ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 11




                                               

راحت الوجود (وضاحت)

راحت الوجود یا خیریت کا لفظ انسان کی مکمل شخصیت یعنی اس کے وجود کی راحت و سکون کے مترادف استعمال کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں عام طور پر well-being کی اصطلاح quality of life کے متبادل بکثرت مستعمل نظر آتی ہے اور اس اردو دائرۃ المعارف پر بھی راحت الوج ...

                                               

زمینی کرۂ ہوا

زمینی کرۂ ہوا ، زمین کے گرد گیسوں کا ایک غلاف ہے۔ زمین کی کششِ ثقل ان گیسوں کو اپنے گرد ایک کرہ کی مانند سموئے رکھے ہے۔ عام فہم الفاظ میں اِسے عموماً صرف فضاء بھی کہا جاتا ہے؛ چنانچہ زمین کی طرح دوسرے اجرامِ فلکی کے بھی کرۂ ہوا اور فضائیں ہیں۔ یہ ...

                                               

فضائے بسیط

دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: فضاء یا خلاء فضائے بسیط يا خلاء انگریزی: Outer Space ، جسے بیرونی فضاء بھی کہاجاتا ہے، علمِ فلکیات میں اَجرامِ فلکی کی فضاؤں سے باہر کائنات کے خالی علاقہ کو کہاجاتا ہے۔ مقبولِ عام سمجھ کے برعکس، خلاء مکمل طور پر خالی ...

                                               

معیار زندگی

معیار زندگی سے مراد، افراد کو دستیاب اشیاء اور دیگر معاشری خدمات کی مقدار اور کیفیت سے ہوتی ہے اس کے علاوہ یہ کہ کسی معاشرے میں آبادی کو یہ اشیاء اور خدمات کس انداز میں تـــقـــسیــم کی جا رہیں ہیں۔ معیار زندگی کی پیمائش کے لیے عام طور پر جو پیما ...

                                               

مٹی

مٹی معدنیات اور چٹانوں کے حصوں کا مرکب ہے جو ماحولیاتی اجزاء جیسے ہوا، بارش، روشنی، برف اور زندہ ماحولیاتی اجزاء جیسے پانی اور ہوا میں موجود اجسام سے مل کر بنتی ہے۔ مٹی عام طور پر چٹانی اجزاء اور ماحول میں موجود بھربھری معدنیات کی مدد سے تشکیل پا ...

                                               

نواب تالاب

نواب تالاب: اترپردیش کے شملی ضلع کے نگر کیرانہ میں واقع ہے ۔ مغل شہنشاہ جہانگیر نے اپنی تصنیف "تزک جہانگیری" میں نواب تالاب کو بیان کیا۔ یہ اترپردیش کی ایک بڑی جھیلوں میں سے ایک بتایا جاتا ہے ، جس کی لمبائی 220 گز اور چوڑائی 200 گز ہے۔

                                               

کیفیت حیات

اس معاشرے اور ماحول میں جہاں کوئی فرد بستا ہے، اس شخص کی رضا یا عدم رضا اور اس کا مطمعین یا غیر مطمعین ہونا کیفیت حیات کے زمرے میں آجاتا ہے۔ اس کو انگریزی میں Quality of life کہا جاتا ہے، یہ معیار زندگی سے مختلف مگر اسی کے زمرے سے تعلق رکھنے والی ...

                                               

آفتاب نصف شب

آفتاب نصف شب یا آدھی رات کا سورج ایک قدرتی مظہر ہے جو موسم گرما کے مہینوں میں دائرہ قطب شمالی کے شمالی یا دائرہ قطب جنوبی کے جنوبی مقامات پر ظہور پزیر ہوتا ہے، جس میں سورج مقامی آدھی رات کو نظر آتا رہتا ہے۔ تقریبا 21 جون کو شمال اور 22 دسمبر کو ج ...

                                               

شفق

شفق زمین کے ماحول میں ہلکی روشنی ہے جو سورج کے افق سے نیچے جانے کے بعد جب سورج خود براہ راست نظر نہیں آ رہا۔ طلوع سحر اور شام کی وہ سرخی جو افق آسمان پر نمودار ہوتی ہے۔ اس کو دنیائے اسلام اور ھیئت اسلامی میں ایک خاص مقام حاصل ہے کیونکہ اس سے نماز ...

                                               

صبح صادق

صبحِ صادق صبح صادق وہ وقت کہلاتا ہے ایک روشنی ہے کہ مشرق کی جانب جہاں سے سورج طلوع ہوتا ہے عین اس کے اوپر آسمان کے کنارے میں جنوباً شمالاً دکھائی دیتی ہے اور بڑھتی جاتی ہے، یہاں تک کہ تمام آسمان پر پھیل جاتی ہے اور زمین پر اجالا ہو جاتا ہے۔ صبح ص ...

                                               

طلوع

یہ لفظ غروب کے ضد کی اصطلاح ہے۔ اور عام طور پر سورج کے طلوع ہونے یا عام زبان میں سورج کے نکلنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ طلوع آفتاب، روز مرہ کا عمل ہے، جو زمین کی محوری گردش کی وجہ سے پیش آتاہے۔

                                               

غروب

یہ لفظ طلوع کے ضد کی اصطلاح ہے۔ اور عام طور پر سورج کے غروب ہونے یا عام بول میں سورج کے ڈوبنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ غروب آفتاب، روز مرہ کا عمل ہے، جو زمین کی محوری گردش کی وجہ سے پیش آتاہے۔

                                               

الصوفی (دہانہ)

الصوفی چاند پر ایک دہانہ ہے جو چاند کے جنوب مرکز پر واقع بلند ترین پہاڑی علاقے میں موجود ہے۔چاند کے اِس دہانے کا نام مشہور عربی ماہر فلکیات و سائنس دان عبدالرحمن الصوفی کے نام پر رکھا گیا ہے۔

                                               

بدر کامل

چاند بیضوی یا انڈے کی شکل میں مدار میں زمین کے گرد چکر لگاتا ہے۔ اس بیضوی مدار میں وہ کبھی زمین کے قریب آجاتا ہے اور کبھی بہت دور چلا جاتا ہے۔ جب وہ زمین کے قریب ترین مقام پر آجاتا ہے تو اس کو حضیض قمر اور انگریزی میں پیریجی کہتے ہیں اور جب وہ زم ...

                                               

چاندنی

چاندنی ، وہ روشنی ہے جو چاند سے زمین تک پہنچتی ہے۔ اس روشنی کا اصل مآخذ چاند نہیں، درحقیقت یہ سورج کی منعکسہ روشنی ہے۔ تاہم، چاند کسی آئینے کی طرح آفتابش کو منعکس نہیں کرتا بلکہ یہ اُن حصّوں سے روشنی خارج کرتا ہے جن سے سورج کی روشنی ٹکراتی ہے۔

                                               

دریافتوں کا دور

عظیم جغرافیائی دریافتیں - انتہائی اہم سفر اور تحقیقوں کا ایک اجتماعی خیال جس نے نئی دنیا کی کھوج میں حصہ لیا ہے ۔ خاص اہمیت یہ ہے کہ ، سب سے بڑھ کر ، امریکہ کی دریافت ، ہندوستان جانے والے سمندری راستے کی دریافت ، اور پوری دنیا میں پہلا سفر۔ عظیم ...

                                               

المغرب

المغرب یا المغرب العربی ایک جغرافیائی اصطلاح ہے جسے عرب مصنفین افریقیہ کے اس علاقے کے لیے استعمال کرتے ہیں جسے بربرستان یا افریقہ کوچک کہتے ہیں اور جس میں طرابلس، تونس، الجزائر اور مراکش شامل ہیں۔ بعض اہل مشرق ہسپانیہ ، پرتگال، صقلیہ اور مالٹا کو ...

                                               

ذیلی صحارائی افریقا

سب صحارا افریقا یا سب صحارن افریقا ایک جغرافیائی اصطلاح ہے جو براعظم افریقا کے ان ممالک کے لیے استعمال ہوتی ہے جو صحرائے اعظم کے جنوب میں واقع ہیں یا وہ افریقی ممالک جو مکمل یا جزوی طور پر صحرائے اعظم کے جنوب میں واقع ہیں۔ اس میں شمالی افریقا شام ...

                                               

شمالی امریکا (خطہ)

شمالی امریکا بر اعظم امریکا کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم شمالی امریکا کا حصہ ہے۔ یہ وسطی امریکا کے شمالی جانب واقع ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا اور میکسیکو کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطاب ...

                                               

پہاڑ

پہاڑ ایک بڑا تضریس ہے جو ایک محدود علاقہ میں اِردگرد کی زمین سے عموماً ایک چوٹی کی شکل میں اُبھرا ہوتا ہے۔ پہاڑ عام طور پر پہاڑی سے بُلند اور دُشوارگزار ہوتا ہے۔ پہاڑوں کے مطالعہ کو علم الجبلیات کہاجاتا ہے۔

                                               

مشرق بعید

مشرق بعید ایک اصطلاح ہے جو زیادہ تر مشرقی ایشیا ، جنوب مشرقی ایشیا اور روسی مشرق بعید کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

                                               

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈ

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈ یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن ہوائی اڈا رمز جسے عام طور پر آیاٹا ایئرپورٹ کوڈ اور بھی کہا جاتا ہے ، دنیا بھر کے ہوائی اڈوں کے لیے ایک تین حرفی رمز ہے جسے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایس ...

                                               

ابو عبید البکری

ربیعہ قبیلہ کی سب سے مشہور شاخ بکر بن وائل کی نسبت سے ابو عبید البکری کہلاتے ہیں، ان کا پورا نام عبد اللہ بن عبد العزیز بن محمد البکری الاندلسی الاونبی ہے، وہ ایک ادیب، جغرافیا دان، تاریخ دان اور علم نبات کے ماہر تھے، وہ اندلس کے سب سے پہلے مسلما ...

                                               

مسعودی

ابو الحسن علی بن حسین بن علی مسعودی شہرت مسعودی مشہور مسلم مؤرخ، جغرافیہ دان اور سیاح تھے۔ وہ بغداد کے رہنے والے تھے۔

                                               

گرٹروڈ بیل

گرٹروڈ مارگریٹ لوتھیان بیل ‏ ایک انگریز مصنف، سیاح، سیاسی افسر، ماہر آثار قدیمہ اور جاسوسہ تھی۔ اپنی صلاحیتوں اور تعلقات کی بنا پر اپنے عہد کے شاہی خاندان اور اشرافیہ میں انتہائی اثر و رسوخ حاصل کیا تھا۔ گرٹروڈ بیل 1914ء میں عراق پہونچی اور جنگ ع ...

                                               

یعقوبی

احمد ابن ابو یعقوب ابن جعفر ابن وہب ابن ودیع الیعقوبی جنہیں یعقوبی کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ایک مسلمان جغرافیہ دان اور غالباً مسلم دنیا کے قرون وسطی کے پہلے مورخ تھے۔

                                               

در دانیال

در دانیال آبنائے باسفورس کا جنوبی حصہ ہے جو بحیرہ ایجیئن کو بحیرہ مرمرہ سے ملاتا ہے۔ یہ آبنائے تقریباً 40 میل لمبی اور ایک میل سے چار میل تک چوڑی ہے اور یورپ کو ایشیا سے جدا کرتی ہے۔ تاریخ میں اس نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس سے متعلق سب سے پہل ...

                                               

ککنگ ہارس پاس

ککنگ ہارس پاس نامی درہ کینیڈا کے راکی پہاڑی سلسلے میں 1٫627 میٹر بلندی پر امریکی براعظمی تقسیمی لکیر پر البرٹا اور برٹش کولمبیا کی سرحد پر واقع ہے۔ یہ درہ یوہو اور بینف نیشنل پارکوں میں موجود ہے۔ یہ درہ تاریخی اعتبار سے بہت اہم رہا ہے کیونکہ کینی ...

                                               

دریائے ایمیزون

دریائے ایمیزون جنوبی امریکا کا ایک عظیم دریا ہے جو حجم کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس میں پانی کے بہاؤ کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایمیزون کے بعد حجم کے اعتبار سے دوسرے سے چھٹے نمبر پر آنے والے تمام دریاؤں مل کر بھی اس کے ح ...

                                               

دریا

کسی پہاڑ یا جھیل سے بہت سا پانی نکل کر قدرتی طور پر خشکی پر دور تک بہتا چلا جاتا ہے تو اسے دریا کہتے ہیں۔ دریا یا تو کسی دوسرے دریا سے جا ملتا ہے۔ یا کسی بحر یا بحیرے میں جاگرتا ہے۔ دریا بذات خود مستقل بھی ہوتے ہیں اور معاون بھی ایک دریا دوسرے در ...

                                               

دریائے زرد

دریائے زرد یا ہوانگ ہو چین کا دوسرا اور دنیا کا ساتواں سب سے بڑا دریا ہے جس کی طوالت 4،845 کلو میٹر ہے۔ شرقاً غرباً اس کا طاس 1900 کلومیٹر اور شمالاً جنوباً 1100 کلومیٹر ہے۔ اس کے طاس کا کل رقبہ 752،443 مربع کلومیٹر ہے۔ دریائے زرد کو چین کا اہم د ...

                                               

دریائے فرات

فرات کا نام قدیم فارسی کے لفظ افراتو سے نکلا ہے جو آوستان کے لفظ hu-perethuua کا ماخذ ہے۔ چند ماہرین کا کہنا ہے کہ فرات کا لفظ کرد زبان سے نکلا ہے۔ کرد زبان میں فر کا مطلب چوڑا، ری کا مطلب بہتا پانی اور ہات کا مطلب بہنا ہے اس طرح فرریہات کا مطلب ...

                                               

دریائے میکانگ

میکانگ دنیا کے عظیم دریاؤں میں سے ایک ہے جو اپنی طوالت اور حجم کے اعتبار سے دنیا دسواں سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً 4880 کلومیٹر ہے۔ سطح مرتفع تبت سے نکلنے کے بعد یہ جنوبی چین کے صوبے یونان اور میانمار سے ہوتا ہوا لاؤس اور تھائی لینڈ ک ...

                                               

دریائے نیل

دریائے نیل دنیا کا سب سے طویل دریا ہے جو براعظم افریقا میں واقع ہے۔ یہ دو دریاؤں نیل ابیض اور نیل ازرق سے مل کر تشکیل پاتا ہے۔ آخر الذکر ہی دریائے نیل کے بیشتر پانی اور زرخیز زمینوں کا سبب ہے لیکن طویل اول الذکر دریا ہے۔ نیل ابیض وسطی افریقا میں ...

                                               

دریائے ٹیمز

دریائے ٹیمز انگلستان کا ایک دریا ہے جس کے کنارے دار الحکومت لندن آباد ہے۔ یہ دریا کاٹس والڈ کی پہاڑیوں سے نکلتا ہے۔ اور اس کی ابتدائی شاخیں لیک لیڈ کے مقام پر مجتمع ہوتی ہیں۔ دریا پر پندرہ پل ہیں جن میں لندن پل، ویسٹ منسٹر پل، واٹر لو پل اور ٹاور ...

                                               

دریائے پو

دریائے پو شمالی اٹلی کا دریا ہے، جس کی لمبائی 652 کلومیٹر اور رقبہ 71000 مربع کلومیٹر ہے۔ اور اس کو اٹلی کا سب سے لمبا دریا تصور کیا جاتا ہے۔ بہاو کے دوران یہ اٹلی کے کئی اہم شہروں سے گزرتا ہے، جن میں تورین اور لمبارڈی علاقہ میں میلان قریب سے شام ...

                                               

دریائے ڈینیوب

دریائے ڈینیوب یورپ کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ یورپی یونین کا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ جرمنی کے جنوب مغربی صوبے بادن ورتمبرگ کے کالے جنگلات کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے اور 2.860 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے رومانیہ کے علاقے میں بحیرہ اسود میں ...

                                               

دریائے کالی گندکی

دریائے کالی گندکی شمالی نیپال سے شروع ہوتا ہے۔ یہ گندک، گندکی، گنڈک، ناراینی، سالیگرامی وغیرہ ناموں سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ نیپال سے گزرتا ہوا بھارت میں داخل ہوتا ہے اور بالآخر دریائے گنگا میں مل جاتا ہے۔ کالی گندکی کی خاص بات مشرق سے مغرب کی طرف ...

                                               

دریائے کانگو

دریائے کانگو مغربی و وسطی افریقہ کا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی کل لمبائی 4374 کلومیٹر ہے اس طرح یہ دریائے نیل کے بعد افریقہ کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ کانگو اور اس کے معاون دریا ایمیزن کے بعد دنیا کے دوسرے سب سے بڑے برساتی جنگل سے گزرتے ہیں۔ کانگ ...

                                               

دریائے ہلمند

ہلمند دریا افغانستان کا سب سے لمبی دریا ہے۔ یہ دریا افغانستان اور جنوبی - مشرقی ایران کے سیستان جلادھار علاقے کی آبپاشی کے لیے بہت اہم ہے۔

                                               

دریائے یانگتسی

دریائے یانگتسی یا چانگ جیانگ ایشیا کا سب سے بڑا دریا ہے جو دریائے نیل اور دریائے ایمیزن کے بعد دنیا کا تیسرا سب سے بڑا دریا ہے۔ یہ دریا مغربی چین کے صوبہ چنگھائی سے نکلتا ہے اور 6211 کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے بحیرہ شرقی چین میں جا گرتا ہے۔ اسے ...

                                               

شط العرب

اروند رود جنوب مغربی ایشیا کا ایک دریا ہے جو ملک عراق میں واقع ہے۔ 200 کلومیٹر طویل یہ دریا جنوبی عراق میں القرنہ کے مقام پر دریائے فرات اور دریائے دجلہ کے ملنے سے تشکیل پاتا ہے۔ اس دریا کا جنوبی ساحل عراق اور ایران کے درمیان سرحد بناتا ہے اور یہ ...

                                               

سلطنت ہسپانیہ

سلطنت ہسپانیہ یا ہسپانوی سلطنت تاریخ عالم کی بڑی سلطنتوں اور اولین عالمی ریاستوں میں سے ایک تھی۔ اس سلطنت میں یورپ، بر اعظم امریکا، افریقا، ایشیا اور اوقیانوسیہ کے علاقے اور نو آبادیات شامل تھیں جو 15 ویں صدی سے 20 ویں صدی تک ہسپانوی قبضے میں رہی ...

                                               

پرتگیزی سلطنت

پرتگیزی سلطنت دنیا کی تاریخ کی پہلی عالمی سلطنت تھی جو جنوبی امریکا، افریقا، ہندوستان اور جنوب مشرقی ایشیا تک کے مختلف علاقوں پر قابض تھی۔ یہ جدید یورپی نو آبادیاتی سلطنتوں میں سب سے زیادہ عرصے تک قائم رہنے والی سلطنت تھی اور اس کا عہد تقریباً سا ...

                                               

ارتفاع

ارتفاع کے کئی استعمالات ہیں، تاہم یہ اُس متن پر منحصر ہے جس میں یہ استعمال کیا جائے. ارتفاع بلندی عام تعریف میں ارتفاع بلندی عموماً عمودی سمت میں مخصوص معلومہ datum اور ایک نقطہ یا چیز کے درمیان فاصلی پیمائش ہے۔ جغرافیہ، ہوا بازی اور سمت رانی میں ...

                                               

حرآبی

ضدابہام برائے سابقہ ہائیڈرو۔ حرآبی کا لفظ اصل میں حرارت سے حر اور پانی کے آب سے آبی کا مرکب کلمہ ہے، جو عام معنوں میں قشرالارض کے انتہائی گرم پانیوں کے دوران کی جانب منسوب ہوتا ہے۔ اس کے انگریزی نام کی وجہ بھی اردو کی طرح پانی کے لیے hydro اور حر ...

                                               

نخلستان

نخلستان ایسے خطہ یا ایک زمینی ٹکڑے کو کہا جاتا ہے جو خشک اور بے آب و گیاہ ریگستانوں کے درمیان کوئی سرسبز و شاداب علاقہ ہوتا ہے جہاں کوئی چشمہ یا کنواں یا درخت موجود ہو۔

                                               

عالمی مقامیابی نظام

عالمی مقامیابی نظام ایک عالمی جہازرانی سیارچی نظام جو ریاستہائے متحدہ کے شعبۂ دفاع نے بنایا ہے۔ یہ نظام وسطی زمینی مدار کے سیارچوں کا ایک جُھرمٹ استعمال کرتا ہے جس میں 24 سے لے کر 32 تک سیارچے شامل ہیں، جو دُرست ریزموجی اِشارات کی ترسیل کرتی ہیں۔ ...

                                               

دریاؤں کی فہرستیں

فہرست مانٹسریٹ کے دریا فہرست بیلجیم کے دریا فہرست جمہوریہ مقدونیہ کے دریا فہرست کاطالنیا کے دریا فہرست فرانس کے دریا فہرست مونٹینیگرو کے دریا فہرست لیختینستائن کے دریا فہرست ناروے کے دریا فہرست اطالیہ کے دریا فہرست رومانیہ کے دریا فہرست سلووینیا ...

                                               

نریندر مودی کے وزیر اعظمی اسفار کی فہرست

نریندر مودی بھارت کے پندرہویں اور حالیہ وزیر اعظم ہیں جنھوں نے سنہ 2014ء کے عمومی انتخابات کے بعد قلمدان وزارت سنبھالا۔ ذیل میں نریندر مودی کے وزیر اعظمی اسفار کی فہرست درج ہے جو انھوں نے منصب وزارت سنبھالنے کے بعد کیے۔