ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 116



                                               

سوریہ (علاقہ)

سوریہ جدید ادب میں اسے سوریہ-فلسطین یا سر زمین شام بھی کہا جاتا ہے بحیرہ روم کے مشرق میں واقع ایک علاقہ ہے۔ نام سوریہ کی سب سے پرانی توثیق آٹھویں صدی ق م کی فونیقی نقش کاریوں سے ہوتی ہے۔

                                               

سوریہ کبری

سوریہ کبری یا سوریہ عظمی نظریاتی متحد زرخیز ہلال ریاست ہے۔ اس کی حدود قرون وسطی میں دور خلافت کے صوبے بلاد الشام بشمول مشرقی بحیرہ روم یا سرزمین شام اور مغربی بین النہرین تک وسیع ہے۔

                                               

غیر پارلیمانی حزب اختلاف

غیر پارلیمانی حزبِ اختلاف اس تحریک کو کہا جاتا ہے جو انتخابات میں حصہ نہ لیتے ہوئے بھی حزب اقتدار یا سیاسی جماعت کی مخالفت کرے۔ کئی سماجی تحریکوں کو اس زمرے میں رکھا جا سکتا ہے۔

                                               

مارکسیت

کارل مارکس کے نظریات کے مجموعے کو مارکس ازم یا مارکسیت کہا جاتا ہے جسے مارکس نے اپنے ساتھی فریڈرک اینگلز کے ساتھ مل کر ترتیب دیا۔ دنیا بھر کے ممالک میں محنت کشوں کی تحریک کے نظریات اور پروگرام ہیں۔ مارکسزم نہ کوئی مفروضہ ہے اور نہ ہی خیالی پلاؤ ب ...

                                               

وجودیت

وجودیت ایک تحریک فلسفہ ہے جس کے مطابق تمام انسان اپنی زندگی کی انفرادیت اور داستان کے خود مختار راہنما ہیں یعنی آسان الفاظ میں یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ اس نظریے کے مطابق انسان کیا ہے؟ کا فلسفہ اپنی حیثیت کھو دیتا ہے کیونکہ اس نظریے کا بیان یہ ہے کہ ...

                                               

ویدانت

ویدانت یا اُتر میمانسا ہندو مذہب کے چھ تقلید پسند مکاتب فکر میں سے ایک فلسفہ ہے۔ ویدانت کا لفظی مطلب ‘ویدوں کا اختتام‘ یا ‘جوہر’ لیا جاتا ہے۔ یہ ان تمام نظریات و فلسفہ ہائے مذہب و روایات کا عکاس ہے جو اپنیشدوں میں اس حوالے سے بیان کی گئیں ہیں۔ یہ ...

                                               

پس ساختیات

پس ساختیات سے مراد وہ تمام نظریات و خیالات ہیں جو ساختیات کے اصولوں کی نفی کرتے ہیں۔ ساختیات 1950ء سے 1970ء کے دوران ایک طاقتور تحریک کے طور پر سامنے آئی۔ فرانس کے علمی و ادبی حلقوں میں بالخصوص اس کا خوب چرچا رہا لیکن ساختیات کے اصولوں کی سخت پاب ...

                                               

ورائے حقیقت پسندی

ورائے حقیقت پسندی ایک 1920 کی دہائی کی ایک فنکارانہ اور ادبی رویہ اور تحریک۔۔۔۔ دو عالمی جنگوں کے درمیاں جب فرد شدید زہنی انتشار کا شکار ھوا۔ تو یورپی معاشروں تو سریلسٹ تحریک کا آغاز ھوا۔ عموما کہا جاتا ہے کہ سریلیسٹ تحریک پر سگمنڈ فرائڈ کے نفسی ...

                                               

ڈاڈا

ڈاڈا یا ڈاڈا ازم ایک فکری اور فنکارانہ رجحان پر مبنی ایک باغیانہ تحریک، جس نے 1920 کی دہائی میں یورپ کے ادب اور تھیٹر پر گہرے اثرات ثبت کیے۔ ڈاڈا کا سارا فکری ڈھانچہ نفی دانش پر محیط ہے۔ جو اس تحریک کو ‘تحریک‘ تسلیم نہیں کرتا۔ اور نہ ہی فنکار اور ...

                                               

حثکالا

حثکالا یا یہودی روشن خیالی مرکزی اور مشرقی یورپ کے یہودیوں کی ایک فکری تحریک تھی جس کا کچھ اثر مغربی اور مسلم ممالک پر بھی ہوا۔ 1770ء کی دہائی میں یہ ایک وضع شدہ نظریاتی سوچ کے طور پر ابھری جبکے 1881ء میں اختتام پزیر ہوئی ساتھ ہی یہودی قوم پرستی ...

                                               

ارمنی قتل عام

ارمنی قتل عام جسے ارمنی ہولوکاسٹ ، ارمنی نسل کشی اور ارمنی باشندوں کی جانب سے عظیم آفت بھی کہا جاتا ہے، جنگ عظیم اول کے بعد سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کو کہا جاتا ہے۔ ان مبینہ واقعات میں قتل عام کے علاوہ جبری ملک بدری اور قید و ...

                                               

امریکا مخالف

امریکا مخالف جذبات، واقعات کی بہت سے وجوہات ہیں جن میں سے بعض درج زیل ہیں۔ قندھار کی وادی ارغنداب کے گاؤں طارق کلاچی پر 2011 میں پچیس ٹن بارود کا بے جا استعمال۔ واشنگٹن ہی نے بذریعہ اقوامِ متحدہ عراق کی دس برس کی مکمل اقتصادی ناکہ بندی کی جس کے س ...

                                               

بھارت مخالف جذبات

بھارت مخالف جذبات یا ہند فوبیا ایسے جذبات کو نام دیا گیا ہے جن میں بھارت کی مخالفت یا اس ملک سے نفرت کا اظہار ہوتا ہے۔ ان جذبات کی ضد ہند حمایتی جذبات ہیں۔

                                               

پاکستان مخالف جذبات

پاکستان مخالف جذبات جسے پاکستان فوبیا یا پاکوفوبیا بھی کہتے ہیں، ایسے جذبات ہیں جوافراد یا حکومتوں کی طرف سے پاکستان کی مخالفت میں ہوں۔ پاکستان مخالف جذبات کے الٹ پاکستان حمایتی جذبات ہیں۔

                                               

اردو ہندی تنازع

اردو زبان كی ترقی و ترویج كا آغاز تیرہویں صدی سے ہوا اور یہ زبان جلد ہی ترقی كی منزلیں طے كرتی ہوئی ہندوستان كے ہندوؤں اور مسلمانوں کی نمائندہ زبان بن گئی۔ اردو كی ترقی میں مسلمانوں كے ساتھ ہندو ادیبوں نے بھی بہت كام كیا ہے۔ اس کی آب یاری اور ترو ...

                                               

لوہڑی (تہوار)

لوہڑی کا تہوار مشرقی و مغربی پنجاب، راجستھان، ہریانہ اور دلی میں منایا جاتا ہے، اس تہوار سے ایک واقعہ یو ں بھی منسوب ہے کہ مغل بادشاہ، شہنشاہ جلال الدین اکبر کے اہل کار نے خوبصورت ہندو لڑکی کو اغوا کرکے حرم میں داخل کرنے کا ارادہ کیا تھا، دلا بھٹ ...

                                               

جڑاول

جڑاول یا سرمائی پوشاک موسم سرما میں سردی اور سرد موسم سے بچنے کے لئے پہنی جانی والی پوشاک ہے۔ اس طرح کی پوشاکوں میں سرد ہوا اور کم درجہ حرارت سے حفاظت کے لیے متعدد تہیں ہوتی ہیں اور بیرونی تہ پانی سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ موسم سرما کے پوشاک عموماً ...

                                               

دستانے

دستانے ایک ایسا پہناوا ہوتا ہے جو عمومًا ہتھیلی اور ہاتھ کی انگلیوں کو پوشیدہ رکھتا ہے۔ کچھ معاملوں میں ایسے دستانے بھی موجود ہیں جو پورے ہاتھ کو ڈھانپتے ہیں۔ کچھ اور نمائشی دستانے بھی موجود ہیں جو انگلیوں کو ظاہر کرتے ہیں اور باقی ہتھیلی یا ہاتھ ...

                                               

ایپلاچا

ایپلاچا مشرقی ریاستہائے متحدہ کا ایک ثقافتی خطہ ہے جو نیویارک سے الاباما، مسیسپی اور جارجیا تک پھیلا ہوا ہے۔ریاست ہائے متحدہ کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق خطے میں تقریبا 25 ملین افراد آباد ہیں۔ اس خطے کے بڑے شہروں میں پٹسبرگ، پنسلوانیا؛ چارلسٹن ...

                                               

انولوما

اَنُولوما ہندو سماج کے اعلٰی ذات کے لڑکی کی کم تر ذات والی لڑکی سے شادی کو کہتے ہیں۔ یہ رواج بنگال کے برہمن، راجستھان کے راجپوت اور مہاراشٹر کے مراٹھا لوگوں، وغیرہ کے بیچ دیکھا جاتا ہے۔ حالانکہ نچلی ذات کی لڑکی کو لوگ بہو کے طور قبول کرلیتے ہیں، ...

                                               

ترک وطن

ترک وطن یا امیگریشن ایک ملک کے لوگوں کی کسی دوسرے ملک میں نقل مکانی ہے جس کے وہ باشندے نہیں یا اس کی شہریت نہیں رکھتے، تا کہ وہ وہاں قیام کر سکیں، خاص طور پر مستقل رہائش یا شہری بن سکیں یا ایک تارک وطن کے طور پر روزگار کے لیے عارضی طور پر ایک غیر ...

                                               

زندہ زچگی (انسان)

زندہ زچگی انسانی تولید کے ذریعے اس وقت انجام پاتی ہے جب ایک جنین، چاہے وہ جتنے بھی میعاد حمل سے گزرا ہو، ماں کے جسم سے اس طرح نکلتا ہے کہ اس میں زندگی کی نمایاں علامات ہوتی ہیں، جیسے کہ رضاکارانہ حرکت، حرکت قلب یا زچگی کی نالی جڑاؤ ہو، چاہے وہ کت ...

                                               

فہرست شہری علاقہ جات بلحاظ آبادی

یہ فہرست شہری علاقہ جات بلحاظ آبادی ہے۔ اس کے اعداد و شمار ڈیموگرافیا نے مرتب کیے ہیں۔ آبادی کے اندازوں اور زمین کے علاقے کی تعریف کے ذرائع، بالترتیب مندرجہ ذیل جدول میں حرف بطور رمز موجود ہیں۔ A: قومی مردم شماری اتھارٹی زمین کا رقبہ یا آبادی. B: ...

                                               

میٹروپولیٹن علاقہ

میٹروپولیٹن علاقہ اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔ اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردارادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ پاکستان میں کراچی ...

                                               

پناہ گزیں

اقوام متحدہ کے 1951ء پناگزینوں کی حیثیت سے متعلق موتمر کی رُو سے، پناہ گزیں ایسا شخص ہے جو نسل، مذہب، قومیت، کسی معاشرتی گروہ میں شمولیت، سیاسی رائے، جیسی کسی وجہ کے باعث اذیت پہنچائے جانے کے حقیقی خوف سے اپنی قومیت کے ملک سے باہر ہو اور اس خوف ک ...

                                               

تبت کی تاریخ

تبت کی تاریخ کی ابتدا تبتی بدھ مت سے شروع ہوتی ہے۔بدھ مت کی ترقی نے تبت اور منگول کی تہذیبوں کو پروان چڑھنے میں مدد کی۔ تقریباً تمام تبتی مؤرخین بدھ مونک تھے۔

                                               

اوکلاہوما

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست جو 1907ء میں وفاق امریکا میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کیے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ...

                                               

فلوریڈا

سانچہ:Infobox U.S. state ریاست فلوریڈا متحدۃ امریکا کے جنوب مشرقی خطِے میں واقع ہے۔ اس کے شمال مغرب میں ریاست البامہ اور شمال میں ریاست جارجیا ہے۔ یہ امریکا میں شامل ھونے والی ستائیسوی 27 ریاست ہے۔ اس کے تین اطراف میں پانی ہے "مغرب میں گلف آف میک ...

                                               

لوویزیانا خرید

لوویزیانا کی خرید 1803ء میں ہوئی تھی جب فرانس نے امریکا میں موجود اپنے ایک بہت بڑے علاقے سے امریکا کے حق میں دستبرداری منظور کر لی تھی اور اس کے عوض امریکا سے دیڑھ کروڑ ڈالر وصول کیے تھے۔ اس وقت لوویزیانا کے علاقے کا رقبہ 828.000 مربع میل تھا اور ...

                                               

میری لینڈ

میری لینڈ ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ہے۔ اس کی سرحد جنوب میں ورجینیا، مغربی ورجینیا اور واشنگٹن ڈی سی سے، شمال میں پنسلوانیا اور مشرق میں ڈیلاویئر سے ملتی ہیں۔ یہ امریکی دستور کی توثیق کرنے والی ساتوں ریاست ہے۔ رقبہ کے لحاظ سے میری لینڈ ...

                                               

فرانسیسی استعماری سلطنت

فرانسیسی نو آبادیاتی سلطنت یا فرانسیسی استعماری سلطنت سترہویں صدی کے اوائل سے لے کر 1960ء کی دہائی تک یورپ سے باہر اُن خطوں مشتمل سلطنت تھی جو فرانس کے زیر قبضہ تھے۔ 19 ویں اور 20 ویں صدی میں فرانس کی نو آبادیاتی سلطنت برطانیہ کے بعد دنیا کی سب س ...

                                               

لوزیانا (نیا فرانس)

لوزیانا یا فرانسیسی لوزیانا نیا فرانس کا انتظامی ضلع تھا جس کا نام فرانسیسی بادشاہ لوئی چودہواں کے نام پر رکھا گیا۔ یہ اصل میں ایک توسیعی علاقہ تھا جو دریائے مسیسپی کے نکاسی طاس سے عظیم جھیلیوں تک اور خلیج میکسیکو سے سلسلہ کوہ راکی تک پھیلا ہوا تھا۔

                                               

ہندوستان میں فرانسیسی استعمار کا زوال

ہندوستان میں فرانسیسی استعمار کے زوال میں بہت سے عوامل کار فرما تھے جن میں سیاسی، ثقافتی،مذہبی، اجتماعی، اقتصادی اور جغرافیائی ابعاد شامل ہیں اور یہی وہ بنیادی اور اہم ترین وجوہات تھیں جن کی بنا پر فرانس کے زیر نگین ہندوستان کا خاتمہ ہوا اور ہندو ...

                                               

ارض اسرائیل

ارضِ اسرائیل سے مراد یہودیوں کے مطابق، وہ زمین ہے جو تورات کی رو سے، خدا نے آل ابراہیم کو سونپ دی ـ تورات میں خدا کا ابراہیم سے وعدہ ہے کہ ابراہیم کے ایمان کے بدلے خدا اس کی آل کو عظیم قوم بنائے گا، اسے یہودی دستاویزات کے مطابق عہدِ ابراہیمی کہا ...

                                               

استرداد

استرداد مسیحیوں کی ساڑھے سات سو سال طویل ان کوششوں کو کہا جاتا ہے جو انہوں نے جزیرہ نما آئبیریا سے مسلمانوں کو نکالنے اور ان کی حکومت کے خاتمے کے لیے کیں۔ 8 ویں صدی میں بنو امیہ کے ہاتھوں اسپین کی فتح کے بعد استرداد کا آغاز 722ء میں معرکہ کوواڈون ...

                                               

اکھنڈ بھارت

اکھنڈ بھارت یا اکھنڈ ہندوستان ایک رجوع مکرر سنسکرت اصطلاح ہے جس کے معنی" غیر منقسم ہندوستان” کے ہیں۔اس میں جنوب، مشرق اور وسط ایشیا کی وہ تمام اقوام اور خطے شامل ہیں جو کسی بھی وقت ہندوستانی ریاستوں یا سلطنت کا حصہ رہے تھے یا ہندومت اور بدھ مت کے ...

                                               

عظیم تر اسرائیل

لفظ عظیم تر اسرائیل یا سرزمین کامل اسرائیل ، ایک اظہار خواہش ہے، جس کے بیشمار مذہبی اور سیاسی پہلو ہیں۔ بعض اوقات یہ لفظ تورات میں مذکور سرزمین موعود کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ موجودہ وقت میں اس کی سادہ ترین سیاسی تشریح ملک اسرائیل اور سرزمین فل ...

                                               

عظیم نیپال

عظیم نیپال ایک نوزائدہ تصور ہے جس میں نیپال سے متعلق تمام علاقہ کو شامل کیا جاتا ہے۔ عظیم نیپال میں بھارت کے ان علاقوں کو بھی شامل کیا جاتا ہے جنہیں گورکھا راجاوں نے وہاں کے حکمرانوں کو شکست دے کر جیت لیا تھا مگر برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی نے انہیں ...

                                               

کوریائی اتحاد مکرر

کوریائی اتحاد کے ممکنہ ملاپ سے مراد شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے ایک واحد میں کوریا کے خود مختار ریاست. اتحاد کی سمت کا عمل جون 2000 میں 15 جون کے شمال – جنوبی مشترکہ اعلامیے کے ذریعے شروع کیا گیا تھا ، اور اس کی تجدید پینومجوم اعلامیہ برائے ام ...

                                               

سدھارتھ (ناول)

سدھارتھ ہرمن ہیسے کا ناول ہے، جو اس نے 1922ء میں لکھا۔ ناول کا مرکزی موضوع گوتم بدھ کے دور کے ایک نوجوان کی کہانی ہے، جو روحانی انکشافِ ذات کا متلاشی ہے۔ سدھارتھ، ہرمن ہیسے کا نواں ناول ہے، جو اس نے جرمن زبان میں لکھا، ناول کا نداز غنائی ہے۔ امری ...

                                               

کام کی جگہ کا نسوانیانا

کام کی جگہ کا نسوانیانا سے مراد وہ نسوانیانا یا جنس پر مبنی کردار اور جنسیت پر مبنی کردار میں فرق اور یہ کوشش کہ خواتین کسی ایسے گروہ یا زمرے کا حصہ بنیں جو کسی دور میں مردوں کا گڑھ رہا تھا، جیسا کہ کام کی جگہ۔ یہ تصور سماجی نظریات کا حصہ ہے اور ...

                                               

کٹھ بولی

کٹھ بولی یا سلینگ ایک ایسی زبان ہے جو ان الفاظ، محاوروں اور لفظوں کے استعمالات پر مشتمل ہے جو غیر رسمی اندراج سے تعلق رکھتی ہے اور اسے کسی ذیلی زمرے کے افراد استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ یہ معیاری زبان کی زبان زد عام لفظیات سے بہت مختلف ہے۔ اس زبا ...

                                               

ساڈا کتا کتا، تہاڈا کتا ٹامی

ساڈا کتا کتا، تہاڈا کتا ٹامی کے معنی پنجابی زبان میں یہ ہیں کہ ہمارا کتا تو کتا ہی ہے، کیا تمہارا کتا اتنا خاص ہے کہ اس کی ناز برداری کی جائے اور اسے ٹامی الگ نام سے پکارا جائے؟ ۔ حالاں کہ بھارت میں پنجابی کے بولنے والے تناسب کے لحاظ سے بہت کم ہی ...

                                               

نفاس

یہ خون زیادہ سے زیادہ چالیس دن نکلتا ہے اور کم از کم کی کوئی حد نہیں، ایک دن بھی ہو سکتا ہے اور زیادہ بھی۔ اگر چالیس دن سے زیادہ ہو تو چالیس دن تو نفاس ہے اس کے بعد استحاضہ، نفاس کے دوران نماز روزہ رکھنا منع ہے۔ نفاس وہ خون ہے جو بچہ پیدا ہونے کے ...

                                               

طعام

طعام ایک کھانا ہے جس میں تیار شدہ خوراک بھی شامل ہے جو مخصوص اوقات یا مواقع پر کھایا جاتا ہے۔ مختلف اوقات، مواقع یا خوراک کے حجم کے لحاظ اسے مختلف نام دیے جاتے ہیں۔ کھانا بنیادی طور پر گھروں یا ریستورانوں وغیرہ میں کھایا جاتا ہے۔ کھانا عام طور پر ...

                                               

گڑ

گڑ گنے کے رس سے بنایا جاتا ہے۔ جسے عربی میں فارلیذ،فارسی میں قندسیاہ بنگالی میں گڑاورانگریزی میں: Jaggeryکہا جاتا ہے کسان عام طور پر بیلنے کے ذریعہ گنے کا رس نکالتا ہے اور بعد میں اسے پکا کر گڑ بناتا ہے۔ گنے کے رس کو پکا کر جمالیا جاتا ہے۔ قوام ک ...

                                               

آب جو

آب جُو اردو میں ندی نالے اور چشمہ کے لیے استعمال ہوتا ہے فارسی میں آب جَو ماء الشعیر یا جَو کا پانی ہلکی شراب کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ آب جُو۔ چشمہ، ندی نالہ، نہر آب جُو۔ چشمہ۔ ندی۔ نالہ۔ نہر آب جوچھوٹی ندی؛ نالا۔ آب جَو ، بئیر یا يوسرا یا برابر ک ...

                                               

توانائی کے مشروبات

توانائی مشروب یا توانائی کے مشروبات ایک مخصوص زمرے کے مشروبات کا نام ہے جو کیفین رکھتا ہے۔ اس کی بازارکاری میں اس بات پر زور دیا جاتا ہے کہ یہ دماغی اور جسمانی طاقت فراہم کرتا ہے ۔ یہ مشروبات کبھی کاربونیٹیڈ ہوتے ہیں اور کبھی نہیں۔ کئی شکر یا دیگ ...

                                               

رانی جوس

رانی جوس جو عام طور پر "رانی" کے نام سے مشہور ہے، مشروبات کا ایک برانڈ ہے جو مشرق وسطٰکی اوجان انڈسٹریز کا تیار کردہ برینڈ ہے۔ رانی مشرق وسطٰی کے مشہور مشروبات میں سے ایک ہے۔

                                               

رس

رس یا جوس ، پھل یا سبزی کے بافت میں موجود ایک قدرتی مائع ہے۔ رس کو تازہ پھل یا سبزیوں سے گرمی سے یا ولايك کا استعمال کیے بغیر یا تو دباؤ کے سے نچوڑ کر یا پھر کشید کر نکالا جاتا ہے۔ مثال کے لیے، سنترے کا رس، سنترے کے پھل کو دبا کر یا نچوڑ کر نکالا ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →