ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 117



                                               

ناشتا

ناشتا دن کا سب سے پہلے کھانا ہوتا ہے جو صبح سویرے اکثر دن کے کام شروع کرنے سے پہلے کھایا جاتا ہے۔ کچھ لوگ اس کو دن کا سب سے اہم کھانا مانتے ہیں۔ مختلف علاقوں میں ناشتے میں کھانے کی اشیاء کافی مختلف ہوتی ہیں، لیکن عام بور پر ان میں کاربو ہائیڈریٹ ...

                                               

کاربو ہائیڈریٹ

کاربوہائیڈریٹس کیمیائی سالمات کے گروہ ہوتے ہیں۔ یہ عام طور پر کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اسی لیے انھیں اردو میں بھی کاربو ہائیڈریٹ کہا جاتا ہے۔ یہ جسم میں توانائی فراہم کرتے ہیں؛ بلکہ جسم کو توانئی فراہم کرنے والے اہم ترین اجز ...

                                               

کولیسٹرال

دُھن صفرل یا دھنصفرل تمام حیوانات کے جسم میں پایا جانے والا ایک مومی کیمیائی مادہ ہوتا ہے جس کو شحمیات میں شمار کرتے ہیں؛ یہ خلوی جھلی کی ساخت میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور خلوی جھلی کی سیالت اور جھلوی نفوذیت کو استقلاب کے لیے موزں حالت میں برقرا ...

                                               

گلوکوز

گلوکوز شوگر کی ایک قسم ہے جس کا کیمیائی فارمولا C 6 H 12 O 6 ہوتا ہے۔ ساری شوگروں کی طرح گلوکوز بھی کاربوہائیڈریٹ کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ گلوکوز کو dextrose یا بلڈ شوگر بھی کہتے ہیں۔ یہ انگور چینی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ایک سادہ چینی ...

                                               

امتحان بے گناہی

پرانے زمانے میں جرم یا بے گناہی جانچنے کے لیے ملزموں کو اکثر ایسے امتحان سے گزارا جاتا تھا جس میں جان جانے کا شدید خطرہ ہوتا تھا۔ مختلف ممالک میں اس کے مختلف طریقے ہوا کرتے تھے۔ اگر ملزم کی جان بچ جاتی تھی یا اس کے زخم جلد ٹھیک ہو جاتے تھے تو اسے ...

                                               

برسی

برسی کسی واقعہ کے بعد ایک برس یعنی ایک سال بیت جانا۔ کسی کی وفات کا ایک سال ختم ہو جائے تو پہلے سال کے بعد پہلی برسی منائی جاتی ہے اور پھر ہر سال گزرنے پر بھی برسی منائی جاتی ہے۔

                                               

بشعہ

بشعہ ایک رسم کا نام ہے جو یہودیہ، صحرائے نقب اور جزیرہ نما سینا کے بدو قبائل میں رائج تھی۔ آج کل یہ رسم صرف شمال مشرقی مصر میں عیادہ کے قبیلے میں رائج ہے۔ اس رسم میں مشکوک کی زبان میں دہکتا ہوا سرخ چمچ لگایا جاتا ہے۔ اگر مشکوک شخص کی زبان جل جائے ...

                                               

بھول بھلیاں

بھول بھلیاں یا بھول بھلیا ایک خاص طرح کی عمارت جس میں بہت سے ہم شکل دروازے اور پیچ در پیچ راستے اس انداز سے بنائے جاتے ہیں کہ ایک انجان شخص کو ہر دفعہ دھوکا ہو اور راستہ نہ پائے۔ جب بھی وہ نکلے، ایک غیر شناسائی والے دروازے ہی سے نکلے اور تمام مکا ...

                                               

جوہر (خودکشی)

ہندوستان میں راجپوتوں میں یہ رسم تھی کہ اگر جنگ کے حالات میں شکست یقینی ہو چکی ہو تو دشمن کے ہاتھوں زندہ گرفتار ہونے کی بجائے خودکشی کر لی جائے۔ ایسے حالات میں امرا طبقے کی خواتین اپنے بچوں سمیت آگ میں کود جاتی تھیں یا زہر کھا لیتی تھیں۔ یہ رسم ع ...

                                               

ستی (رسم)

برصغیر میں انگریزوں کے دور تک ہندووَں میں رواج کسی شخص کے مرنے پر اس کی بیوی بھی اس کی چتا کے ساتھ جل جاتی تھی اور یہ رسم ستی کہلاتی تھی۔ یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ ستی کا کب رواج ہوا۔ ویدوں میں اس ستی کا ذکر نہیں ملتا ہے۔ اگرچہ بعض ہندووَں کا خیال ...

                                               

چہلم

چہلم یعنی چالیسواں یا چلہ یا اربعین ۔ کسی کی وفات کے چالیس دن بعد اس کی یاد میں منائی جانے والی رسم۔

                                               

خود سوزی

خود سوزی یا خود کشی بذریعہ آتش زدگی قدیم اور قرون وسطٰی میں رائج خود کشی کا ایک طریقہ تھا۔ یہ طریقہ مختلف زمانوں اور قوموں میں محض خود کشی، سیاسی احتجاج اور قربانی کے لیے بھی کیا جاتا تھا۔ قرون وسطٰی کے ہندوستان کے تاریخی دستاویزوں کے مطابق راجپو ...

                                               

بدن کی سوراخ کاری

بدن کی سوراخ کاری ، جسم کی سوراخ کاری ، چھیدنا یا چھید کرنا ایک طرح سے جسامت میں تبدیلی ہے، جس کے لیے جسم کے کسی حصے میں سوراخ کیا جاتا ہے، یا کبھی کوئی حصے کو کاٹا جاتا ہے۔ عام طور سے یہ کام عورتوں کے لیے کیا جاتا ہے تاکہ وہ زیورات پہن سکیں۔ ان ...

                                               

بندش پا

بندش پا چین کی ایک رسم تھی جس میں نوخیز بچیوں کے پاؤں کو کس کر جکڑ دیا جاتا تھا تاکہ ان کے قدم خوب صورت اور اس کی جسامت متناسب ہو جائیں۔ یہ رسم تانگ خاندان کے عہد حکومت سے بیسویں صدی عیسوی تک رائج رہی اور اس عرصے میں اسے ذی حیثیت خواتین کی علامت ...

                                               

مہندی

خواتین کے سولہ سنگھار میں مہندی کو ایک خاص مقام ہے۔ اس کے بغیر ہر تہوار اور ہر تقریب کا رنگ پھیکا لگتا ہے ۔جدید دور میں مہندی لگانا بھی ایک رسم سی ہو گئی ہے ۔جس لڑکی کو مہندی لگانی آتی ہو وہ کافی خاص ہو جاتی ہے ۔چونکہ مہنگائی کے اس دور میں ہر کسی ...

                                               

سولہ سنگار

سولہ سنگار وہ سولہ طرح کی آرائش و زینت جو ہندوستان کی عورتوں سے مخصوص اور انتہا کے بناؤ میں داخل ہے۔ عورتوں کی مکمل آرائش کا سازو سامان، وہ آرائش اور زینت کی سولہ چیزیں جو پاک و ہند کی عورتوں سے مخصوص ہیں: 12۔ چوڑیاں، 15۔ کان، ناک اور گلے کے زیور ...

                                               

زبرجد

اِس میں رنگت سبز نیلگوں ہوتی ہے جبکہ عام زبرجد سبز زردی مائل ہوتا ہے۔

                                               

سنگ لاجورد

سنگ لاجورد جس کو صرف لاجورد بھی کہا جاتا ہے دراصل جواہر کے زمرے میں آنے والا ایک مشہور اور قیمتی پتھر ہے۔ اس پتھر کے مختلف زبانوں میں نام کچھ یوں ہیں انگریزی --- Lapis Lazuli یہاں lapis، لاطینی لفظ بعمنی سنگ اور lazuli عربی لفظ لازورد سے ماخوذ ہے ...

                                               

فیروز

فیروزہ کو سنسکرت میں پیروج، فارسی اور اردو میں فیروزہ اور انگریزی میں ٹرکوسائس اور ٹرکینا بھی کہتے ہیں۔ یہ درجہ دوم کے یہ دنیا بھر میں روغنی چمک کا مشہور پتھر ہے اس کا رنگ سبز سفیدی مائل ہلکا و گہرا سبزی مائل اور آسمانی ہوتا ہے۔ بعض فیروزے نیلے ر ...

                                               

لعل

لعل؛ معدنیات کا ایک گروہ ہے جو بارپہلوی متوازی الاضلاع قلموں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اسے انگریزی میں Garnet کہا جاتا ہے۔ یہ ایک nesosillicates ہے جس کا عمومی فارمولا، A 3 B 2 3 ہے۔ لعل میں جو کیمیائی عناصر پائے جاتے ہیں انمیں؛ کیلشیئم، میگنیشیئم، المون ...

                                               

مرجان

مـرجان طرح کی اقسام اور رنگوں میں پائے جانے والے ایک سمندری جانور کا نام ہے جنکو انگریزی میں coral کہا جاتا ہے۔ اس کا تعلق حیوانات کی جماعت گلحیوانات سے ہے جس کو انگریزی میں Anthozoa کہا جاتا ہے اور جانداروں کی اس حماعت کو یہ نام دینے کی وجہ کچھ ...

                                               

موتی

ایک سفید چمکدار گول دانہ جو سیپی سے نکلتا ہے بطور جواہر اور دواء مستعمل ہوتا ہے موتی انگریزی میں Pearl پرل ، عربی میں لؤلؤ اور فارسی میں مروارید کہلاتا ہے، اسے درِ دریا بھی کہا جاتا رہا ہے بارش کا قطره جو سمندر پہ تیرتی سیپی کے منہ میں چلا جائے۔ ...

                                               

ہیرا

معدنیات کی زبان میں ہیرے سے مراد کاربن یعنی فحم کی ایک شکل ہے۔ اس شکل میں فحم کی قلمیں مخصوص ڈھانچے کی شکل میں جڑی ہوتی ہیں جو ہیرے کا ڈھانچہ کہلاتا ہے۔ ہیرا گریفائٹ کی نسبت کم مستحکم ہوتا ہے۔ ہیرے کو اس کی مخصوص خصوصیات کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ ک ...

                                               

بٹوا

بٹوا اس میں کاغذی کرنسی، کریڈٹ کارڈز، اور شناختی دستاویزات ، تصاویر، ٹرانزٹ پاس، بزنس کارڈز اور اس طرح کی چھوٹی ذاتی اشیاء کو لے جانے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بٹوے عام طور پر چمڑے یا کپڑے سے بنے ہوتے ہیں اور وہ عام طور پر جیب کی سائز کے ہوتے ...

                                               

رومال

رومال جسے ہانکی بھی کہا جاتا ہے یا ، تاریخی طور پر، ایک رومال) ایک کارچیف یا بینڈنا کی ایک شکل ہے ، عام طور پر پتلی تانے بانے کا ہتھیار مربع ہوتا ہے جو جیب یا ہینڈبیگ میں اٹھایا جاسکتا ہے، اور جس کا مقصد ذاتی مقصد ہے حفظان صحت کے مقاصد جیسے کسی ک ...

                                               

ٹائی کلپ

ٹائی کلپ ، جسے ٹائی سلائڈ ، ٹائی کلاسپ بھی کہا جاتا ہے، پوشاک کے اوپر کا پہناوا یا ایک قسم کی کلپ ہے جو کسی ٹائی کو اس کے نیچے والے شرٹ سے جوڑ کر رکھتی ہے اور اس طرح سے ٹائی دائیں، بائیں یا آگے پیچھے ہونے سے بچاتی ہے۔ اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ ٹا ...

                                               

چپل

چپل ایک ہلکا پھلکا پاؤں کا پہناوا ہے جسے بہت ہی آسانی سے پاؤں میں ڈالا بھی جا سکتا ہے اور اتارا بھی جا سکتا ہے۔ دنیا بھر میں اسے ایک غیر رسمی پہناوا سمجھا جاتا ہے، اس لیے لوگ اکثر اسے گھروں میں نجی مقامات پر پہنتے ہیں۔ چپل ایک ہوا دار پہناوا بھی ...

                                               

حدیث

حدیث کا لفظ تحدیث سے اسم ہے، تحدیث کے معنی ہیں:خبر دینا ہو الاسم من التحدیث، ہو الاخبار۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت سے قبل عرب حدیث بمعنی اخبار کے معنی میں استعمال کرتے تھے، مثلاً وہ اپنے مشہور ایام کو احادیث سے تعبیر کرتے تھے، اسی لی ...

                                               

ابو داؤد

محدث۔ اصل نام سلیمان بن الاشعث السجستانی تھا۔ ابوداؤد کنیت ہے۔ بغداد میں پیدا ہوئے۔ بصرے میں درس و تدریس اور تالیف میں مصروف رہے۔ اور وہیں وفات پائی۔ احمد بن حنبل کے شاگرد تھے۔ ان کی اہم تالیف کتاب السنن ہے جو سنن ابی داؤد کے نام سے مشہور ہے۔ اس ...

                                               

ابو عفک

أبو عفك ایک یہودی شاعر تھا جو حجاز (موجودہ سعودی عرب میں رہتا تھا۔ وہ ایک کبیر السن شخص تھا۔ اس نے 120 سال سے زیادہ کی عمر پائی۔ اس کا تعلق بنی عمرو بن عوف اور پھر بنی عبیدہ سے تھا۔ ابو عفک نے اسلام قبول نہیں کیا اور محمد بن عبداللہ کا کھلم کھلا ...

                                               

اجازہ

رخصت، اجازت، علم حدیث کی ایک اصطلاح، جس کے معنی ہیں ‘ اپنے علم حدیث کو آگے پہنچانے کی اجازت دینا ‘۔ اس میں یہ مفہوم بھی شامل ہے کہ اجازۃ حاصل کرنے والا، اجازۃ دینے والے کا نام بھی بطور سند کے پیش کرے اس کے لیے ضروری نہیں کہ دونوں کی ملاقات بھی ہو ...

                                               

اشعۃ اللمعات

اشعۃ اللمعات شیخ عبدالحق محدث دہلوی متوفی 1052ھ کی فارسی میں مشکوۃ کی جامع اور مکمل شرح ہے۔ یہ چار جلدوں میں ہے۔ کتاب 1825ء میں پایۂ تکمیل کو پہنچی اور 1277ھ میں نول کشور لکھنؤ سے شائع ہوچکی ہے۔ اس کے قلمی نسخے رام پور، خدا بخش، آصفیہ، انڈیا آفس، ...

                                               

اصطلاحات حدیث

اصطلاحات حدیث اقسام حدیث، راویان حدیث وغیرہ کے علم کو اسلام میں بنیادی ماخذ کی حیثیت حاصل ہے۔ جس کے لیے کئی اصطلاحات حدیث وضع کی گئی ہیں۔

                                               

اقسام حدیث

خبر متواتر، جس حدیث کو ہر دور میں کم سے کم چار راوی اور زیادہ کی کوئی قید نہیں، روایت کریں، راوی جھوٹے نا ہوں، راوی سب سے پہلا اپنی آنکھوں دیکھا یا کانوں سنا بیان کر رہا ہو، نا کہ گمان و ظن سے بات کر رہا ہو، وہ روایت خبر متواتر یا حدیث متواتر جسے ...

                                               

الاستبصار

الاستبصار فیما اختلف فیہ من الاخبار یا عام طور سے الاستبصار یا استبصار بھی کہا جاتا ہے۔ تمام شیعہ مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہء احادیث روئے زمین پر قرآن کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ یہ کتاب شیخ الطائفہ شیخ طوسی م ٤٦٠ ق کا مرتب کردہ شہرہ آفاق بہترین ...

                                               

السنن الكبرى بیہقی

امام بیہقی نے جب اس کتاب کو تصنیف کرنا چاہا تو انہوں نے سرور کونین ﷺ کی سنتوں کو جمع کیا ور احکام شرعی کے سلسلہ میں جن کی ضرورت تھی ان میں صحابہ کرام کے آثار کو بھی جمع کیا خواہ وہ موقوف ہو یا مقطوع ان سب کو فقہ کے ابواب کے طرز پر جمع کیا۔ درپردہ ...

                                               

الموضوعات الكبرى

یہ کتاب اُن موضوع اور من گھڑت احادیث پر مرتب کی گئی ہے جو بغیر کسی سند و اصل کے عوام میں رائج ہیں۔ کتاب میں مذکور موضوع اور من گھڑت ضعیف احادیث کی تعداد 1847 ہے۔ یہ کتاب 1995ء میں دارالکتب العلمیہ بیروت، لبنان سے 2 جلدوں میں، مکتبہ السلفیہ مدینہ ...

                                               

انتخاب حديث

انتخاب حدیث انتخاب حدیث مولاناعبدالغفار حسن رحمانی عمرپوری رحمہ اللہ کی مقبول عام تصنیف ہے جس میں حیات انسانی کے اجتماعی، معاشرتی اور سیاسی مسائل کے متعلق سنت ِنبویؐ کی حکیمانہ ہدایات کو جمع کیاگیاہے۔ کتاب کا اختصار اور سلیس زبان اس کی خوبی ہیں ۔ ...

                                               

اہل حدیث

اہل الحدیث ٬ جنہیں اصحاب الحدیث بھی کہا جاتا ہے، دوسری اور تیسری صدی ہجری میں حدیث کے علما کی تحریک کے دوران منظر عام پر آئے۔ اہل الرائے اور اہل القرآن کے برخلاف اس تفرقے میں احادیثِ نبوی کی اسناد پر زور دیا جاتا ہے یعنی اہل الرائے کی طرح تقلید پ ...

                                               

اہل حدیث (جنوبی ایشیائی تحریک)

اہل حدیث یا اہل حدیث ایک دینی تحریک ہے جو شمالی ہند میں سید نذیر حسین اور صدیق حسن خان کی تعلیمات سے انیسویں صدی کے وسط میں وجود میں آئی۔ اہل حدیث کا دعویٰ ہے کہ وہ اھل الحدیث کی فکر کے حامل ہیں۔ اہل حدیث قرآن، سنت اور حدیث کو ہی اسلامی تعلیمات ک ...

                                               

بدعت (اصطلاح حدیث)

طعن کا لفظی معنی ہے نیزہ مارنا۔ راوی میں طعن کا مطلب ہے کہ راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا اور کسی وجہ سے راوی کی عدالت کو مجروح قرار دیا جائے۔ ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب بدعت ہے۔ لغت میں بدعت کے معانی ہیں کوئی نئی چیز ایجادکرنا۔ اصطلاح می ...

                                               

بلوغ المرام

بلوغ المرام حدیث مبارکہ کی ایک کتاب کا نام ہے۔ اس کتاب کا پورا نام بلوغ المرام من ادلۃ الاحکام ہے۔ اس کتاب میں کل 1358 احادیث موجود ہیں۔ بلوغ المرام میں شامل ہر حدیث کے آخر میں حافظ ابن حجر عسقلانی نے اس ذریعے کا حوالہ دیا ہے جس ذریعے سے وہ حدیث ...

                                               

تاریخ کبیر

تاریخ الکبیر امام بخاری کی تصنیف ہے۔ ان کے اپنے قول کے مطابق یہ کتاب مسجد نبوی میں روضہ اطہر کے جوار میں بیٹھ کر چاندنی راتوں میں تاریخ لکھی حافظ ابن حجر لکھتے ہیں: اٹھارہ سال کی عمر میں مدینہ پہنچے اور اسی سفر میں انہوں نے تاریخ کبیر کا مسودہ چا ...

                                               

تہذیب الآثار

ابو جعفر محمد بن جرير بن يزيد بن كثير الطبری 224ھ - 310ھ اس کتاب میں مؤلف نے صحابہ کی مسند روایت لے کر کام کا آغاز کیا سب سے پہلے عشرہ مبشرہ کی روایات کو رکھا اس کے بعد اہل بیت کی لیکن مسند عمر بن الخطاب، مسند علی بن ابی طالب، ومسند عبد الله بن ع ...

                                               

جامع الکلمات

جامع الکلمات اسلامی اصطلاح میں ان مختصر دعاؤں اور کلمات کو کہا جاتا ہے جو قرآن اور احادیث میں ذکر و اذکار کے لیے بتائے گئے ہیں۔ جیسے سبحان اللہ ، الحمد للہ اور لاالہ الا اللہ وغیرہ۔

                                               

جہالۃ بالراوی (اصطلاح حدیث)

طعن کا لفظی معنی ہے نیزہ مارنا۔ راوی میں طعن کا مطلب ہے کہ راوی کی عدالت و ثقاہت میں کلام کیا اور کسی وجہ سے راوی کی عدالت کو مجروح قرار دیا جائے۔ ان طعن کے اسباب میں سے ایک سبب جہالت بالراوی ہے۔ لغت میں جہالت علم کا متضاد ہے۔ اصطلاح میں راوی کی ...

                                               

حافظ حدیث

احادیث کی کتب کے حافظ کو حافظ احادیث کہا جاتا ہے۔ علم حدیث میں ایک لاکھ احادیث حفظ کرنے والوں کو حافظ کہا جاتا ہے۔ اصطلاح حدیث کے مطابق وہ محدث جو ایک لاکھ احادیث کی اسانید ومتون کا عالم ہو اسے حافظ الحدیث کہا جاتا ہے ۔ کیا ہی تعجب کی بات ہے کہ ق ...

                                               

حدیث جبریل

حدیث جبریل ایک مشہور حدیث ہے جس کے روایوں میں عمر ابن الخطاب اور ابوہریرہ جیسے بڑے صحابہ شامل ہیں،۔ اس روایت کو مسلم و بخاری نے اپنے صحیح میں روایت کیا ہے۔ روایت کے مطابق جبریل علیہ السلام انسانی صورت میں آئے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے ...

                                               

حدیث سلسلۃ الذہب

حدیث سِلسِلَۃ الذَّهَب توحید خداوندی اور اس کی شرائط کے بارے میں امام علی رضا سے منسوب ایک حدیث قدسی ہے جسے آپؑ نے مامون الرشید کے حکم پر مدینہ سے مرو جاتے ہوئے نیشابور کے مقام پر بیان فرمایا۔ امامؑ نے اس حدیث میں خود کو توحید کی شرط قرار دیا ہے۔ ...

                                               

حدیث قدسی

علم حدیث کی اصطلاح میں ’حدیث قدسی‘ رسول اللہﷺسے منسوب اس روایت کو کہتے ہیں جس میں رسول اللہﷺروایت کو اللہ تعالیٰ سے منسوب کرتے ہیں، یعنی اس کی سند اللہ تعالیٰ تک بیان کی جاتی ہے۔ حدیثِ قدسی میں اللہ تعالٰی کے لیے ”متکلّم" کا صیغہ استعمال کیا جاتا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →