ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 121



                                               

جیاکومو البیریلی

جیاکومو البیریلی اطالوی مصور تھا جس کی زندگی کا ایک طویل حصہ وینس میں گزرا۔ محققین کے مطابق البیریلی کا زمانہ حیات 1600ء سے 1650ء تک کا ہے۔

                                               

منظر سینٹ جیروم

منظر سینٹ جیروم ایک تاریخی تصویر ہے جسے اطالوی مصور پارمیجیانینو نے 1526ء سے 1527ء کے درمیانی عرصہ میں تخلیق کیا۔ اب یہ اطالوی شاہکار نیشنل گیلری، لندن، مملکت متحدہ میں موجود ہے۔

                                               

میری شیلی

میری شیلی انگریزی زبان کی ناول نگار تھیں جو اپنی قوطیہ ناول فرینکینسٹین کے لئے مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے شوہر کی تحریروں پر بھی کام کیا اور اس کی تشہیر کی۔ ان کے شوہر رومانی شاعر اور فلسفی پیرسی بائیشی شیلی تھے۔ ان کے والد سیاسی فلسفی ولیم گوڈ ون ...

                                               

آثاریات

علم الآثار انسانی تاریخ اور ثقافت کا مطالعہ جو آثارِ قدیمہ کی صورت میں کہیں کسی شکل میں محفوظ رہ جانے والی باقیات کی بازیافت جیسے دستاویزات، صنعی وقیعہ، حیاتی وقیعہ اور قدیم عمارات وغیرہ کی مدد سے سامنے آتا ہے۔ امریکہ میں علم الآثار علم انسان شنا ...

                                               

چین کے آثار قدیمہ

چین کے آثار قدیمہ کے حوالے سے علاقے کی یونیورسٹیوں میں کافی تحقیق کی جاتی ہے۔عالمی ماہرین بھی چین کے آثار قدیمہ میں کافی دلچسپی لیتے ہیں۔ چین میں سائنسی بنیادوں پر آثار قدیمہ کی تلاش کا کام 1921ء میں شروع ہوا تھا۔ اس وقت جوہان گنر اینڈرسن نے ہینا ...

                                               

جمالیات

Aesthetics فلسفے کی ایک صنف جو فن کے حسن اور فن تنقید کی قدروں اور معیاروں سے بحث کرتی ہے۔ جمالیات کی اصطلاح پہلی بار باؤم گارٹن نے 1750ء میں استعمال کی اور اس سے مراد علم حیسات لی، جس کا بنیادی مقصد حسن کی تلاش قرار دیا۔ کانٹ نے ماورائی جمالیات ...

                                               

اسلامی فلسفہ

دین اسلام میں، دو الفاظ بعض اوقات فلسفے کے طور پر استعمال کیے جاتے ہیں، پہلا فلسفہ اور اس کے ساتھ منطق، ریاضی اور طبیعیات جبکہ دوسرے سے مراد علم الکلام ہے جو ارسطویت اور نو افلاطونیت کی تشریحات پر مبنی فلسفہ ہے۔ اسلامی فلسفہ بھی زندگی کے ساتھ منس ...

                                               

تاریخ اسلام

610ء میں قرآن کی پہلی صدا کی بازگشت ایک صدی سے کم عرصے میں بحر اوقیانوس سے وسط ایشیا تک سنائی دینے لگی تھی اور پیغمبرِ اسلام کی وفات کے عین سو سال بعد ہی اسلام 732ء میں فرانس کے شہر تور کی حدود تک پہنچ چکا تھا۔

                                               

نو آبادیاتی نظام

نو آبادیاتی نظام سے مراد کسی ایک علاقے کے لوگوں کا دوسرے علاقے میں جا کر اپنی نئی آبادیاں قائم کرنا اور اردگرد کے علاقوں پر قبضہ کر کے اسے توسیع دینا ہے۔ جہاں یہ نوآبادی قائم کی جاتی ہے وہاں کے اصل باشندوں پر قابض گروہ عموماً اپنے قوانین، معاشرت ...

                                               

عربیات

عرب دنیا میں ترقی اور سیاسی معیشت، جس نے معاشی اور معاشرتی ترقی، تعلیم، انسانی امداد، اور صنفی اور ترقی کے ماحولیاتی پہلوؤں پر توجہ دی ہے۔ یہ معاشی تاریخ، سیاسی معیشت، سماجیات اور سیاست پر مبنی ہے۔

                                               

انڈا خوری

انڈا خوری ایک مخصوص قسم کی سبز خوری ہے جس میں انڈوں کو تو کھایا جاتا ہے مگر دودھ سے بنے مصنوعات سے اجتناب کیا جاتا ہے۔ دودھی سبز خوری کے بر عکس جو لوگ انڈے کھاتے ہیں وہ انڈا خور یا ایگی ٹیرئین سمجھے جاتے ہیں۔ انگریزی متبادل میں اووو سے مراد انڈے ...

                                               

بھنبھیری

بھنبھیری آڈونیٹے کی ایک قسم یا زیریں درجہ کا کیڑا ہے جو دنیا کے ہر علاقے میں پایا جاتا ہے۔ اس کا جسم لمبا، پتلا اور اس میں دو سے چار شفاف پر لگے ہوتے ہیں۔ موجودہ زمانے ميں اس زیریں زمرے ميں 2871 تسلیم شدہ اقسام ہیں۔

                                               

بھونرا

بھونرا حشرات کے گروہ سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا کیڑا ہے، جس کی سب زیادہ انواع پائی جاتی ہیں۔ طبقاتی تقسیم میں انہیں غلاف پران کے طبقے میں رکھا جاتا ہے، اس کی انواع مملکہ حیوانات میں اب تک سب سے زیادہ دریافت کی گئی ہیں۔ تمام جانداروں کا %25 فیصد، ...

                                               

تتلی

تتلی ایک کیڑا ہے۔ جو اپنے خوبصورت پروں کی وجہ سے ممتاز ہے۔ دنیا بھر میں 17500 کے قریب تتلی کی انواع پائی جاتی ہیں۔ تتلیوں کو پانچ خاندانوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تتلی اپنی زندگی کے دوران 4 مختلف حالتوں میں سے گزرتی ہے: انڈہ لاروا تتلی پیوپا پھولوں ...

                                               

دیمک

Termite تین حصے والا کیڑا جو چیونٹیوں سے کئی باتوں میں ملتا ہے۔ یہ کیڑے بھی مل جل کر بستیوں میں رہتے ہیں۔ ان کی جماعتوں میں کارکن زیادہ ہوتے ہیں۔ ان کے علاوہ کچھ نر اور ایک یا ایک سے زیادہ رانیاں ہوتی ہیں۔ کارکن دیمک سب سے چھوٹی اور پھرتیلی ہوتی ...

                                               

ریشم کھیتی

ریشم کھیتی ، ریشم پیداوار یا ریشم کاشتکاری، ریشم کیڑوں کی کاشت سے ریشم کی پیداوار حاصل کرنے کا نام ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ریشم سب سے پہلے چین میں نیولیتھک دور کے آغاز میں ہی تیار کر لیا گیا تھا۔ ببرازیل ، چین ، فرانس ، ہندوستان ، اٹلی ، جاپان ، ...

                                               

قمل

ابن عباس کا قول نقل کیا ہے کہ قمل سے مراد گیہوں کا گھن ہے۔ مجاہد‘ سدی‘ قتادہ اور کلبی نے کہا قمل چھوٹی ٹڈیاں تھیں جن کے پر نہ تھے اور ٹڈی دل بڑی پردار ٹڈیوں کا تھا۔ عکرمہ نے قمل کو ٹڈیوں کے مادین بچے کہا ہے ابو عبید نے کہا قمل حمنان کو کہتے ہیں ا ...

                                               

ٹڈی (جراد)

کریسمن کہتے ہیں کہ اس وقت ایک بڑی سطح پر کینیا اور ایتھوپیا میں اور اگر ممکن ہو تو صومالیہ میں بھی، ہوائی جہاز کے ذریعے سپرے کرنے کی ضرورت ہے، لیکن ان ممالک میں سکیورٹی کے حالات خراب ہونے کی وجہ یہ کرنا عملاً ممکن نہیں ہے۔‘ اب جبکہ ٹڈیوں کی افزائ ...

                                               

پسو

پِسُّوْ سائپفوناپٹیرا زمرے کے حشرات الارض ہیں۔ ان کے پنکھ نہیں ہوتے اور داہنی حصہ جِلد کو چھیدنے اور خون چوسنے کے لیے خاص طور سے بنے ہوتے ہیں۔ پسو فضائی طفیلی ذی حیات ہے اور حمل گیرندہ جانوروں اور پرندوں کا خون چوس کر اپنا خوراک حاصل کرتے ہیں۔یہ ...

                                               

یہودیت میں نیلا رنگ

یہودیت میں نیلا رنگ الوہیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ نیلے رنگ کے زمرہ میں آسمان اور دریا آتے ہیں اور یہ بھی ہے کہ نیلا رنگ سیاہ و سفید کے درمیان حد ہے۔ یعنی دن اور رات میں حد فاصل ہے۔ اور رنگ توازن یا عدل بھی ہے۔ تورات میں، بنی اسرائیل کو حکم دیا گ ...

                                               

بھارت (فلم)

بھارت ایک بھارتی فلم ہے جس کے پروڈیوسر اور ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں جبکہ ستارے سلمان خان، کترینہ کیف اور تبو ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جولائی 2018ء میں شروع ہوئی اور جون 2019ء کو عید الفطر کے موقع پر جاری کی گئی۔ یہ فلم اصلی واقعے سے ملتی ہے، لیکن ایسا ...

                                               

غازی حملہ فلم

غازی حملہ2017 میں ریلیز ہونے والی ہندوستانی فلم ہے جو جنگ کے دوران کی کہانی پر بنائی گئی ہے ۔ اس فلم کی ہدایتکاری سنکلپ ریڈی نے کی ہے۔ 1971 کی ہندوستان-پاکستان جنگ کے دوران پی این ایس غازی کے پراسرار ڈوبنے پر مبنی کہانی پر اس فلم کی بیک وقت شوٹنگ ...

                                               

اشومیدھ

اشومیدھ بھارت ورش کی قدیم تاریخ میں گھوڑے کی ایک معروف قربانی کا نام ہے۔ سارو بَھوم راجا یعنی ایک چکر ورتی نریش ہی اشومیدھ قربانی کرنے کا حقدار مانا جاتا تھا، لیکن ایرترے براہمن کے مطابق اس کو انجام دینے کے لیے دیگر اہم سفیروں کو بھی حق حاصل تھا، ...

                                               

رشدیت

رشدیت سے مراد مسلم فلسفی ابن رشد کے فلسفہ کی تشریح اور وضاحت ہے۔ حالانکہ ابن رشد کا فلسفہ جسے آج رُشدیت سمجھا جاتا ہے، دراصل کوئی نیا فلسفہ نہیں ہے بلکہ یہ یونانی فلسفی ارسطو کے فلسفہ کی شرح ہے۔ابن رشد کا فلسفہ چونکہ ارسطو کے فلسفہ کی شرح ہے اور ...

                                               

مشائیت

مشائیت کے معنی بنیادی طور پر ادھر چلنے والے/ والی کے ہوتے ہیں جبکہ علم فلسفہ میں اس سے عام طور پر مراد ارسطو کے پیروکار یا شاگرد کی لی جاتی ہے، یعنی عموماً ارسطویت کو ہی مشائیت کہا جاتا ہے؛ اس کی اسم صفت مشائی کی جاتی ہے۔ انگریزی میں یہ یونانی زب ...

                                               

جدید الحاد

جدید الحاد ایک اصطلاح ہے جسے 2006ء میں صحافی گیری وولف نے وضع کی تھی۔ اس کا مقصد اکیسویں صدی کے ملحدین کے موقفوں کو بیان کرنا تھا۔ جدید دور کے الحاد کی ترقی ان مفکرین اور مصنفین کی مرہون منت ہے جو یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ اندھے عقیدے، مذہب اور غیر عق ...

                                               

سو عظیم کتابیں

تحریر کردہ سو متاثر کن کتب یا سو عظیم کتابیں ایک کتاب ہے۔ جس کے مصنف انگلستان کے رٹن سیمورسمتھ ہیں۔ اس کتاب میں تاریخ انسانی کی 20ویں صدی تک لکھی گئیں معلوم کتب میں سے مصنف نے سو کتب کے متعلق زمانی ترتیب سے تجزیہ کیا ہے اور ان حالات و واقعات جن م ...

                                               

چارلس ڈاروین

ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ پسند نہیں آیا وہ پھر کیمبرج میں دینیات کی تعلیم حاصل کرنے گیا۔ اسے پڑھائی کی بجائے گھڑ سواری اور بن ...

                                               

خواتین پر ارسطو کے افکار

خواتین پر ارسطو کے افکار یہ تھے عورتوں کی پیدائش نامکمل حمل کے نتیجے میں ہوئی تھی۔ اس لیے وہ ناقص العقل اور ادھوری ہیں۔ ارسطو ہی نہیں، دوسرے یونانی مفکروں کے نزدیک بھی عورت تمام برائیوں کی جڑ تھی۔ یونانی مفکرین کے اس نظریے نے نہ صرف یونان، بلکہ آ ...

                                               

ہندوستانی فلسفہ

سانچہ:Asian philosophy sidebar ہندوستانی فلسفہ سے مراد برصغیر میں رائج قدیم فلسفیانہ روایات ہے۔ ہندوستانی فلسفہ کے مرکزی اور اہم مکاتب فکر دو رجحان کے حامل ہوتے ہیں، آستک اور ناستک۔ ان سب کا مدار وید، برہمن و آتما یا دیو پر ہوتا ہے۔ آستک ہندو فلس ...

                                               

کمال

کمال ایک مختلف البیان کیفیت کا نام ہے جس میں مکمل ہونا، بے داغ ہونا یا اپنے آپ کسی بات کا اعلٰی ترین نمونہ ہونا شامل ہے۔ اس اصطلاح کا استعمال کئی تعلیمی شعبہ جات میں تاریخی طور کیا جاتا رہا ہے، جس میں ریاضی، طبیعیات، کیمیاء، اخلاقیات، جمالیات، وج ...

                                               

تقصیر

تقصر ایک حالت کا نام ہے جو کسی بدخصالی یا بدکاری یا قصور یا کسی غیر اخلاقی کام کے باعث پیدا ہوتی ہے؛ حالت کے ساتھ ہی یہ اس ادراکی اور جذباتی کیفیت یا تجربے کے لیے بھی استعمال ہونے والا لفظ ہے جس سے اس قصور یا بدخصالی سے تعلق رکھنے والی شخصیت دوچا ...

                                               

ذاتی زندگی

ذاتی زندگی کسی بھی فرد کی نجی زندگی کو کہتے ہیں۔ ایک ایسی حالت جس میں کسی کا اختیار اس کی زندگی اور ذاتی تعارف تک محدود رہتا ہے اور وہ اپنی زندگی میں ان کا مختار ہوتا ہے۔ شکاری لوگوں کے علاوہ ماقبل دور جدید کے زیادہ تر لوگ اپنی زندگی میں بنیادی ض ...

                                               

نہج البلاغہ

نہج البلاغہ حضرت علی بن ابو طالب کرم اللہ وجہہ کے خطبات اور خطوط کا ایک مجموعہ ہے جسے تیسری صدی ہجری میں سید شریف رضی نے مرتب کیا۔ سید شریف رضی نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے تمام خطبات اس میں شامل نہیں کیے بلکہ کچھ خطبات اور خطوط منتخب کیے تھے جن ...

                                               

روح دوراں

روح دوراں جسے روح عصر اور روح وقت بھی کہا جاتا ہے، کسی مخصوص دور کی علمی و فکری فضا جو اس دور میں غالب رہے۔

                                               

پوسٹ ٹرتھ

پوسٹ ٹرتھ سیاست کے طالب علموں کے لیے ایک دلچسپ مظہر ہے ۔2016 کے اختتام پر آکسفورڈ ڈکشنری میں شامل ہونے والے لفظ پوسٹ ٹرتھ Post Truth کو ورڈ آف دی ائیر قرار دیا گیا ۔پوسٹ ٹرتھ سے مراد آج کل لوگوں کا یہ رجحان ہے کہ وہ حقائق اور دلائل کو پس پشت ڈال ...

                                               

قرینہ (مافوق فطرت)

اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، قرینہ۔ قرینہ ایک ایسی مافوق فطرت مادہ عفریت کو کہا جاتا ہے کہ جو نیند کے دوران کسی انسان سے منسلک ہو جاتی ہے یا اس سے ہم بستری کرتی ہے، بنیادی طور پر اس مافوق فطرت کا تصور، قبل از اسلام سے ہے اور اسلام میں ...

                                               

تھیوصوفی

انگریزی لفظ، theosophy کے لیے اردو و عربی لغات میں متعدد متبادلات ملتے ہیں جن میں؛ حکمت الٰہی، حکمت یزدانی اور ثیو صوفیت شامل ہیں۔ اصل میں theosophy کا لفظ یونانی کے دو الفاظ ؛ Thea اور sophy کا امیختہ لفظ ہے جہاں اول الذکر کے معنی مؤنث معبود اور ...

                                               

فہرست مکاتب فکر فلسفہ

جوہریت/ایٹمیت Arminianism لامعرفت Anarchist schools of thought Antipositivism دہریت Analytic philosophy Achintya Abheda آریوسیت Antireductionism الکلیات Alexandrian School Averroism آسٹریلوی مادیت اگستین ہپو کا فعالیت پسندی Absurdism

                                               

ہندو مت میں الحاد

ہندو مت میں الحاد کو نیریشواد निरीश्वरवाद کے طور پر جانا جاتا ہے، جس کا مطلب "بے مالکیت کا بیان" یا "بے معبودیت کا فلسفہ" ہے۔ یہ تصور کی بنیاد کئی مذہبی اور مخالف مذہب بھارت کے فلسفوں میں مذکور ہے۔ مقدس ہندو فلسفہ مکاتب فکر میں سنکھیا، یوگ اور مِ ...

                                               

یوگا (فلسفہ)

یوگا ہندو مت کے 6 اہم راسخ الاعتقاد عقائد میں سے ایک ہے۔و1وو2و قدیم، درمیانی اور جدید ہندو متون میں فلسفہ یوگا کو یوگا سے ہی تعبیر کیا جاتا ریا ہے۔و1وو3و یہ سمکھیا سے بہت حد تک ملتا جلتا ہے۔ یوگا کی منظم تعلیما نے ہندوستان کے دیگر عقائد کے اننے و ...

                                               

بالی وڈ

بالی وڈ بھارت کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمی ...

                                               

بالی وڈ ہنگامہ

بالی وڈ ہنگامہ بالی وڈ کی اہم تفریح ​​کی ویب سائٹ ہے، جو "ہنگامہ ڈیجیٹل میڈیا اینٹرٹینمنٹ" کے زیر انتظام کام کرتی ہے، جس نے اس بالی وڈ پورٹل ویب سائٹ کا روپ 2000 ء میں دھارا۔ یہ ویب سائٹ بھارتی فلم انڈسٹری، بنیادی طور پر بالی وڈ فلم جائزے اور باک ...

                                               

بھارتی سنیما میں آئٹم نمبروں کی فہرست

ایک آئٹم نمبر یا ایک آئٹم سانگ بھارتی سنیما میں موسیقی کی ادائیگی اور رقص کی ایک صنف ہے، جس میں کم از کم کوئی ایک اہم اداکار صرف اس گانے کے لیے ایک خصوصی ظہور میں آتا ہے اور عام طور پر اس گیت کا تعلق فلم کے موضوع اور کہانی کے ساتھ بہت کم ہی ہوتا ...

                                               

بے بی ناز

پچاس کی دہائی میں بے بی ناز بہت مشہور چائلڈ آرٹسٹ تھی۔ بے بی ناز کا اصل نام تھا سلمیٰ بیگ اور ان کے والد مرزا داؤد بیگ ایک ناکام قلم کار تھے۔ وہ محض چار سال کی عمر سے اسٹیج پر پرفارم کرنے لگی تھی۔ اُنہیں جو پیسے ملتے، اُنہی سے گھر چلتا تھا۔ بے بی ...

                                               

سنی لیونی

کرنجیت کور ووہرا ، جو اپنے فلمی نام سنی لیونی ، سے مشہور ہے کینیڈی نژاد بھارتی-امریکی اداکارہ، کاروباری شخصیت، ماڈل ہے۔ جو آج کل بھارتی فلم صنعت سے وابستہ ہے۔ سنی سابقہ فحش اداکارہ ہے۔ اس کے پاس امریکی شہریت ہے۔ اس کا ایک منچ نام کرن ملہوترا بھی ...

                                               

فلم سٹی

فلم سٹی ممبئی، بھارت کے مشرقی گورے گاوں میں واقع سنجے گاندھی نیشنل پارک کے جوار میں فلم اسٹوڈیو کا ایک کامپلیکس ہے۔ اس میں متعدد رکارڈنگ کمرے، باغات، جھیلیں، سنیما ہال اور میدان ہیں جن میں بالی وڈ کی اکثر فلمیں بنتی ہیں۔ اسے 1977ء میں حکومت نے فل ...

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکار بھارتی فلم میگزین فلم فیئر کی جانب سے دیا جانے والا فلم فیئر ایوارڈ کا ایک اعزاز ہے جو ہندی فلموںلمیں بہترین پس پردہ گلوکاری کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک مرد کے پلے بیک گلوکار کو دیا جاتا ہے۔ فل ...

                                               

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ فلم فیئر کا ایک اعزاز ہے جو بالی وڈ فلموں میں بہترین پس پردہ گلوکارہ کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک گلوکارہ کو دیا جاتا ہے۔ فلم فیئر ایوارڈ 1954 سے دیا جا رہا ہے اور بہترین پس پردہ گلوکارہ کا کے ...

                                               

لائیکا پروڈکشن

لائیکا پروڈکشن ایک بھارتی تفریحی کمپنی ہے۔ اس کمپنی کو 2014ء میں اے شوبھاسکرن نے قائم کیا۔ یہ کمپنی لائیکا موبائل کی ذیلی کمپنی ہے۔ یہ کمپنی بھارت میں بننے والی فلموں کی تیاری اور تقسیم کاری کے کاروبار کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ اس کمپنی نے بھارت کی ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →