ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 106




                                               

اودھ پنچ

اودھ پنچ لندن پنچ کی طرز پر اردو کا ایک مزاحیہ ہفت روزہ تھا جسے منشی سجاد حسین نے 1877ء میں لکھنؤ سے جاری کیا۔ یہ اخبار سیاست کو ظرافت کا جامہ پہنا کر پیش کرتا تھا۔ مرزا محمد مرتضی عرف مچھو بیگ عاشق جن کا قلمی نام ستم ظریف تھا، 33 برس تک اس میں م ...

                                               

نسوانی ادب

نسوانی ادب ایک علمی مطالعے کا شعبہ ہے جس کا یہ مفروضہ یہ ہے کہ ادبی مطالعہ جو خواتین کے تجربوں پر مبنی ہے، تاریخی طور ان کی جنس کی وجہ سے مختلف ہوتا ہے۔ اسی وجہ اسے مطالعہ کا ایک مخصوص شعبہ قرار دیا جاتا ہے۔ یہ کہا گیا ہے کہ "خواتین کے متون ان حا ...

                                               

چالیس چراغ عشق کے (ناول)

چالیس چراغ عشق کے ترکی، انگریزی، اردو اور عربی میں شائع ایک مقبول ناول کا عنوان ہے۔ یہ ناول ترکی کی مشہور ناول نگار ایلف شفق کا سب سے مشہور ناول ہے۔ ایلف شفق کے اس مشہور ناول کا اردو ترجمہ ’’چالیس چراغ عشق کے ‘‘ نام سے ہما انور نے کیا ہے۔ اس ناول ...

                                               

بنگالی ادب

بنگالی ادب بنگالی زبان کی تحریروں سے عبارت ہے۔ بنگالی ادب میں سب سے قدیم کام چاریپاڈا ہے، یہ بدھ مت کے مذہبی گیتوں کے مجموعے ہیں، جو دسویں اور گیارہویں صدی عیسوی کے ہیں۔ اس کے بعد، بنگالی ادب کو وقت کے دو خطوط میں تقسیم کیا جاتا ہے − قرون وسطی او ...

                                               

عربی ادب

عربی ادب عربی زبان کے ادب کو کہا جاتا ہے- حالاں کہ عام طور سے یہ تصور پایا جاتا ہے کہ اسلام سے پہلے جزیرۂ عرب میں تعلیم یافتہ لوگ بہت کم تھے۔ تاہم جزیرۂ عرب میں خاص طور پر لبنان اور سوریہ میں کئی سنگ تراشی کے نمونے اور کتبے ایسے ملے ہیں جن سے عرب ...

                                               

یہودی ادب

یہودی ادب ، یہود کی طرف سے، یہودی موضوعات پر تخلیقات، یہودی زبانوں میں مختلف موضوعات پر ادبی تخلیقات اور یہودی ادیبوں کے لکھے ہوئے کسی بھی زبان میں ادبی کام پر مشتمل ادب ہے۔ قدیم یہودی ادب بائبلی ادب اور ربانی ادب پر مشتمل ہے۔ قرون وسطی کا یہودی ...

                                               

اردو اخبارات کی فہرست

اس فہرست میں اردو زبان میں شائع ہونے والے اخبارات کے علاوہ ویب سائٹ پر موجود اردو خبریں اور تجزیہ لکھنے والے مواقع کے ربط دیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ تمام اخبارات اور مواقع یکساں اہمیت کے حامل نہیں۔

                                               

اردو صحافت کی تاریخ

اردو صحافت کے آغاز سے متعلق کئی متضاد دعوے کیے گئے ہیں۔ کسی نے مولوی محمد باقر دہلوی کے سر اس کا سہرا باندھا ہے جو تحریک آزادی کے لیے شہید ہونے والے پہلے صحافی تھے جنہیں انگریزوں نے توپ سے باندھ کر اُڑا دیا تھا۔ مولوی محمد باقر کا اردو اخبار دہلی ...

                                               

انڈین اعتماد

انڈین اعتماد ایک اردو روزنامہ اخبار ہے جو حیدرآباد آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے حیدرآباد سے شائع ہوتا ہے۔ اس کے مدیر اعلٰی برہان الدین اویسی ہیں۔ وہ حیدرآباد، دکن کے سابق ایم پی سلطان صلاح الدین اویسی کے بیٹے اور موجودہ ایم پی اسد الدی ...

                                               

اودھنامہ

اودھنامہ بطور ایک روزنامے کے بھارت کے علاقہ اودھ کے اردوگو عوام کی ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔ اس علاقے میں لکھنؤ، علی گڑھ اور اعظم گڑھ آتے ہیں۔ یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔

                                               

روزنامہ انقلاب، بھارت

روزنامہ انقلاب بھارت کا ایک مقبول اخبار ہے۔ یہ ممبئی، دہلی، کانپور، الہ آباد، وارانسی، علیگڑھ، بریلی، میرٹھ، آگرہ، گورکھپور اور مرادآباد سے چھپتا ہے۔ اس اخبار کی تاسیس 1938ء میں ممبئی میں ہوئی۔ اب یہ جاگرن گروپ کی ملکیت ہے ۔اس کے مختلف ایڈیشن شائ ...

                                               

روزنامہ سرحد

اس اخبار کی بنیاد پاکستان میں صحافت کے میدان میں ایک معروف اور مشہور شخصیت حافظ الفت نے سن 1970 میں رکھی تھی ، اور اس میدان میں نامور ادیبوں ، صحافیوں اور دانشوروں نے مشترکہ بنیاد رکھی تھی۔

                                               

سیاست (اخبار)

سیاست: حیدر آباد دکن سے شائع ہونے والا ایک معروف اخبار ہے۔ اس کے مدیر زاہد علی خان ہیں۔اس اخبار کے بانی عابد علی خان تھے۔ انہوں نے محبوب حسین جگر کی مصاحبت میں مل کر یہ اخبار 1948ء میں قائم کیا تھا۔

                                               

عالمی اخبار

عالمی اخبار کا اجرا نومبر 2006 میں کیا گیا۔ اس کے مدیرِ اعلیٰ صفدرہمدانی ہیں۔ جبکہ باقی اراکینِ ادارت حسبِ ذیل ہیں ۔ ماہ پارہ صفدر۔ مدیر حالات حاضرہ۔ عالمی اخبار ڈاکٹر نکہت نسیم۔”نائب مدیر”۔ عالمی اخبار شمس جیلانی۔”معاون مدیر، بیورو چیف،کینیڈااور ...

                                               

غدر اخبار

غدر اخبار آزادی سے قبل شمالی امریکا میں مقیم ہندوستانیوں کا حریت پسند اردو اخبار تھا۔ اس اخبار کا اجرا 1913ء میں قائم ہونے والی انقلابی تنظیم غدر پارٹی نے کیا جس کے پہلے مدیر لالہ ہر دیال تھے۔ اخبار کی پیشانی پر یہ نعرہ درج ہوتا تھا:" انگریزی راج ...

                                               

روزنامہ مشرق

مشرق سے ابو صالح اصلاحی ، اقبال زبیری، حسن عابدی ، عالی رضوی، نسیم شاد، ضیأالاسلام انصاری،عزیز مظہر، نذیر حق ، اسحقٰ چودھری، حسن رضا خاں ، طلعت محمود رانا، خالد سعید، طارق فہیم، غلام محی الدین نظر، اورنگ زیب، نسیم ہاشمی،عبدالرؤف، ایس ایم نقی ظفر ...

                                               

منصف (روزنامہ)

روز نامہ منصف کا آغاز محمود انصاری کی کاوشوں کا نتیجہ۔ وہ ایک پیدائشی قلم کار تھے۔ اپنی جوانی کے دور میں وہ بچوں کے لیے رسالہ بھی نکالتے تھے۔ حالاں کہ منصف اخبار حیدرآباد کے جانے مانے اردو اخبارات میں ایک تھا، مگر پزیرائی اور حلقۂ مطالعہ میں وہ س ...

                                               

وقار دکن

وقار دکن ایک بھارت کا اردو اخبار ہے جو حیدرآباد، تلنگانہ سے چھپتا ہے۔ اسے سید مصطفٰی قادری خطیب نے قائم کیا ہے جو مجاہد آزادی اور سابق صدر جمہوریہ وی گیری کی جانب سے "ٓتامبرا پتر حاصل کرچکے ہیں۔ اخبار کے موجودہ مدیر سید لئیق قادری ہیں۔

                                               

چترال وژن

چترال وژن ، پاکستان کے صوبہ سرحد کے ضلع چترال کا پہلا رنگین اخبار ہے۔ یہ کراچی سے شائع ہوتا ہے اور پاکستان کے چترال، اسلام آباد، کراچی، پشاور، شمالی علاقہ جات، سوات، کالاش، بلوچستان، دیر، راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں پڑھا جاتا ہے۔ اس کے ایڈیٹروں می ...

                                               

چکوال نامہ

روزنامہ چکوال نامہ پاکستان کے شہر چکوال سے شائع ہونے والا ایک روزنامہ ہے۔ اخبار کے چیف ایڈیٹر ابو سقراط اور ایڈیٹرزمرے خان ہیں۔ یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔

                                               

ڈھڈیال نیوز

ڈھڈیال نیوز پاکستان کے شہر ڈھڈیال چکوال سے شائع ہونے والا ایک روزنامہ ہے۔ اخبار کے چیف ایڈیٹر ریاض بٹ ہیں۔ یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔

                                               

ڈھڈیال پوائنٹ

ہفت روزہ ڈھڈیال پوائنٹ پاکستان کے شہر ڈھڈیال چکوال سے شائع ہونے والا ایک ہفت روزہ ہے۔ اخبار کے چیف ایڈیٹر راؤ زاہد علی ہیں۔ یہ اخبار پرنٹ اور آن لائن دونوں طور پر موجود ہے۔

                                               

ہفت روزہ ضرب مومن

یہ مکمل اسلامی جہادی جریدہ تھا جس میں محاذجنگ کی تازہ ترین صورت حال، افغانستان کی خبروں، افغانستان میں روسی و ایرانی مداخلت، علمائے کرام کے انٹرویوز، جہادی و تاریخی مضامین کو خاص اہمیت دی جاتی تھی.

                                               

ہفت روزہ غزوہ کراچی

پاکستان میں سب سے زیادہ شائع ہونے والا دینی اخبار تھاجو کراچی اور لاہور سے بیک وقت شائع ہوتا تھا۔ ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی کے بعد عالمی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اسلام کے خلاف کی جانے والی پروپیگنڈہ مھم کا مقابلہ کرنے کے لیے اس کا آغاز کیا گیا تھا۔ ...

                                               

ہفت روزہ ہوا

لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالا سمیت پاکستان کے بیشتر شہروں میں پڑھا جانیوالا اخبار اور میگزین ہفت روزہ ہوا اپنے منفرد سٹائل کے باعث لوگوں میں کافی مقبول ہو رہا ہے۔ اس کے چیف ایڈیٹر میاں اشعر غزال شاکر اور ایڈیٹر سینئیر صحافی رانا ذو الفقار ہیں۔ ہفت ...

                                               

ہمدرد اخبار

رئیس الاحرار مولانا محمد علی جوہر کا یہ روزنامہ اردو اخبار ابتداً کلکتہ سے شائع ہونا شروع ہوا۔ بعد ازاں مولانا محمد علی جوہر اسے دہلی سے نکالنے لگے۔ دہلی میں مولانا محمد علی جوہر نے اس کے لیے سرگرمی سے کام شروع کیا۔ 13 فروری 1913ء کے ہمدرد کا نقی ...

                                               

احمد ندیم قاسمی کی افسانہ نگاری

یوں تو احمد ندیم قاسمی مختلف اصناف ادب کی تحقیق اور تخلیق میں مصروف رہے جن میں نظم، غزل، افسانہ، کالم نویسی، بچو ں کی کتب، تراجم، تنقید اور ڈرامے وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن زیر نظر مضمون میں صرف ان کے فن ِ افسانہ نگاری پر بحث ہو گی۔ اگرچہ کوئی بھی ادبی ...

                                               

ایک محبت سو افسانے (کتاب)

ایک محبت سو افسانے معروف افسانہ نگار، ادیب اور دانشور جناب اشفاق احمد صاحب کی تصنیف کردہ افسانوں کے مجموعے کا نام ہے۔ بعد ازاں یہی افسانے ڈرامائی صورت میں پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک پی ٹی وی پر پیش کیے گئے ۔

                                               

دیوتا (ناول)

دیوتا محی الدین نواب کا تحریر کردہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ سسپنس ڈائجسٹ میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصے ہیں۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی ...

                                               

شہزوری

سانچہ:خانۂ معلومات ڈراما ڈراما سیریل شہزوری پاکستان ٹیلی وژن پر 1970ء کے دور میں پیش کیا جانے والا ایک مشہور اردو کھیل تھا۔ جیسے تحریر کیا تھا حسینہ معین نے اور یہ کہانی عظیم بیگ چغتائی کے ناول سے ماخوذ تھی ۔

                                               

عیدگاہ (افسانہ)

عیدگاہ پریم چند کا اردو زبان میں لکھا ہوا مشہور افسانہ ہے۔ اس افسانے میں ایک یتیم لڑکے کی کہانی بیان ہوئی ہے۔ یہ پریم چند کے مشہور ترین افسانوں میں ایک ہے۔ یہ افسانہ اتنا مقبول ہوا کہ کئی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔

                                               

قاسمی کہانی

قاسمی کہانی ، معروف ادیب اور مصنف احمد ندیم قاسمی کی تحریروں پر مبنی ڈرامائی سلسلہ ہے جو پاکستان ٹیلی وژن پر ستر کی دہائی کے دوران پیش کیا گیا تھا ۔ اس کے ڈائریکٹر ایوب خاور تھے ۔ سانچہ:خانۂ معلومات ڈراما

                                               

پریم چند کی افسانہ نگاری

یہ محض ایک اتفاق ہے کہ اردو افسانے کو ابتدائی دور میں ہی دو ایسے افسانہ نگار مل گئے جو ایک دوسرے سے قطعی مختلف مزاج رکھتے تھے۔ پریم چند ایک رجحان کی ترویج کر رہے تھے اور سجاد حید ر دوسرے نظریے کے علمبردار تھے۔ لیکن پریم چند کی مقصدیت سجاد حیدر یل ...

                                               

کہی نہ جائے

ممتاز مفتی کا افسانوی مجموعہ۔ یہ ممتاز مفتی کا آخری مجموعہ تھا جسے پیش کرتے ہوئے وہ تحریر کرتے ہیں: آج 1989ء میں مَیں اپنا آخری مجموعہ "کہی نہ جائے" پیش کر رہا ہوں۔ مجھے اعتراف ہے کہ۔۔۔۔"دل کی بات جو گھٹتے منہ تک آئے کہی نہ جائے"۔ اس مجموعہ میں م ...

                                               

فانی بدایونی کی شاعری

فانی بدایونی فانی و ہ بلا کش ہوں غم بھی مجھے راحت ہے میں نے غم ِ راحت کی صورت بھی نہ پہچانی فانی یاسیت کے امام مانے جاتے ہیں۔ حزن و یاس اُن کے کلام کاجزو اعظم ہے۔ سوز و گداز جو غزل کی روح ہے اس کی جلوہ فرمائی یا تو میر کے یہاں ہے یا فانی کے یہاں۔ ...

                                               

مسلسل غزل

مسلسل غزل ایک قسم کی شاعری ہے جو بہو غزل کی ہی طرح ہوتی ہے بلکہ یہ غزل کی ہی ایک قسم ہے۔ بس فرق ہی یہ ہے کہ غزل کا ہر شعر ایک الگ معنی لیے ہوتا ہے۔ اس لیے معنوہ اعتبار سے غزل کا ہر شعر ایک دوسرے سے جدا اور آزاد ہوتا ہے اور اپنے آپ میں مکمل ہوتا ہ ...

                                               

منجری

منجری بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے جو زیادہ تر ملیالم زبان میں فعال ہے۔ 1986ء میں وہ ترواننت پورم میں پیدا ہوئیں، لیکن ان کی پرورش مسقط میں ہوئی۔ ان کا آبائی مقام کنور ہے ۔ انھیں 2005ء میں حکومت کیرالا نے سب سے اچھی گلوکارہ کے اعزاز سے نوازا- حال ہی ...

                                               

نواب مرزا داغ دہلوی کی شاعری

نواب مرزا داغ دہلوی داغ معجز بیان ہے کیا کہنا طرز سب سے جد انکالی ہے داغ سا بھی کوئی شاعر ہے ذرا سچ کہنا جس کے ہر شعر میں ترکیب نئی بات نئی نہیں ملتا کسی مضمون سے ہمارا مضمون طرز اپنی ہی جدا سب سے جدا رکھتے ہیں بقو ل غالب ” داغ کی اردو اتنی عمدہ ...

                                               

ولی دکنی کی شاعری

ایک طویل عرصہ تک ولی دکنی کو اردو کا پہلا غزل گو تسلیم کیا جاتا رہا لیکن بعد میں تحقیق سے یہ بات ثبوت کو پہنچ گئی کہ اردو غزل کا آغاز ولی سے پہلے امیر خسرو سے ہی ہو چکا تھا۔ ڈاکنٹر وحید قریشی اس بارے میں لکھتے ہیں، ”ولی سے پہلے کم از کم غزل کے دو ...

                                               

آثارالصنادید

بزرگوں اور عظیم ہستیوں کی نشانیاں، سر سید احمد خان کی مشہور تصنیف جس میں دہلی کے تاریخی مقامات اور آثار قدیمہ، نیز اپنے زمانے کے فقرا، علما، شعرا وغیرہ کا ذکر ہے۔ یہ کتاب 1847ء میں شائع ہوئی۔ اس کا انگریزی ترجمہ فرانسیسی میں گارساں دتاسی نے 1861ء ...

                                               

باغ اردو

گلستان سعدی کا اردو ترجمہ جو فورٹ ولیم کالج کے لیے گلکرسٹ کی فرمائش پر میر شیر علی افسوس نے 1800ء تا 1802ء میں کیا۔ نثر کا نثر اور نظم کا نظم میں ترجمہ کیا گیا۔ پہلا ایڈیشن 1802ء میں خود میر شیر علی افسوس کے زیر اہتمام سے کلکتے میں طبع ہوا تھا ۔

                                               

بیتال پچیسی

بیتال پچیسی سنسکرت الاصل کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے جسے بارہویں صدی ہجری میں بہ عہد محمد شاہ سورت کبیشور نے برج بھاشا میں منتقل کیا۔ اس نسخے سے مظہر علی ولا نے فورٹ ولیم کالج کے گلکرسٹ کے ایما پر 1803ء میں اردو اور ہندی میں ترجمہ کیا اور اس کی اشاع ...

                                               

حیات جاوید

الطاف حسین حالی سوانح حیات اس تصنیف کو کہیں گے جس میں کسی شخص کی زندگی کے واقعات مفصل طور پر بیان کیے گئے ہوں۔ چمیبرس انسائیکلو پیڈیا میں سوانح نگاری کا اطلاق انسان اور افرادکی زندگی کی تاریخ ہی کیا گیا ہے اور اس کو ادب کی ایک شاخ کہا گیا ہے۔ ایک ...

                                               

سب رس

سب رس ملا وجہی نے عبداللہ قلی قطب شاہ کے عہد میں تحریر کی ، اسے دکنی ادب کی ان مشہور ترین کتابوں میں شمار کی جاتا ہے جو منظر عام پر آچکی ہیں۔ اسے اردو کی پہلی غیر مذہبی نثر بھی کہا جاتا ہے۔ اردو کی پہلی نثری کتاب لکھنے کی وجہ سے ملا وجہی کو اردو ...

                                               

مضامین رشید

”مضامین رشید" رشید احمد صدیقی کے 20 مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین کو ہم دو حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔ ان میں مزاحیہ مضامین میں چارپائی، ارہر کا کھیت، گواہ، مغالطہ، دھوبی اور حاجی صاحب ہیں۔ اپنی یاد میں، سرگزشت، مولانا سہیل، مرشد، حاجی صاحب اور ما ...

                                               

مقدمات عبدالحق

مقدمہ عربی کی اصطلاح ہے جو دوسری زبانوں کی کتابوں کے ساتھ اردو میں بھی بہت استعمال ہوتی ہے۔ اور اس کا تعلق” مقدمہ الجیش" سے ہے۔ جیش کہتے ہیں لشکر کو۔ وہ ہر اول لشکر جو فوج کے آگے چلتا تھا۔ اس کو ”مقدمہ الجیش" کہا جاتا تھا۔ جہاں تک ادبی مفہوم کا ت ...

                                               

نذیر احمد کی کہانی

ڈاکٹر سلمان اطہر جاوید اپنی کتاب ،” اسلوب اور انتقاد" میں اس طرح رقمطراز ہیں ” مرزا فرحت نے نذیر احمد کا حلیہ، چال ڈھال، کردار و گفتار، کھانا پینا، با ت چیت، نشست و برخاست، علم سے اُن کی وابستگی ان کے کاروبار غرض اُن کی ہر ادا، ہر حرکت اور ہر معا ...

                                               

الامالی

الامالی:املا کی جمع ہے وہ کتاب جس میں شیخ کے املا کرائے ہوئے فوائد ونکاتِ حدیث جمع ہوں۔ پہلے زمانے میں طریقہ یہ ہوتا کہ استاذ اپنی یاد کی ہوئی حدیثیں اپنے شاگردوں کو املا کراتا املا یہ ہے کہ اس کے شاگرد قلم دوات کے ساتھ بیٹھتے اور جو استاذ بولتا ...

                                               

حسام الحرمین

حسام الحرمین مولانا احمد رضا خان کا مرتب کردہ ایک سوالنامہ اور اس پر حرمین شریفین کے مختلف فقہی مکاتب فکر کے سنی علما کا فتویٰ کفر ہے۔ یہ فتوی 1906ء میں مولانا احمد رضا خان نے عربی و اردو میں شائع کرایا۔ اس میں مرزا غلام احمد بانی جماعت احمدیہ، ا ...

                                               

دائرۃ المعارف الاسلامیہ

دائرۃ المعارف الاسلامیہ یا انسائیکلوپیڈیا آف اسلام انگریزی زبان میں مسلمانوں اور اسلامی موضوعات مثلا تاریخ اسلام پر مبنی ایک دائرۃ المعارف ہے۔ یاد رہے کہ یہ اسلام کا دائرۃ المعارف نہیں بلکہ اسلامی دنیا کے بارے میں ایک دائرۃ المعارف ہے۔ اسے تحقیقی ...