ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 113



                                               

نائجر طاس میں تنازع

نائجر ڈیلٹا میں تنازع سب سے پہلے سن 1990 کی دہائی کے اوائل میں غیر ملکی آئل کارپوریشنوں اور نائجر ڈیلٹا کے متعدد اقلیتی گروہوں کے مابین کشیدگی کے سبب پیدا ہوا تھا جو محسوس کرتے ہیں کہ ان کا استحصال کیا جارہا ہے ، خاص طور پر اوگونی اور ایجاو ۔ جمہ ...

                                               

نسل کشی

نسل کُشی یعنی Nasal Kushi ایک نسلی، ثقافتی، مذہبی یا قومی گروہ کی منظم طریقے سے ایک بڑے حصے کی تباہی ہے۔ نسل کشی کی معروف مثالیں مرگ انبوہ، ارمنی قتل عام، روانڈا نسل کشی اور بوسنیائی نسل کشی ہیں۔ نسل کَشی یعنی Nasal Kashi نسل پیدا کرنے کا عمل یا ...

                                               

پاکستان میں سزائے موت

پاکستان میں سزائے موت تعزیرات پاکستان میں مذکور تمام سزاؤں میں سب سے بڑی اور سخت سزا تصور کی جاتی ہے۔ موجودہ جمہوری دنیا نے سزائے موت کو انسانیت کی تذلیل قرار دیتے ہوئے اکثر ممالک نے سزائے موت ختم کردی تھی، لیکن جلد ہی یہ نظریہ دم توڑ گیا اور مخت ...

                                               

پاکستان پر امریکی ڈرون حملے

امریکہ نے پاکستان کی سرزمین پر 2004ء سے متعدد حملے ڈرون ہوائی جہازوں کے استعمال سے کیے ہیں۔ یہ حملے جارج بش کی حکومت نے دہشت جنگ کے سلسلہ میں شروع کیے۔ بارک اوبامہ کے صدر بننے کے بعد اور پاکستان میں زرداری حکومت کے قائم ہونے کے بعد ان حملوں کے تع ...

                                               

گوانتانمو قید خانہ

ایک امریکی تھانہ ہے جو کیوبا کے مشرقی ساحل پر واقع امریکا کے زیر انتظام علاقے میں موجود ہے۔ یہاں پر 2001ء میں امریکا کی طرف سے افغانستان پر کیے جانے والے حملہ کے بعد بہت سے مسلمانوں کو بند رکھا گیا ہے۔ کیوبا کی سرزمین صوبہ گوانتانمو کی خلیج گوانت ...

                                               

غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم

غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم جس کا قیام 11 فروری، 1991ء کو ہیگ، نیدرلینڈز میں عمل میں آیا، ایک بین الاقوامی جمہوریت نواز تنظیم ہے۔ اس کا مقصد دنیا میں بے نیابت، غیر نمائندہ اور پسماندہ اقوام اور لوگوں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ تکنیکی طور پر یہ ...

                                               

نگہبان حقوق انسانی

نگہبان حقوق انسانی ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے جو انسانی حقوق کی وکالت اور تحقیق کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر نیویارک شہر میں اور اس کے دفاتر برلن، بیروت، برسلز، شکاگو، جنیوا، جوہانسبرگ، لندن، لاس اینجلس، ماسکو، پیرس، سان فرانسسکو، ٹوکیو، ٹور ...

                                               

پین انٹرنیشنل

پین انٹرنیشنل مصنفین کی عالمی تنظیم ہے جس کا قیام 1920ء میں برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں عمل میں آیا۔ اس تنظیم کا مقصد دنیا بھر کے مصنفین کے درمیاں دوستی اور تخلیقی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ پین انٹرنیشنل کی اس وقت دنیا میں سو سے زیادہ خود مختار ...

                                               

قبضہ گروہ

قبضہ گروپ ایسے اشخاص یا ٹولے کو کہا جاتا ہے، جو زبردستی یا غیر قانونی طور پر یا قابل اعتراض ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے، کسی وسیلے پر قبضہ کر لیں۔ زمین ہتھیانے کی اس غنڈہ گردی کے لیے انگریزی سے ماخوز "لینڈ مافیا" کی اصطلاح بھی مروج ہے۔ عام طور پر ق ...

                                               

بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ یوجنا

بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ حکومت بھارت کا ایک منصوبہ ہے جس کا مقصد بچیوں اور خواتین کے حوالہ سے بیداری اور رفاہی خدمات کی فراہمی میں ترقی لانا ہے۔ 100 کروڑ کے سرمایہ سے اس منصوبہ کا آغاز کیا گیا تھا۔ مردم شماری کے مطابق، 2001 میں بھارت میں جنسی تناسب ...

                                               

جنسی نابرابری

جنسی نابرابری کا تصور اس احساس سے ابھرتا ہے کہ خواتین بھی مردوں کی طرح انسان ہوتی ہیں اور ان کا ہمیشہ اسی طرح احترام کیا جانا چاہیے جیسے مردوں کا کیا جاتا ہے۔ سماج میں جنسی نابرابری کو ختم کرنے کے لیے سال میں ایک دن یوم خواتین کی شکل میں تحریک چل ...

                                               

سکنیا سمردھی کھاتہ

سُکَنیا سمرِدھی کھاتہ سکنیا سمردھی منصوبہ کے تحت بنایا جانے والا ایک خصوصی کھاتہ ہے۔ اس منصوبہ کا افتتاح بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے 22 جنوری 2015 کو ہوا تھا، وزیر اعظم کے مطابق یہ منصوبہ بھارت میں بچیوں کے تحفظ اور بہبود میں اضافہ کے لیے تیا ...

                                               

کام کی جگہ پر خواتین کی جنسی ہراسانی (انسداد، امتناع اور چارہ جوئی) قانون 2013ء

کام کی جگہ پر خواتین کی جنسی ہراسانی قانون 2013ء بھارت کا ایک قانون ہے جس کا مقصد ہے کہ ملک کی خواتین کو کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی سے بچایا جا سکے۔ اسے لوک سبھا کی جانب سے 3 ستمبر 2012ء کو منظور کر لیا گیا تھا۔ بعد ازاں اسے راجیہ سبھا کی جانب سے ...

                                               

ہندو قانون وراثت 1956ء

ہندو قانون وراثت 1956ء بھارت کی پارلیمان کی جانب سے ایک قانونی ترمیم تھی تاکہ غیر وصیت شدہ وراثت اور نظام وراثت کو یقینی بنایا جائے۔ یہ قانون ہندوؤں، بدھ متیوں، جینیوں اور سکھوں میں نافذ ہے۔ یہ قانون وراثت کا مساوی اور جامع نظام وضع کرتا ہے اور ی ...

                                               

جنوب مشرقی ایشیا میں سزائے موت

انڈونیشیا کئی مجرمین، بالخصوص منشیات کے تاجرین اور دہشت گردوں کو سزائے موت دے چکا ہے۔ ان میں سے کچھ انڈونیشیائی ہی تھے، جب کہ کچھ غیر ملکی افراد بھی تھے۔

                                               

جنوبی ایشیا میں سزائے موت

دنیا کے کئی ممالک میں سزائے موت کو قانونًا مسترد کیا گیا ہے۔ تاہم جنوبی ایشیا میں سزائے موت رائج ہے اور بیش تر ممالک میں اسے قانونی فیصلوں میں کئی بار سزا کے طور سنایا جاتا ہے۔

                                               

لاطینی امریکا میں سزائے موت

بیش تر لاطینی امریکی ممالک نے یا تو سزائے موت کے نفاذ کے بارے میں کوئی موقف نہیں لیا ہے یا اپنے موقف کا رسمی اور واضح طور پر اعلان نہیں کیا ہے۔ تاہم سیاسی مبصرین نے محسوس کیا ہے کہ اس خطے میں سزائے موت کی منسوخی کے حق میں فضا سازگار ہے۔

                                               

وسط ایشیا میں سزائے موت

وسط ایشیا کا علاقہ ان پانچ مسلمان اکثریت والی جمہوریاؤں پر مشتمل ہے جو کبھی سوویت یونین کا حصہ رہے تھے۔ یہ ممالک قازقستان، تاجکستان، ازبکستان، کرغیزستان، ترکمانستان اور آذربائیجان ہیں۔ ان ممالک کا عام رجحان سزائے موت کو منسوخ کرنے کا ہے۔ 2000ء او ...

                                               

شہری آزادیاں

مدنی آزادیاں ایسے حقوق اور سیاسی آزادی ہے جو نفس کو انفرادی مخصوص حقوق عطا کرتے ہیں جیسا کہ غلامی اور جبری مشقت سے آزادی، موت اور تشدد سے آزادی، آزادی اور تحفظ کا حق، شفاف مقدمہ کا حق، اپنے دفاع کا حق، ہتھیار رکھنے اور اُٹھانے کا حق، ضمیر کی آزاد ...

                                               

تہذیب نسواں (اخبار)

ہفت روزہ تہذیب نسواں ہفت روزہ اخبار تھا جسے شمس العلماء مولوی سید ممتاز علی نے 1898ء کو لاہور سے جاری کیا تھا۔ جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے یہ اخبار خواتین کے لیے جاری گیا تھا۔ اس اخبار کی اولین مدیرہ ان کی اہلیہ محمدی بیگم تھیں۔ تہذیب نسواں کا پ ...

                                               

حق آقا

پندرھویں صدی تک یورپ کے کچھ علاقوں بالخصوص فرانس اور اٹلی میں یہ قانون ہوا کرتا تھا کہ شادی کی رات دلہن کے نزدیک جانے والا پہلا شخص شوہر نہیں بلکہ علاقے کا حاکم ہو تا تھا جو عام طور پر سب سے بڑا زمیندار ہوا کرتا تھا۔ یہ قانون یا رسم Droit du seig ...

                                               

خواتین کو بااختیار بنانا

اختیار ایک منسلک تصور ہے جو شخصی، درون خانہ اور سماج کی سطح پر برسرعمل ہوتا ہے۔ نسوانی نظریہ سازوں نے خواتین کو بااختیار بنانے کے چار زاویے لکھے ہیں جو اس طرح ہیں: اندرونی اختیار، جو شخصی نفسیاتی اختیار سے متعلق ہے۔ بااختیار کرنے کا عمل کسی کے ان ...

                                               

سعدیہ شیخ کا قتل

22 اکتوبر2007ء کو سعدیہ شیخ کا غیرت کے نام پر قتل ہوا جب 20 سالہ بیلجیئم میں مقیم پاکستانی لڑکی کو اس کے بھائی نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ یہ ایک سنگین اقدام تھا۔ یہ قتل چارلروئی کے لوڈلنسارٹ میں ہوا سعدیہ شیخ اپنے کزن سے شادی کرنے کے لئے ان کے وا ...

                                               

شریف بیبیاں (جریدہ)

شریف بیبیاں برطانوی راج میں جاری ہونے والا خواتین کا ادبی جریدہ تھا۔ شریف بیبیاں کو اردو میں نسوانی صحافت کے پہلا جریدہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ ایک ماہنامہ جریدہ تھا جو 1893ء میں لاہور سے جاری ہوا۔ اولین اپریل 1948ء میں ہوا۔ اس کے مدیر پیسہ اخب ...

                                               

عورتوں کا عالمی اجلاس، 1975ء

عورتوں کا عالمی اجلاس، 1975ء میکسیکو کے شہر میکسیکو سٹی میں 19 جون سے 2 جولائی 1975ء کے درمیان میں منعقد کیا گیا تھا۔ یہ پہلی بین الاقوامی اجلاس تھا جس نے اقوام متحدہ کے ذریعہ مکمل طور پر خواتین کے معاملات پر توجہ دی تھی۔اس اجلاس کے بعد، خواتین ک ...

                                               

عورتوں کا عالمی اجلاس، 1980ء

عورتوں کا عالمی اجلاس، 1980ء ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن میں 14 سے 30 جولائی 1980ء کے درمیان میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس کا ایک اہم مقصد عالمی منصوبہ برائے عمل درآمد تھا، جسے عورتوں کے عالمی اجلاس منعقدہ 1975ء میں بنایا گیا، اس کا جائزہ لینا تھا۔ اس اج ...

                                               

عورتوں کا عالمی اجلاس، 1985ء

عورتوں کا عالمی اجلاس، 1985ء میں کینیا کے شہر نیروبی میں 15 سے 26 جولائی کو منعقد ہوا۔ اس اجلاس نے وہ سنگ میل عبور کیے، جن سے عورتوں کی ترقی ک وناپا جا سکتا ہے، ان شعبوں میں؛ آئینی اور قانوی اقدامات، سماجی حصا داری میں برابری، سیاسی شرکتم یں براب ...

                                               

عورتوں کا عالمی اجلاس، 1995ء

عورتوں کا چوتھا عالمی اجلاس: برابری، ترقی اور امن کے لیے عمل بیجنگ، چین میں 4 سے 15 ستمبر 1995ء کے دوران میں اقوام متحدہ کی طرف سے بلائے جانے والی اجلاس کے لیے دیا گیا نام تھا۔ اس اجلاس میں، پوری دنیا کی حکومتوں نے عالمی قانونی مساوات کے حصول کے ...

                                               

کتاب اموات

کتاب الاموات یا کتابِ اموات، ایک قدیم مصری دستاویزات کا مجموعہ، جس میں منتر، مناجات، دعائيں اور حمدیں وغیرہ شامل ہیں۔ یہ عام لوگ اپنی قبر یا تابوت میں رکھنے کے لیے خریدتے تھے، ان کا عقیدہ تھا کہ مرنے کے بعد ان کو پڑھ کے وہ کچھ فواہد اور خصوصی مرا ...

                                               

ایڈورڈ سعید

فلسطینی مصنف اور دانشور۔ پروفیسر ایڈورڈ سعید یروشلم میں پیدا ہوئے لیکن 1947ء میں پناہ گزیں بن جانے کے بعد وہ امریکا چلے گئے اور ساری عمر وہیں رہے۔ شاید یہی سبب تھا کہ انہوں نے ساری زندگی فلسطینیوں کے حقوق کے لیے علمی جدوجہد جاری رکھی۔ وہ عرب دنیا ...

                                               

یورپی سام دشمنی

سام دشمنی قدیم تہذیبوں کے زمانے سے لیکر یہود کے خلاف تعصب، نفرت اور امتیازی سلوک کی طویل تاریخ کے یہودی تجربے کو کہا جاتا ہے جو اکثر عیسائی تہذیب اور اس سے پہلے کے یورپی تہذیبوں میں شروع ہوا - اگرچہ یہ بات قدیم یونان اور رومن سلطنت کے فکری اور سی ...

                                               

عرب دنیا میں ترک

عرب دنیا میں ترک سے مراد نسلی ترک افراد ہیں جو عرب دنیا میں رہتے ہیں۔ شمالی افریقہ ، لیونت اور جزیرہ نما عرب میں ترکوں کی نمایاں آبادی بکھری ہوئی ہے ۔ لیبیا میں ، کچھ ایسے لوگ ہیں جو اپنے آپ کو ترک سمجھتے ہیں یا ترک فوجیوں کی اولاد ہیں جو سلطنت ع ...

                                               

آزٹیک

, میکسیکو ریاست" آزٹیک سرخ ہندی لوگ تھے جو میکسیکو میں رہتے تھے۔ آزٹیک سلطنت چودہویں سے سولہویں صدی تک چلی۔ وہ اپنے آپ کو "میکسیکی" یا "ناہوآ" کہلاتے تھے۔ آزٹیک لوگ ناہواتل زبان بولتے تھے۔ آزٹیک ثقافت میں کچھ عناصر انسانی قربانیوں پر یقین رکھتے ت ...

                                               

آژی تہذیب

Aegean Civilization تین اور چار ہزار قبل مسیح کے درمیان کریٹ کے جزیرے میں ایک نئی تہذیب نشو و نما پا رہی تھی۔ اس جزیرے کے لوگ جہاز ران بھی تھے۔ مچھلیاں بھی پکڑتے تھے۔ تجارت بھی کرتے تھے اور موقع ملتا تو لوٹ مار کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے تھے۔ تقر ...

                                               

تہذیبوں کا مکالمہ

تہذیبوں کے مکالمے کا نظریہ دو حواس میں استعمال ہوتا ہے: عمومی معنوں میں ایک نظریہ اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نظریہ ۔ عمومی معنوں میں ، بطور "نظریہ" ، متعدد لوگوں کی مشابہت اور اس کے بعد مختلف عنوانات ، جیسے ثقافتوں کا مکالمہ اور تہذیبوں کا م ...

                                               

سلطنت بابل

سلطنتِ بابل یعنی بابلونیا ان دو سلطنتوں کا نام جو جنوبی میسو پوٹیمیا میں قائم ہوئیں۔ 1) قدیم بابلی لونیا تقریباً 1750 تا 1200 ق م اس کا بانی حمورابی تھا۔ 2) نیا بابی لونیا یا کلدانی سلطنت جو چھٹی صدی قبل مسیح میں شاہ نیبو پولسار نے اشوری سلطنت کے ...

                                               

عیلام

عیلام یا ایلام موجودہ دور کے ایران کے صوبہ خوزستان سے صوبہ ایلام تک اور عراق کے جنوبی حصے میں ایک قدیم فارسی تہذیب کا مرکز تھا۔

                                               

قدیم روم

قدیم روم آٹھویں صدی ق م میں اطالوی جزیرہ نما میں شروع ہونے والی ایک اطالوی تہذیب تھی۔ یہ بحیرہ روم کے ساتھ واقع تھی اور اس کا مرکز روم تھا۔ اس کا شمار قدیم دنیا کی عظیم عالمی سلطنتوں میں کیا جاتا ہے۔ یک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 50 سے 90 ملین ن ...

                                               

وادیٔ سندھ کی تہذیب

وادیٔ سندھ کی تہذیب سنہ 3300 سے 1700 قبل مسیح تک قائم رہنے والی انسان کی چند ابتدائی تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ یہ وادیٔ سندھ کے میدان میں دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کے کناروں پر شروع ہوئی۔ اسے ہڑپہ کی تہذیب بھی کہتے ہیں۔ ہڑپہ اور موئن جو دڑو ...

                                               

ویدک دور

ویدک دور قدیم ہندوستانی تہذیب کا ایک دور سیکشن ہے، جب ویدوں کی تشکیل ہوئی تھی۔ ہڑپہ ثقافت کے خاتمے کے بعد بھارت میں ایک نئی تہذیب کی اوربھاو ہوا۔ اس تہذیب کی معلومات کے ذریعہ ویدوں کی بنیاد پر اسے ویدک تہذیب کا نام دیا گیا۔ ویدک دور کو دو حصوں رگ ...

                                               

گندھارا

گندھارا ایک قدیم ریاست تھی جو شمالی پاکستان میں خیبر پختونخوا اور صوبہ پنجاب کے علاقے پوٹھوہار کے کچھ علاقوں پر مشتمل تھی۔ پشاور، ٹیکسلا، تخت بائی، سوات ،دیر اور چارسدہ اس کے اہم مرکز تھے۔ یہ دریائے کابل سے شمال کی طرف تھی۔گندھارا چھٹی صدی قبل مس ...

                                               

باورچی خانے کی ساحرہ

باورچی خانے کی ساحرہ، جسے کبھی کاٹیج ساحرہ بھی کہا جاتا ہے یا "اسکینڈے نیوین" کچن ساحرہ گڑیا۔ یہ ایک پتلی یا گھریلو ساختہ گڑیا ہے جو رہائشی کچن میں روایتی ساحرہ کی طرح دکھائی دیتی ہے اور اسے نیگ شگن اور بدبلاؤں کو دور بگھانے کے لیے رکھا جاتا ہے۔

                                               

توما ایکویناس

توما ایکویناس ایک مسیحی فلسفی، مقدس اور عالم دین تھے۔ جزیرہ صقلیہ میں پیدا ہوئے۔ اپنے وقت کے بہترین استادوں سے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ شہنشاہ فریڈرک ثانی کے دربار میں ملازمت کی۔ لیکن 1243ء میں درویشی اختیار کر لی۔ آپ نے اپنی مذہبی فلسفیانہ تصانیف ...

                                               

جادوگر

جادو ٹونہ کرنے والے کو جادوگر کہتے ہیں۔ جادو دین میں ہلاکت لانے والے کئی امور کا جامع ہے مثلا جنّوں اور شیطانوں سے مدد طلب کرنا، غیر اللہ سے دل کا ڈرنا، اللہ پر توکل کو چھوڑ بیٹھنا اور لوگوں کے مفادات و ذرائع معاش کو تباہ کرنے کے درپے ھونا وغیرہ ...

                                               

کالا جادو

کالا جادو ان جادو یا اسے جڑے اعمال کو کہا جاتا ہے جس کی تکمیل کے لیے مافوق الفطرت طاقتوں یا سحر انگیزی کا سہارا لیا جاتا ہے جو عمومًا شر اور خود غرضانہ مقاصد کے لیے ہوتا ہے۔ اس کے لیے جو کلام لکھا جاتا ہے اس میں پلید اور نجس اشیا کا استعمال کیا ج ...

                                               

اکائی (فانٹ)

فانٹ کی اکائی ٹائپوگرافی کے اندر اصل میں تحریری زبان کی ان اکائیوں یا یوں کہہ لیں کہ لکیروں کو کہا جاتا ہے جو ایک منفرد اور بنیادی اکائی کی صورت رکھتی ہوں، مثال کے طور پر "اُس" اور "اوس" دونوں میں ہی تین اکائیاں موجود ہیں، اول الذکر میں الف پیش ا ...

                                               

وراثہ

وراثہ والدین کی جانب سے اولاد میں وراثت کو منتقل کرنے والی بنیادی اکائی ہے خواص ہیں) گویا وراثہ کو موروثی اکائی کہا جاسکتا ہے جو والدین کا کوئی خاصہ یا کئی خاصات مثلا آنکھ کا رنگ، جسم کا قد وغیرہ اولاد کو منتقل کرتی ہے۔ یہ موروثی اکائیاں یا وراثا ...

                                               

الشعریٰ

اس کا ذکر قرآن میں ایک مرتبہ آیا ہے وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَى اور یہ کہ وہی رب ہے شعریٰ ستارہ کا شعریٰ ایک ستارے کا نام ہے جو جوزاؔ کے پیچھے واقع ہوا ہے۔

                                               

معافی

معافی ایک دانستہ اور رضا کارانہ طریقہ ہے جس میں کسی دوسرے شخص کی بد گوئی یا برے برتاؤ سے متاثرہ شخص اپنے ساتھ روا رکھے گئے سلوک کے متعلق جذبے اور رویے میں فرق محسوس کرتا ہے اور اکثر منفی جذبات جیسے کہ ناراضی، بدلے کے جذبے وغیرہ سے اوپر اٹھتا ہے۔ ...

                                               

بہن-بھائی

بہن بھائی ایک عظیم رشتہ ہے لیکن کچھ لوگو ں نے اس نام کو بدنام کرنا شروع کر دیا ہے۔ اج کل کے اس موڈرن دور میں اس پاکیزہ رشتے کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ بلکہ اس کو کیا تمام رشتو ں کو بدنام کیا جا رہاہے۔ میں نے ان تمام ناموں پر کافی ریسرچ کی ہے جس میں ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →