ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 12



                                               

بادیہ بنی سعد

بادیہ بنی سعد وطن ہے رسول اللہ ﷺ رضاعی والدہ حلیمہ سعدیہ کاجو طائف کے قریب ہے جہاں آپ بچپن میں ٹھہرے تھے جہاں آپ نے ریوڑ بھی چرایا بادیہ کے معنی ہیں دشت مراد دشت بنی سعد کا وہ خوش قسمت علاقہ جہاں نبی کریم کا بچپن گزرا ۔ ایک مرتبہ آپ ﷺ نے خود فرما ...

                                               

حضرموت

عیبر یعنی ھود کے بیٹے یقطان نے یمن اور اس کے اطراف میں ۔ حضر موت یقطان کا ایک بیٹا تھا جس کے نام سے یمن کے قریب کا وہ ملک جو انڈین اوشن یا بحر عرب کنارہ پر ہے، مشہور ہے۔ اہلِ یمن کے مورث اعلیٰ عامر کا یہ لقب تھا کیونکہ وہ جس جنگ میں پہنچ جاتے وہا ...

                                               

سدوم وعمورہ

سدوم وعمورہ قوم لوط کے وہ مقامات جہاں عذاب ہوا تھا قوم لوط کے مسکن شہر سدوم اور عمورہ بحر مردار کے ساحل پر واقع تھے اور قریش مکہ اپنے شام کے سفر میں برابر اسی راستہ سے آتے جاتے تھے ان آبادیوں کی ہلاکت کا زمانہ جدید تحقیق کے مطابق 2061 ق م ہے۔ اور ...

                                               

مسجد جعرانہ

مکّہ مکرمہ سے چوبیس کلو میٹر دور طائف ہائی وے پر ایک مسجد ” مسجد جعرانہ ” کے نام سے واقع ہے یہ مسجد طائف کی جانب سے آنے والوں کے لیے ” حدود حرم ” کا نقطہ آغاز ہے۔ یہ ایک پانی کا نام ہے جو طائف اور مکہ کے درمیان واقع ہے یہاں سے رسول اللہ نے غزوہ ط ...

                                               

مشعر الحرام

مشعر الحرام عربی زبان کی ایک ترکیب ہے جس کا مفہوم ہے حرمت والا نشان۔ لفظ مشعر واحد اور اس کی جمع مشاعر ہے، درحقیقت یہ اسم ظرف ہے جس کے معنی علامت اور نشان کے ہیں۔ نیز مشاعر الحج کے معنی رسوم حج ادا کرنے کی جگہ کے ہیں، انہیں شعائر الحج بھی کہا جات ...

                                               

مقام تنعیم

مدینہ منورہ جانے والے راستے پر تنعیم کے مقام پر حرم مکہ کی حدود ختم ہوتی ہیں۔ یہاں ایک مسجد ہے جو سیدہ عائشہ ا سے موسوم ہے۔ اسے مسجد تنعیم بھی کہا جاتا

                                               

وادی محسر

وادی محسر ایک ایسی جگہ ہے جو منٰی اور مزدلفہ کے مابین حد فاصل ہے۔ وہ دونوں میں سے کسی کا حصہ نہیں ہے۔ حرم عرفات کے بعد فورا شروع ہوجاتا ہے۔ سوائے وادی محسر کے کسی بھی جگہ کا استثناء نہیں کیا، محسر نہ تو مشعر ہے نہ مزدلفہ کا حصہ ہے اور نہ منیٰ کا۔ ...

                                               

وادی گنجی

ایک طرح سے وادی گنجی گلگت بلتستان کے سنگم کا کام انجام دیتی ہے۔ یہاں کے باسی عموماً حالت تحرک میں رہتے ہیں۔ یعنی سال کے چار موسموں کی مناسبت سے نقل مکانی کی جاتی ہے۔ یہ نقل مکانی گجروں خانہ بدوش قبیلے کو کہاجاتا ہے۔ ان کی اپنی ذاتی زمین نہیں ہوتی ...

                                               

کائنات

کائنات کی تعریف سادہ الفاظ میں تو یوں کی جاسکتی ہے کہ وہ سب کچھ جو موجود ہے وہی کائنات ہے۔ اور بنیادی طور پر دو ہی چیزیں ہیں جو موجود کے دائرے میں آتی ہیں 1- مادہ اور 2- توانائی، لہذا کائنات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ تمام مادے اور توانائی کو ملا ...

                                               

مانسون

مون سون ہواؤں، بادلوں اور بارشوں کا ایک سلسلہ ہے۔ یہ موسم گرما میں جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی ایشیا میں بارشوں کا سبب بنتا ہے۔ اپریل اور مئی کے مہینوں میں افریقا کے مشرقی ساحلوں کے قریب خط استوا کے آس پاس بحر ہند کے اوپر گرمی کی وجہ ...

                                               

ہرمٹن

ہرمٹن خشک اور ریتلی آندھی کو کہتے ہیں جو مغربی افریقی ممالک جو دنیا کے سب سے بڑے صحرا صحارہ کے اطراف واقع ہے میں چلتی ہے۔ آندھی کے یہ جھکڑ صحارہ سے اٹھتے ہوئے خلیج گنی تک جاتے ہیں اور عمومی طور پر ایسی آندھیاں نومبر کے آخر سے شروع ہو کر وسط ماچ ت ...

                                               

وورونائے رسمہ

ریاضیات میں، ورانائے رسمہ ایک خاص طرز کی ناترکیب ہے بَحر فضاء کی، جو فضاء میں اجرام کے ایک متفرد طاقم سے فاصلوں سے تحدید ہوتی ہے، مثلاً نقاط کے متفرد طاقم سے۔ اس کا نام گریگری ورنائے پر ہے، اسے ورنآئے tessellation ، ورنائے ناترکیب یا ڈریچلٹ tesse ...

                                               

خط جدی

خط جدی عرض بلد کا ایک دائرہ ہے۔ اس کا شمالی مساوی خط سرطان ہے۔ راس الجدی وہ حالت جب آفتاب خط جدی پر عموداً چمکتا ہے۔ یہ صورت 22 دسمبر کو پیش آتی ہے۔ سورج قطب جنوبی کی طرف جھکا ہوتا ہے۔ اور قطب شمالی پر سے ہٹا ہوتا ہے۔ اس حالت میں نصف کرہ جنوبی می ...

                                               

خط سرطان

زمین کی وہ حالت جب سورج خط استوا میں خط سرطان پر عموداً چمکتا ہے۔ یہ 21 جون کی کیفیت ہوتی ہے۔ سورج قطب شمالی کی طرف جھکا ہوتا ہے۔ اور قطب جنوبی سے ہٹا ہوا۔ شمالی نصف کرے میں جنوبی کرے سے مختلف صورت ہوتی ہے۔ جنوبی حصے میں سردیوں کا موسم ہوتا ہے او ...

                                               

دائرۃ العرض

زمین پر دائرۃ العرض مشرق سے مغرب کی جانب ایک ایسا دائرہ ہے جو کسی مخصوص عرض بلد کے تمام مقامات کو باہم ملاتا ہے۔ دوائر العرض کو بعض اوقات خطوط متوازی بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ ایک دوسرے کے متوازی ہوتے ہیں۔ یہ ایسے مستوی ہیں جو ایسے دائروں پر مشتمل ہ ...

                                               

دائرۃ البروج

دائرۃ البروج کرہ سماوی پر وہ راستہ ہے جس پر سورج سال کے دوران میں چلتا ہے اور یہ دائرۃ البروجی متناسق نظام کی بنیاد ہے۔ دائرۃ البروج کی اصطلاح اس راستے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے جس راستے پر زمین اپنے مدار میں سورج کے گرد گھومتی ہے۔ سال کے دوراج ...

                                               

دائرۃ البروجی متناسق نظام

دائرۃ البروجی متناسق نظام ایک سماوی متناسق نظام ہے جو عام طور پر نظام شمسی کے اجسام کے مدار اور ان کے محل وقوع کی وضاحت کرتا ہے۔ کیونکہ بہت سے سیاروں اور جرم نظام شمسی صغیر ، کے مدار بنیادی مستوی دائرۃ البروج سے تھوڑا سا زاویہ انحراف رکھتے ہیں۔ ا ...

                                               

منطقۃ البروج

آسمانوں پر محیط ایک فرضی خطہ جو بیضوے کے دونوں طرف آٹھ درجوں تک پھیلا ہوا ہے جس کے اندر بارہ مجمع النجوم اپنے برجوں سمیت موجود ہیں لیکن تقدیم اعتدالین کی وجہ سے ہر برج اپنے ہم نام مجمع النجوم کے مغرب کی طرف واقع مجمع النجوم کا حامل ہے۔ منطقۃ البر ...

                                               

کرہ سماوی

کروی فلکیات اور سمت رانی میں کرہ سماوی بڑے رداس پر مشتمل ایک ایسا تصوراتی کرہ ہے جو کرہ زمین کے ہم مرکز ہے۔ آسمان پر موجود تمام اجرام سماوی کو کرہ سماوی کے اندرونی سطح پر کندہ تصور کیا جاتا ہے یوں پورے آسمان کا نقشہ کرہ سماوی کی اندرونی سطح پر مو ...

                                               

کوکبی سال

کوکبی سال کی پیمائش یوں کی جاتی ہے کہ: مستقل کواکب میں سے کسی ایک ستارے کو نقطہ ابتدا مان لیا جاتا ہے اور زمین جب اُس مستقل ستارے کے سامنے آ جاتی ہے تو منجمین اور ماہرین ہیئت کوکبی سال کی پیمائش کا اندازہ شروع کردیتے ہیں، دوبارہ زمین جب دائرۃ الب ...

                                               

عالمی جہازرانی سیارچی نظام

عالمی جہازرانی سیارچی نظام ، سیارچی جہازرانی نظامات کی ایک کُلّی اِصطلاح ہے۔ یہ نظامات آزادانہ ارض فضائی مقامشناسی کو عالمی سرپوشی کے ساتھ مہیّا کرتے ہیں۔ یہ نظامات کئی سیارچوں پر مشتمل ہوتے ہیں جو ایسے اِشارات کی ترسیل کرتے ہیں جس کے ذریعے چھوٹے ...

                                               

ملوینا ڈین

الزبتھ گلیڈیس ملوینا ڈین ‏ ایک برطانوی سرکاری ملازمہ اور نقشہ نگارہ تھی وہ ٹائی ٹینک کے بچ جانے والے مسافروں میں آخری تھی ۔ صرف دو ماہ کی عمر میں وہ ٹائی ٹینک جہاز پر سوار کم عمر ترین مسافر تھی۔

                                               

شکار

شکار اس عمل کا نام ہے جس میں زندہ جانوروں کا پیچھا کیا جاتا ہے تاکہ انہیں پکڑ کر کھانے، تفریح یا تجارت کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ شکار مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے

                                               

جوکھم

سادہ لفظوں میں جوکھم سے مراد کسی ناچاقی صورت حال کا وجود میں آنا ہے۔ جوکھم میں غیر یقینی کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے کہ کسی بھی سرگرمی کا اثر یا تاثیر سامنے مشاہدے میں آئے گی، جو کسی انسانی قدر کو متاثر کرے گی ۔ جوکھم میں اکثر زور منفی پہلو اور ناپس ...

                                               

فرہنگ اصطلاحات کیمیا

ATOMIC ABSORPTION SPECTRUM - ایٹمی انجذابی طیف: جب سفید روشنی کی دھار بخارات یا گیس میں سے گزرتی ہے تو وہ عنصربخارات یا گیس پر مشتمل پڑنے والی کچھ طولِ امواج کو جذب کر لیتا ہے جبکہ بقایا طولِ امواج اس میں سے گزر جاتی ہیں۔ان موجوں کا طیف جو جذب ہو ...

                                               

مرفی کا قانون

مرفی انگریزی: Edward Aloysius Murphy،ایک حقیقی انسان تھا ،جو پیشے کے لحاظ سے انجینئر اور امریکی تھا۔ وہ ایک دن اپنے کسی منصوبے پر کام کر رہا تھا، اس کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی شامل تھے۔ جب ہر چیز بظاہر اس حالت میں آ گئی کہ اس کی آزمائش کی جائے تو وہ ...

                                               

معیشت، تجارت و مالیات کی اصطلاحات کی فرہنگ

ذیل میں درج معیشت و تجارت کی اصطلاحوں کا بڑا حصہ سررشتہ تالیف و ترجمہ جامعہ عثمانیہ کے سابق ناظم الیاس برنی کی کتاب علم المعیشت سے ماخوذ ہے۔ الیاس برنی مرحوم نے مذکورہ کتاب کے آخر میں ان اصطلاحوں کو ضمیمہ کے طور پر شائع کیا تھا۔ چونکہ ان اصطلاحوں ...

                                               

آتشی اسلحہ

آتشی اسلحہ ایسا اسلحہ ہوتا ہے جس میں ایک یا ایک سے زائد قذیفہ کسی جلتے ہوئے محرک کی مدد سے انتہائی تیز سمتار سے پھینکا جاتا ہے۔ پرانے آتشی اسلحے میں بارود استعمال کیا جاتا تھا جبکہ جدید اسلحے میں بغیر دھوئیں والا بارود اور بہت سے مختلف قسم کے محر ...

                                               

بی-2 سپرٹ

بی-2 سپرٹ ایک دزدیدہ یا سٹیلتھ بمبار ہوائی جہاز ہے۔ یہ عام بموں کے ساتھ ایٹم بم بھی لے جا سکتا ہے۔ اسے امریکہ کی کمپنی نارتھراپ گرومن نے بنایا ہے۔ یہ دنیا کا مہنگا ترین جہاز ہے۔ اس میں جو سٹیلتھ تکنیک استعمال کی گئی ہے وہ اسے ریڈار کی نظروں سے مح ...

                                               

تفنگ

تفنگ کو خریشہ بھی کہا جاسکتا ہے جو اس انگریزی کا درست ترین متبادل ہے جبکہ تفنگ نام تو بس ایک فارسی متبادل ہے بندوق کا نا کہ rifle کا؛ لیکن چونکہ اردو میں بندوق ہی مستعمل ہے جبکہ عام نا ہونے کے باوجود تفنگ اردو لغات میں پایا جاتا ہے لہذا دائرۃ الم ...

                                               

زنبورک

زنبورک کی اصطلاح ایک ایسے قدیم آلہ الحرب کے لیے مستعمل ہے جو ایک بڑے بندوق یا چھوٹے توپ کی مانند تھا - میدان جنگ میں عام طور پر جانور کی پیٹھ پر لاد کر لے جایا جاتا اور وہیں سے چلایا بھی جاتا- زنبورک فارسی لفظ زنبور سے نکلا ہے جسے اردو میں بھڑ کہ ...

                                               

محفوظ ہم بستری

محفوظ ہم بستری ایک جنسی کارروائی ہے جس کے شرکا ایک دوسرے کو جنسی امراض جیسے کہ ایڈز/ایچ آئی وی سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسے محفوظ تر ہم بستری اور باحفاظت ہم بستری بھی کہا جاتا ہے، جب کہ غیر محفوظ یا بے حفاظت وہ جنسی کارروائی ہوتی ہے جس می ...

                                               

بائیومیٹرک

بائیومیٹرک ، سے مراد مطالعے اور اطلاق کے دو مختلف میدان ہیں۔ پہلا، جو قدرے قدیم اور حیاتیاتی مطالعات میں استعمال ہوتا ہے، وہ ہے حیاتیات میں معطیات کا اکھٹا کرنا، اُس کی تالیف، تجزیہ اور منظم کرنا ہے۔ حیات پیمائی، بطور حیاتیاتی سائنس یا حیاتی شمار ...

                                               

آدھار

آدھار کارڈ یا مخصوص شناختی اتھارٹی حکومت ہند کا جاری کردہ ایک تصویری شناختی دستاویز ہے جو صرف ہندوستانی شہری کے لیے ہے، جو ہندوستان میں سب سے زیادہ معتبر شناختی دستاویز مانا جاتا ہے۔ اس کی تیاری کے دوران میں شخص کو ایک منفرد اعداد کا مجموعہ فراہم ...

                                               

ضربۂ کلید حرکیات

ضربۂ کلید حرکیات یا خط نگاری حرکیات ، کسی مخصوص شخص کے شمارندی تختۂ کلید پر ٹائپکاری عمل کے دوران ہر کلید کو دبانے اور چھوڑنے کے مفصّل توقیتی معلومات ہیں۔

                                               

بیمہ

بیمہ کمپنی کی طرف سے ایک مدت معین کے لیے خاص شرطوں کے ساتھ کسی شے یا جان وغیرہ کا نقصان ہونے پر مقررہ رقم بھرنے کا اقرار۔ عام طور سے تین قسم کے بیمہ عام ہیں: بیمہ جائداد: یہ کسی ناگہانی صورت حال میں جائداد اور اس جڑے سامان کے جل جانے، طوفان یا آگ ...

                                               

اشاریہ مخلوط قومی صلاحیت

مشعر مخلوط قومی صلاحیت قومی طاقت کا ایک شماریاتی طریقہ ہے جسے جے ڈیوڈ سنگر نے 1963 میں ایک منصوبے کے تحت تیار کیا۔

                                               

فوج

فوج ایسے ادارے کو کہتے ہیں جس کو وسیع پیمانے پر طاقت کے استعمال کی اجازت حاصل ہوتی ہے، اس میں ہتھیاروں کا استعمال، اپنے ملک کے دفاع کے لیے طاقت کا استعمال یا پھر کسی بھی عالمی سطح پر مجوزہ عوام کو لاحق خطرات کے خلاف اقدامات شامل ہیں۔ فوج یا فوجی ...

                                               

لیبیا میں فوجی مداخلت، 2011ء

طرابلس. لیبیا کے دار الحکومت طرابلس میں اتحادی افواج کے تازہ حملوں میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ معمر قذافی کے گھر کے باہر بھی دھماکے سنے گئے۔ ایک اطلاع کے مطابق معمرقذافی کا بیٹا خمیس قذافی ہلاک ہو گیا۔ اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس ...

                                               

مرکزی نظام نگرانی (بھارت)

بھارتی حکومت کا قائم کردہ مرکزی نگہداری نظام 2012ء میں قائم کیا گیا اور 2013ء میں چالو ہوا۔ اس جاسوسی نظام کا مقصد لوگوں کی موبائل فون بات چیت سننا، برقی ڈاک پڑھنا اور انٹرنیٹ پر بات چیت کو نقل کر کے محفوظ کرنا ہے تاکہ کسی بھی شخص کی تفتیش کی جا ...

                                               

پرزم (سرویلینس پروگرام)

پرزم ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک خفیہ برقی نگہداری پروگرامنگ ہے جس میں 2007ء سے وسیع پیمانے پر دنیا بھر کے افراد کے ڈیٹا کی جاسوسی کی جا رہی ہے۔ یہ پروگرامنگ 2013ء میں افشا ہوا۔ اور اس کا سرکاری نام پرزم بتایا گیا۔ امریکی کانگرس کے کئی ارکان کو ...

                                               

پلانٹیر ٹیکنولوجیز

پلانٹیر ٹیکنولوجیز ایک امریکی سوفٹ ویئر کمپنی ہے جو بہت بڑے ڈیٹا کا تجزیہ کر کے نتائج کو آسان بنا دیتی ہے۔ یہ کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ اس کے گاہکوں میں امریکی محکمہ دفاع، غبن کی تحقیقات کرنے والے حکومتی ادارے، متحدہ امریکا کی انٹیلیجنس کمیٹی ، بڑے ...

                                               

در بان

در بان اس شخص کو کہا جاتا ہے جو کسی چیز تک کی رسائی کی نگرانی کرتا ہو۔ مثلًا شہر کا دروازہ۔ کئی مذاہب اور دیو مالاؤں میں مختلف کردار مذکور ہیں جن کے بارے میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ انہیں جنت یا جہنم کی داروغگی یا در بانی حاصل ہے۔ جدید دور میں یہ اصط ...

                                               

شناختی دستاویز

شناختی دستاویز ، کوئی بھی ایسے دستاویز کوکہتے ہیں جو کسی شخص کے شناختی پہلوؤں کی تصدیق کرتا ہو۔ سلیس الفاظ میں اِس کی تعریف یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ ایک ایسا مستند دستاویز ہے جس میں کسی شخص کے صرف شناختی کوائف درج ہوں۔ جب یہ دستاویز چھوٹے کارڈ کی ...

                                               

اقرار

اقرار کسی بات کو زبان سے مان لینا اقرار کہلاتا ہے۔ اقرار میں کسی چیز کو قبول کرنا، کسی عہد کو وفا کرنا یا پورا کرنا، کسی رشتے کو منظور کرنا، نیز موقف کو تسلیم کرنا ہے۔ قانونی اعتبار سے اقرار کئی اقبال جرم کے مترادف بھی مستعمل ہے۔ ایک شخص یہ قبول ...

                                               

خفیہ ووٹ

خفیہ ووٹ یا خفیہ رائے شماری، جانب داری، رشوت خوری اور بغض و عناد کو روکنے کا بہترین ذریعہ ہے اور تمام ممالک میں رائج ہے۔ اس طریق کی ایجاد انگریزوں نے 1870ء میں کی جب لندن سکول بورڈ کا انتخاب عمل میں آیا۔ اب تمام مہذب ممالک میں اسی طریق سے انتخاب ...

                                               

اسپائی ویئر

جاسوس مصنع دراصل ایک ایسا مالویئر ہوتا ہے جسے کسی کمپیوٹر پر نصب کیا جاسکتا ہے اور پھر یہ مخبیث اُس کمپیوٹر پر صارفین کے بارے میں معلومات اکٹھی کرتا ہے۔ کمپیوٹر پر جاسوس مصنع کی موجودگی صارف سے عموماً مخفی ہوتی ہے اور اِس کا سراغ لگانا بہت مشکل ہ ...

                                               

حمزہ بن دلاج

حمزہ بن دلاج ، جو بی ایکس 1 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک الجزائری کمپیوٹر ہیکر ہے جو کئی امریکی بینکوں کو ہیک کرکے 400 ملین ڈالر چوری کرنے کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ اس کو تھائی لینڈ میں 2013ء میں گرفتار کیا گیا تھا اور وہاں سے مزید کارروائی کے ...

                                               

مالویئر

مالویئر یا میل ویئر انگریزی لفظ malicious software کا مخفف ہے۔ یہ ایک جامع اصطلاح ہے جو کسی بھی تخریبی سافٹ ویئر یا کوڈ کو کہا جاتا ہے جو سسٹموں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ اس کی مختلف ظاہر ہونے والی خصلتوں میں معاندانہ، مداخلت انداز، ارادی طور پر پریشا ...

                                               

کمپیوٹر وائرس

کمپیوٹر وائرس ایسا پروگرام ہے جو اپنے آپ کو ایک Computer سے دوسرے کمپیوٹر میں داخل کرتا ہے اور جس میں بھی وہ داخل ہوتا ہے اس کے ہارڈوئیر یا سوفٹ وئیر میں چھیڑ چھاڑ کرتا ہے۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →