ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 122



                                               

ترازو (فلم)

ترازو پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 28 فروری، 1992ء كو ہوئى۔ کامیاب اور ٹرینڈ میکر ایکشن پنجابی فلم تھی ۔ اس کے فلم ساز، ہدایت کار فیصل اعجاز تھے۔اس فلم کی موسیقی ذوالفقار علی نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر پرویز کل ...

                                               

جرنیل سنگھ

جرنیل سنگھ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 27 فروری، 1987ء كو ہوئى یہ فلم برطانوی حکومت اور ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ یہ فلم ان کی محبوب لینڈ پاکستان کا دعوی کرنے کے لیے برطانوی ہندوستان کی تقسیم کے وقت مسلمانوں کی بہادری اور قربانیوں ...

                                               

دلاور خان (فلم)

دلاور خان پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 25 مارچ، 1988ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور ڈراما فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گئی تھی۔ یہ فلم باکس آفس میں آتے ہی فلاپ ہو گئی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر عابد شج ...

                                               

دیس پردیس (پاکستانی فلم)

دیس پردیس ایک پاکستانی پنجابی فلم ہے۔ یہ لندن میں‎ 1983ء ‎جاری کی گئی۔ فلم کی موسیقی افتخار خان طرف سے اور ہدایت ذوالفقار علی خان کی طرف رہی ہے۔‎ ‎یہ فلم پاکستانی پنجاب کے دیہی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہے جس میں ایک الگ طرز زندگی ہے۔ اس فلم کی کامی ...

                                               

رابعہ راشد بٹ

رابعہ راشد بٹ کی پیدائش 26 فروری 1990ء کو ہوئی۔ وہ اایک پاکستانی سپر ماڈل اداکارہ اور ٹی ای ڈی ایکس اسپیکر ہیں انھوں نےپاکستان کے تمام سرکردہ برانڈز کے ساتھ کام کیا ہےزیادہ تر بہت سے مشہور برانڈز جیسے کھادی، ایلان اور سیفائیر کی مصنوعات کی تشہیر ...

                                               

زیب رحمان

زیب رحمان ایک پاکستانی وکیل اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے 20 کی دہائی کی عمر میں ٹیلی ویژن میں شروعات کی تھی اور 2011ء کی قمیاب فلم بول سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔

                                               

سائرہ یوسف

سائرہ یوسف ایک پاکستانی ، ماڈل ، وی جے ، فلمی اور ٹی وی اداکارہ ہیں۔ اداکارہ کے مشہور ڈراموں میں میرا نصیب قابلِ ذكر ہے اور پاکستان کی زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکاروں میں سے ایک ہیں ۔

                                               

چترا تے شیرا

چترا تے شیرا ‏ پاکستانی پنجابی زبان کا افسانوی تاریخی فلم ہے، یہ فلم 14 جولائی، 1976ء میں ریلیز ہوٸی۔ اس فلم کے ڈرایکٹر اقبال کشمیری تھے اور پروڈیوسر کے طور پر بابر اقبال تھے۔ فلم کے اداکاروں نے اپنے ضہر دیکھے اہم کردار میں یوسف خان، آسیہ، سلطان ...

                                               

غلامی (فلم)

غلامی پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 25 اکتوبر، 1985ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن اور میوزکل فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں ہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے گلستان سنیما میں ڈائ ...

                                               

ملنگا

ملنگا پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 21 نومبر، 1986ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں سپرہٹ ہوئی تھی یہ فلم لاہور کے سنیموں میں گولڈن جوبلی اس کی ...

                                               

نگار ایوارڈز

نگار ایوارڈ کو پاکستان کے سب سے بڑے اور مستند ایوارڈ کی حیثت حاصل ہے۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری کی ترقی میں نگار ایوارڈ کا کردار بے حد اہمیت کا حامل رہا ہے۔ الیاس رشیدی مرحوم نے پاکستان کی فلم انڈسٹری کی حوصلہ افزائی کے لیے اس ایوارڈ کا اجرا کیا تھا ...

                                               

نیلم منیر

نیلم منیر ایک پاکستانی اداکارہ ہے جو 20 مارچ 1992 میں پیدا ہوئیں اور پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں نظر آتی ہیں ۔ ان کی بہترین پرفارمنس ٹی وی سیریز "دل موم کا دیا میں الفت کے کردار میں دیکھنے میں آئی جس پر انھیں لکس اسٹائل ایوارڈ برائے بہترین اداک ...

                                               

وڈا خان

وڈا خان پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 18 نومبر، 1983ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن، رومانوی اور سیاسی فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں آتے ہی فلاپ ہو گی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر د ...

                                               

ہانیہ عامر

ہانیہ عامر ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ اس نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز پاکستانی فلم جاناں سے کیا۔اس میں اس کے کام کو بے حد سراہا گیا اور اس کردار کو لکس ایواڈز کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ فلم جاناں کی کامیابی کے بعد وہ نیسلے اور سن سلک کے اشتہارات میں ...

                                               

ہیر رانجھا (فلم 1932ء)

ہیر رانجھا ہدایت کار عبد الرشید کاردار کی پہلی پنجابی فلم تھی جو 1932ء میں نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ اولاً اِس فلم کا نام حورِ پنجاب تجویز کیا گیا تھا لیکن عبد الرشید کاردار نے اِس کا نام ہیر رانجھا تجویز کیا۔ اِس فلم کی موسیقی رفیق غزنوی نے مرتب ...

                                               

یہ آدم (پنجابی فلم)

يہ آدم‎ جاری کی تاریخ‎ ‎1986 ‎فل‎ ‎ایکشن‎ ‎مووی‎ ‎پیش‎ ‎کرتے‎ ہے‎ ‎افضل بٹ‎‎‎ ‎فلم‎ ‎کے ‎ہدایت کار‎ارشاد‎ ‎ساجد‎ ‎ بادشاہ‎ ‎پروڈکشن‎ ‎اے‎ ‎ایم‎ ‎سٹوڈیو اور‎‎ فلم‎س‌از ‎بشیر احمد بٹ‎ ‎کاسٹ‎‎ سلطان راہی، ‎آسیہ اور افضال احمد

                                               

تاج حیدر

تاج حیدر 8 مارچ 1942 کو کوٹہ، راجستھان، برطانوی ہند میں ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد پروفیسر کرار حسین اس وقت میرٹھ کالج میں انگریزی ادب کے استاد تھے۔ 1948 میں یہ گھرانہ پاکستان ہجرت کر آیا اور تاج حیدر نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ بوائز ...

                                               

عزیز کنگرانی

عزیز کنگرانی پاکستان سے تعلق رکھنے والے انگریزی اردو اور سندھی زبان کے نامور ادیب، افسانہ نگار، ڈرراما نویس، شاعر، محقق، مورخ اور ماہر آثاریات ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہنے کے بعد ضلع دادو کے مقامی کالج سے پروفیسر کے ع ...

                                               

ڈینس آئزک

ڈاکٹر ڈینس آئزک 11 جنوری 1951 کو پاکستان کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے خیبر میڈیکل کالج سے 1970 میں گریجویشن کی۔بعد ازاں لیڈی ریڈنگ ہوسپٹل میں 25 سال بطور ڈاکٹر خدمات انجام دیں ۔ ساتھ انہوں نے بحیثیت ڈراما نگار ملک گیر شہرت بھی پائی ۔ سال ...

                                               

آغا بابر

آغا بابر 31 مارچ، 1919ء کوبٹالہ، ضلع گرداسپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا صل نام سجاد حسین تھا۔ وہ گورنمنٹ کالج لاہور اور پنجاب یونیورسٹی کے فارغ التحصیل تھے۔ ابتدا میں انہوں نے فلموں میں مکالمہ نویس کے طور پر کام کیا اور تقسیم ہند کے ...

                                               

آغا حشر کاشمیری

آغا محمد حشر ابن آغا غنی شاہ بنارس میں 1879ء میں پیدا ہوئے تعلیم و تربیت بنارس میں ہوئی۔ آپ کے والد مذہبی معاملات میں قدامت پسند تھے۔ اس لیے آغا حشر ابتدا میں انگریزی تعلیم سے محروم رہے۔ دینیات کی تعلیم مولوی عبد الصمد سے حاصل کی اور سولہ پارے حف ...

                                               

احمد غلام علی چھاگلہ

احمد غلام علی چھاگلہ یا احمد جی چھاگلہ پاکستان کے مشہور و معروف موسیقار تھے۔انہوں نے 1949 میں پاکستان کے قومی ترانہ کی موسیقی ترتیب دی۔

                                               

احمد ندیم قاسمی

احمد ندیم قاسمی پاکستان کے ایک معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار تھے۔ افسانہ اور شاعری میں شہرت پائی۔ ترقی پسند تحریک سے وابستہ نمایاں مصنفین میں شمار ہوتا تھا اور اسی وجہ سے دو مرتبہ گرفتار کیے گئے۔ قاسمی صاحب نے طویل عمر ...

                                               

ادریس آزاد

ادریس آزادؔ پاکستان کے معروف لکھاری، شاعر، ناول نگار، فلسفی، ڈراما نگار اور کالم نگار ہیں ۔ انہوں نے فکشن، صحافت، تنقید، شاعری، فلسفہ، تصوف اور فنون لطیفہ پر بہت کچھ تحریر کیا ہے۔ ان کا پیدائشی نام "ادریس احمد" ہے لیکن اپنے قلمی نام "ادریس آزادؔ" ...

                                               

اشفاق احمد

اشفاق احمد پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف افسانہ نگار، ڈراما نویس، ناول نگار، مترجم اور براڈ کاسٹر تھے۔ ان کا ڈراما سیریل ایک محبت سو افسانے پاکستان ٹیلی وژن کی لازوال ڈراما سیریل ہے۔

                                               

افتخار احمد عثمانی

افتخار احمد عثمانی المعروف افتخار افی ایک پاکستانی اداکار، فلم نگار، کالم نویس، ڈراما نویس، ادیب اور شاعر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت، ان کا لکھا ہوا ریکارڈ ساز ڈراما سیریل ناگن ہے۔ 200 اقساط پر مبنی یہ سیریل سن 2017ء میں جیو کہانی پر نشر ہوا. یہ پاکستان ...

                                               

امتیاز علی تاج

امتیاز علی تاج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈراما نگار تھے۔ 13 اکتوبر 1900ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد مولوی سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے جو خود بھی ایک بلند پایہ مصنف اور مجلہ حقوق نسواں ک ...

                                               

امجد اسلام امجد

اردو شاعر، ڈراما نگار، نقاد ،4 اگست، 1944ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1967ء میں پنجاب یونیورسٹی سے فرسٹ ڈویژن میں ایم اے کیا۔ 1968ء تا 1975ء ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو میں استاد رہے۔ اگست 1975ء میں پنجاب آرٹ کونسل کے ڈپٹی ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ ...

                                               

امیر حمزہ خان شنواری

امیر حمزہ شنواری پشتو میں غزل کے اہم شاعر۔ بابائے عزل۔ 1907ء میں خیبر ایجنسی لوراگئی لنڈی کوتل میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام میر باز خان تھا۔ اسلامیہ کالجیٹ ہائی اسکول سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور ریلوے میں ملازمت کر لی۔ 1930ء میں والد کے انتقال پر ...

                                               

انتظار حسین

انتظار حسین اردو کے ایک ناول نگار، افسانہ نگار اور تنقید نگار تھے، انہوں نے ایک داستان اور آپ بیتی طرز پر دو کتابیں لکھیں۔ حکومت فرانس نے ان کو ستمبر 2014ء میں آفیسر آف دی آرڈر آف آرٹس اینڈ لیٹرز عطا کیا۔ انتظار حسین کا انتقال 2 فروری 2016ء کو 92 ...

                                               

انور جلال شمزا

انور جلال شمزا پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ مصور، خطاط اور مصنف تھے۔ وہ تجریدی مصوری میں اختصاص رکھتے تھے۔

                                               

انور سجاد

ڈاکٹر انور سجاد پاکستان کے مشہور اردو افسانہ نگار، ناول نگار، اداکار اور ڈراما نویس تھے جو اپنے افسانوں میں علامت نگاری کی وجہ سے مشہور و معروف تھے۔ انور سجاد ویسے تو ایم بی ایس ڈاکٹر تھے، مگر خدا نے انہیں کئی اور کاموں کے لیے پیدا کیا تھا۔ وہ رق ...

                                               

انور مقصود

انور مقصود حمیدی پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، مزاح کار ہونے کے ساتھ ایک مصور بھی ہیں۔ انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مد ...

                                               

اوریا مقبول جان

اوریا مقبول جان پاکستان کے معروف کالم نگار، شاعر، دانشور، ڈرامہ نگار اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ بطور کالم نگار و دانشور ان کے کالمز باقاعدگی کے ساتھ پاکستان کے معروف اردو اخبار روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ وہ اپنی شاعری اور منفرد اند ...

                                               

اکبر صلاح الدین احمد

اکبر صلاح الدین احمد جن کو عام طور پر اکبر ایس احمد بھی کہا جاتا ہے، ایک پاکستانی ماہر بشریات، فلمی قلمکار، سفیر، مسلمان عالم ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی سی کے مطابق وہ تحقیقی اعتبار سے اسلام پر عصرِ حاضر چند نمایاں لوگوں میں سے ایک ہیں۔ اُنہوں ...

                                               

ایوب کھوسو

ایوب کھوسو ; ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کا اداکار ہے۔ ایوب کھوسو تین دہائیوں سے پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں کام کر ہے ہیں۔ ان کی سب کی بڑی پہچان فلم خدا کے لیے ہے۔

                                               

اے حمید (مصنف)

اے حمید پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار، مزاح نگار اور ڈراما نویس تھے جو اپنے ڈرامے عینک والا جن کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔

                                               

بانو قدسیہ

بانو قدسیہ پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو اور پنجابی زبان کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور ڈراما نویس جو اپنے ناول راجہ گدھ کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔

                                               

بشریٰ انصاری

بشری نے ابتدائی تعلیم لاہور کے لیڈی گرفن اسکول سے اور انٹرمیڈیٹ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے حاصل کی اور 1977ء میں وقارالنسا کالج راولپنڈی سے گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی۔ انہوں نے 11 جون 1978ء کو ٹی وی پروڈیوسر اقبال انصاری سے شادی کی۔ بشری پہلی ...

                                               

بی گل

بی گل پاکستانی ٹی وی لکھاری اور ہدایتکارہ ہیں۔انھوں نے مختلف ٹی وی ڈرامے اور فلمیں لکھیں ہیں جن میں تلخیاں پہچان ، کون قمر آرا ، فردوس کی دوزخ اور ڈر سی جاتی ہے صلہ شامل ہیں بی گل کی کہانیاں اکثر حقیقت اور شناخت کے موضوعات سے متعلق ہوتی ہیں منافق ...

                                               

بیپسی سدھوا

بیپسی سدھوا ایک پاکستانی امریکی گجراتی پارسی نسل کی مصنفہ ہیں۔ جو امریکا میں مقیم ہیں۔ بیپسی سدھوا ایک معذور خاتون ہیں۔ ان کی وجہ شہرت ان کے ناول، آئس کینڈی مین، جنگل والا صاحب وغیرہ ہیں۔ ان کے انگریزی نالوں پر کینیڈی بھارتی فلم ساز دیپا مہتا نے ...

                                               

ثروت نذیر

ثروت نذیر ایک افسانہ نگار، ناول نگار، اسکرین رائٹر، اور ڈراما نگار ہیں۔ وہ اپنے اسکرین پلے میں عبدالقادر ہوں اور ام کلثوم کے لئے مشہور ہیں۔ انہوں نے ایک اور غیر معمولی شو دوبول بھی کیا ہے جس نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے اور اسے پاکستانی ڈراما ...

                                               

جاوید اقبال (جج)

پاکستانی ماہر قانون اور ادیب، حکم الامت علامہ اقبال کے فرزند ،لاہور میں پیدا ہوئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے بی اے پاس کرنے کے بعد 1954ء میں انگریزی اور فلسفہ میں ایم اے کا امتحان اعزاز کے ساتھ پاس کیا اور طلائی تمغا حاصل کیا۔ 1954ء میں کیمبرج یونیورسٹی ...

                                               

جمیل الدین عالی

نوابزادہ مرزا جمیل الدین عالی، ہزہائی نس نواب سر امیر الدین احمد خان فرخ مرزا آف لوہارو کے ساتویں صاحبزادے ہیں۔ 20 جنوری 1925ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کا نام سیّدہ جمیلہ بیگم تھا۔ جو نواب سر امیر الدین کی چوتھی بیوی اور سیّد خواجہ میر ...

                                               

حجاب امتیاز علی

حجاب امتیاز علی پاکستان کی نامور افسانہ و ناول نگار ہیں جو اپنی رومانی تحریروں کی وجہ سے مشہور و مقبول ہیں۔

                                               

حسینہ معین

حسینہ معین ‏ پاکستان سے تعلق رکھنے والی ممتاز مصنفہ، مکالمہ نگار اور ڈراما نویس تھیں۔ اُنہوں نے ریڈیو اور ٹیلی وژن کے لیے پاکستان اور بیرون پاکستان بہت سے ڈرامے لکھے۔ اُنہیں حکومت پاکستان کی طرف سے 1987ء میں صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی بھی دی ...

                                               

حمید کاشمیری

حمید کاشمیری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نویس، کالم نگار تھے۔

                                               

حنا دلپذیر

حنا دلپذیر خان یا حنا دلپذیر ایک پاکستانی اداکارہ ، مزاح نگار اور میزبان ہیں۔ وہ اپنے مزاحیہ کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انہیں پاکستان کی مقبول ترین مزاح نگار اور اداکارہ کے طور پر بڑے پیمانے پر دیکھا جاتا ہے۔ حنا نے فصیح باری خان کی ٹیلی فلم ب ...

                                               

حکیم احمد شجاع

ڈراما نگار اور شاعر 1914ء میں میرٹھ کالج سے بی اے کیا اور وہیں انگریزی اور تاریخ کے اسسٹنٹ پروفیسر مقرر ہوئے۔ چند ماہ بعد حیدرآباد چلےگئے۔ لیکن وہاں بھی زیادہ دیر تک نہ رہ سکے اور لاہور چلے آئے۔ لاہور سے رسالہ ہزار داستان نکالا۔ میونخ یونیورسٹی س ...

                                               

خلیل الرحمان قمر

خلیل الرحمان قمر ایک پاکستانی ڈراما نگار ہیں۔ ان کے قابلِ ذکر ڈراموں میں بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ، جو پی ٹی وی ورلڈ سے آن ائیر ہوا تھا اور لنڈا بازار ، جو پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہوا حالیہ دور میں پیارے افضل اور صدقے تمہارے شامل ہیں۔ سکس سگما انٹر ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →