                                               

بحر الکاہل منطقۂ وقت

بحر الکاہل منطقۂ وقت ایک منطقۂ وقت UTC-8 ہے۔ جبکہ موسم گرما میں UTC-7 استعمال ہوتا ہے۔ اس علاقے کا معیاری وقت گرین وچ رصد گاہ کے ایک سو بیسویں میریڈیئن مغربی شمسی وقت کی بنیاد پر ہے۔ اس منطقہ وقت میں الاسکا کے سوا مغربی ریاستہائے متحدہ کا ایک حصہ ...

                                               

بحر اوقیانوس منطقۂ وقت

بحر اوقیانوس منطقۂ وقت ایک جغرافیائی خطہ ہے جہاں کا معیاری وقت متناسق عالمی وقت سے چار گھنٹے تفریق کرنے سے حاصل ہوتا ہے۔ سال کے کچھ حصوں کے دوران میں روشنیروز بچتی وقت کا استعمال کرتے ہوئے یہ متناسق عالمی وقت−03:00 کا استعمال کرتا ہے۔

                                               

مشرقی منطقۂ وقت

مشرقی منطقۂ وقت ایک منطقۂ وقت ہے جو مشرقی ریاستہائے متحدہ امریکا کی 17 امریکی ریاستوں کا احاطہ کے علاوہ مشرقی کینیڈا کے کچھ حصوں اور وسطی امریکہ کے تین ممالک کا احاطہ کرتا ہے۔

                                               

منطقۂ وقت

منطقۂ وقت ، سے مراد زمین کا وہ خطہ ہے جس کا معیاری وقت یکساں ہو، جسے عموماً مقامی وقت کہا جاتا ہے۔ منطقاتِ وقت اپنے مقامی وقت کا حساب متناسق عالمی وقت سے فرق کے تناسب سے لگاتے ہیں۔

                                               

پہاڑی منطقۂ وقت

پہاڑی منطقۂ وقت شمالی امریکا کا ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت سے سات گھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ چھ گھنٹے پیچھے ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں اسے عام طور پر پہاڑی وقت کہا جاتا ہے۔ اصطلاح کے نام کی وجہ اس منطقہ می ...

                                               

چین میں وقت

چین میں وقت ایک معیاری وقت متناسق عالمی وقت+08:00 استعمال کرتا ہے، جو گرینچ معیاری وقت سے آٹھ گھنٹے آگے ہے۔ چین جغرافیائی طور ہر پانچ منطقاتِ وقت پر پھیلا ہوا ہے۔ جمہوریہ چین میں پانچ منطقاتِ وقت رائج تھے۔ 1949ء کے بعد سے چین صرف ایک معیاری استعم ...

                                               

موٹاپے کی نسوانیت

موٹاپے کی نسائیت "جسم کے مثبت زاویے" سے تعلق رکھنے والا نظریہ ہے۔ یہ ایک سماجی تحریک ہے جو مساوات کے موضوع کی ہر نسائیت، سماجی انصاف اور ثقافتی تجزیے کو قبول کرتی ہے کسی عورت کے وزن یا غیر مردوزن زمرے کی نسائیت شخصیت کے وزن کی حسبہ اپنانے پر زور ...

                                               

احساس محرومی

احساسِ محرومی وہ دماغی یا ذہنی ناخوشگوار کیفیت ہے جو اپنے مقصد یا خواہشات کے پورا نہ ہونے پر محسوس کی جاتی ہے۔ اپنا مقصد حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، حالات کے ناسازگار ہونے سے یا اپنی شخصی کوتاہیوں یا نا اہلیوں کے سبب سے یا کسی ذہنی اُلجھن یا ک ...

                                               

انسانی بندھن

انسانی بندھن اس طریقے یا اس مروجہ بین شخصی رشتے کا نام ہے جیسا کہ ایک ماں اور اس کی اولاد کے درمیان ہوتا ہے۔ ایسا بندھن کبھی خون کے رشتے سے، راست یا بالواسطہ شادی کے نتیجے میں اور کبھی متواتر تعلقات، گفت و شنید کے نتیجے میں قائم ہو سکتا ہے۔ جب دو ...

                                               

ایکس (رشتہ)

ایکس سماجی رشتہ داری میں کسی ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جس سے سابقًا ربط و تعلق رہا ہو۔ یہ ربط کئی قسم کا ہو سکتا ہے، جیسے کہ عشق و معاشقہ کا یا شادی کا۔ ایکس کو بجائے خود ایک لفظ کے استعمال کیا جا سکتا ہے، یا پھر یہ کہ کسی رشتے سے پہلے بھی استعمال ...

                                               

تنازعات کی یکسوئی

تنازعات کی یکسوئی یا صلح صفائی ایک ایسا طریقۂ کار ہے جس میں کسی تنازع کے پر امن یکسوئی اور صورت حال کے حل کو تلاش کیا جاتا ہے۔ اس میں کچھ لوگ بہ طور خاص اس بات کی کوشش کرتے ہیں کہ گروہی تنازع کو فعال انداز میں متنازع مقاصد یا طرز فکر کے حاملین کے ...

                                               

خوشامد

خوشامَد یا چاپْلُوسی ایک عمل ہے جس کے تحت کچھ لوگ حد سے زیادہ دوسرے لوگوں کی تعریف کرتے ہیں۔ اس عمل ایسی خوشنما صفات، عادات و اطوار، محاسن معاملات، مثبت انجام دہی، زبان و گفتگو کی خوبیاں، دور اندیشی، وغیرہ منسوب کرتے ہیں یا تو کسی شخص میں فی الوا ...

                                               

رواں دفع تعلقات

رواں دفع تعلقات ایک قسم کا شخصی تعلق ہے جو دو لوگوں کے بیچ لگا رہتا ہے۔ یہ زیادہ تر رومانی تعلق کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں فریقین اکثر ترک تعلق کر لیتے ہیں مگر بعد میں خود ہی صلح صفائی کرتے، اس طرح یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ محقق ...

                                               

شرمیلاپن

شرمیلاپن یا شرمیلا پن ایک تذبذب، بے چینی یا اکھڑے پن کا جذبہ جو کوئی شخص دوسرے لوگوں کی موجودگی میں محسوس کرتا ہے۔ یہ عام طور سے نئے ماحول یا نامعلوم لوگوں کے ساتھ محسوس ہوتا ہے۔ شرمیلاپن ان لوگوں میں بہ طور خاص عام ہو سکتی ہے جن خود کی شناخت کا ...

                                               

قربت کا رشتہ

قربت کا رشتہ ایک بین شخصی رشتہ ہے جس میں جسمانی یا جذباتی قربت شامل ہو سکتی ہے۔ حالاں کہ قربت کے رشتے سے اکثر جنسی تعلق مراد ہوتا ہے، مگر یہ تعلق کئی غیر جنسی بھی ہو سکتا ہے، اس میں خاندان، ایل خانہ، دوست اور ملاقاتی شامل ہو سکتے ہیں۔

                                               

ہم جنس پسندی

ہم جنس پسندی ، ہم جنس پرستی یا ہم جنسیت ایک ہی جنس یا صنف کے حامل افراد کے مابین پائے جانے والی رومانوی کشش، جنسی کشش یا جنسی رویہ ہے۔ ایک جنسی رجحان کے طور پر ہم جنسیت ہم جنس لوگوں کی طرف "جذباتی، رومانوی اور جنسی کشش کی مستقل صورت ہے۔" یہ "ایک ...

                                               

جنسی رغبت

جنسی رغبت کسی شخص میں شامل جنسی عمل لیے مکمل رجحان یا خواہش کو کہتے ہیں۔ اس رغبت کے پس پردہ کئی محرکات ایسے ہیں جو حیاتیات، نفسیات اور سماجی عوامل سے تعلق رکھتے ہیں۔

                                               

خود توقیری

خود توقیری مرکب ہے دو الفاظ سے - خود اور توقیر یا تعظیم سے۔ یہ ایک فرد کی خود کی وقعت کا تفصیلی جذباتی تجزیہ ہے۔ یہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو ایک فرد خود کے تیئیں اختیار کردہ رویے کے تحت کرتا ہے۔ خود تعظیم میں کئی ایسے یقین جڑے ہوتے ہیں جو خود سے متعل ...

                                               

ڈوپامین

پارکنسن کی بیماری اس لیے پیدا ہوتی ہے کہ دماغ میں ایک کیمیائی رطوبت ڈوپامین کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ ڈوپامین جسمانی حرکات کی ترتیب اور نظم و ضبط میں اہم کردار کرتی ہے۔

                                               

سائبر ہراسانی

سائبر ہراسانی یا سائبر دادا گیری جدید دور میں کسی شخص کی جانب سے دوسرے شخص کو ہراساں کرنے، دھمکانے، گالی گلوچ دینے، کسی کے کردار کو مسخ کرنے اور اسی طرح سے کسی کو جان بوجھ کر تکلیف پہنچانے کا نام ہے۔ حالانکہ اس سے کوئی بھی شخص متاثر ہو سکتا ہے، ت ...

                                               

غفلت

غفلت ایک قسم کا استحصال ہے جس میں وہ قصوروار جس پر کسی شخص کی دیکھ ریکھ لازم ہیں، اپنی ذمے داری سے منہ موڑتا ہے یا پھر اسے نبھانے میں ناکام ہوتا ہے۔ غفلت میں ممکن ہے کہ مناسب نگرانی، تغذیہ یا طبی دیکھ ریکھ فراہم کرنے میں ناکامی شامل ہو سکتی ہے یا ...

                                               

کولین اسٹین کا اغوا

کولیِن جے۔ اسٹین جو گرل ان دی باکس کے نام سے بھی مشہور ہے، ایک امریکی خاتون جسے جنسی زیادتی کے لیے اغوا کیا گیا تھا، اسے ”کیمرون اور جِینَس ہوکر" نامی میاں بیوی نے اغوا کیا تھا۔ اس میاں بیوی نے اسے اغوا کر کے سات سال تک ریڈ بلف، کیلیفورنیا میں وا ...

                                               

الگ تھلگ

کسی کا الگ تھلگ ہونا ایک جذباتی صورت حال ہے جس میں لوگ خود کے بارے میں یہ محسوس کرتے ہیں کہ وہ غیر مطلوب ہیں، پیچھے چھٹ گئے ہیں، غیر محفوظ ہیں یا متروک ہو چکے ہیں۔ الگ تھلگ پڑنے کا احساس رکھنے والے لوگ کسی نقصان سے دو چار ہو سکتے ہیں، وہ سماجی تا ...

                                               

شرما جانا

شرما جانا عام طور سے شرمانا سے اس معاملے میں مختلف ہے کہ اس میں کسی جھجک یا تردد سے کہیں زیادہ ایک نفسیاتی کیفیت ہے جس میں عمومًا کسی شخص کا چہرہ لال ہو جاتا ہے۔ یہ عام طور سے غیر رضا کارانہ طور پر ہوتا ہے اور یہ جذباتی تناؤ کی وجہ سے ہوتا ہے، جس ...

                                               

تھرکی پن

تھرکی پن سے مراد ایسی عادتیں ہیں جس میں لوگ مختلف ساتھیوں کے ساتھ جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہوتا ہے یا پھر وہ جنسی ساتھیوں کے انتخاب کے عمل کسی قسم کا امتیاز نہیں کرتا۔ یہ بات بلا لحاظ جنس مرد و زن دونوں پر صادق ہوتی ہے۔ یہ اصطلاح ایک طرح کا اخلاقی ...

                                               

جسمانی قربت

جسمانی قربت ایک طرح کی شہوانی نزدیکی یا چھونا ہے۔ یہ ایک پہل یا رد عمل ہو سکتا ہے، جس میں جذبات کا دو لوگوں کے بیچ عمومًا اظہار کیا جاتا ہے ۔ کسی کی نجی خلا، ہاتھ پکڑنا، معانقہ، بوسہ، پیار سے چھونا یا کوئی جنسی سرگرمی بھی اسی کا حصہ ہے۔ جسمانی قر ...

                                               

جسمانی کشش

جسمانی کشش ان قد و قال کی اثر انگیزی کا نام ہے جو کسی شخص کی جسمانی ساخت کو خوش نما یا خوب صورت بناتے ہیں۔ اس اصطلاح میں کئی بار جنسی کشش کے معانی بھی پیوست ہوتے ہیں، مگر یہ مختلف بھی ہو سکتے ہیں۔ کئی عوامل ہو سکتے ہیں جو کسی شخص کو کسی دوسرے شخص ...

                                               

جنسی اجتناب

جنسی اجتناب یا جنسی پرہیز ایک طریقہ ہے کہ خود ہر اس کام سے روکے رکھنا جو کسی طرح سے یا سبھی قسم کی جنسی سرگرمیوں سے تعلق رکھتا ہو۔ یہ اکثر طبی، نفسیاتی، سماجی، مالیاتی، فلسفیانہ، اخلاقی یا ی وجوہ سے ہو سکتا ہے۔ لاجنسیت جنسی اجتناب سے مختلف ہے۔ تج ...

                                               

سرین

سرین یا چوتڑ انسانوں اور ایک خاص قسم کے بندروں کے جسم کے پیچھے کمر کے بالکل نیچے واقع دو گول حصوں پر مشتمل عضو کا نام ہے۔ یہ ‎عضو گلوٹیئس میکسی مس اور گلوٹیئس میڈیئس نامی دو پٹھوں پر چربی کی تہ چڑھنے سے تشکیل پاتا ہے۔ لفظ سرین مونث ہے اور اسم واح ...

                                               

نسوانی جنسی بے راہ روی

نسوانی جنسی بے راہ روی معاشرے میں اس لیے زیادہ قبیح تصور کی جاتی ہے کیوں کہ اگر چیکہ مردانہ اور عورتوں کی بے راہ روی عمومًا غلط سمجھی جاتی ہیں، تاہم یہ عام طور سے سماجوں یہ تصور پایا گیا ہے کہ مردوں میں بے راہ روی اور بے وفائی اپنی اندرونی شہوانی ...