ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 105



                                               

خبرناک

خبرناک جیو نیوز سے نشر ہونے والا مزاحیہ پروگرام ہے جس کا آغاز ستمبر 2010 میں کیا گیا۔ اس کے پہلے میزبان آفتاب اقبالتھے۔ ان کے استعفی دینے کے بعد پروگرام کی میزبانی میر محمد علی کر رہ ہیں۔ پروگرام جمعہ تا اتوار رات 11:00 بجے نشر ہوتا ہے۔

                                               

خدا کی بستی (ڈراما)

خدا کی بستی ‏ 1969ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے پیش کیا جانے والا اردو زبان میں معرکہ آرا ڈراما سیریل تھا۔ یہ ڈراما شوکت صدیقی کے مشہور ناول خدا کی بستی کی ڈرامائی تشکیل تھا۔ 13 اقساط پر مشتمل یہ ڈراما سیریل جولائی 1969ء کو پاکستان ٹیلی وژن کراچی مرک ...

                                               

دھوپ کنارے

ڈراما سیریل دھوُپ کنارے پی ٹی وی پر 1987ء کے دور میں پیش کیا جانے والا ایک ڈراما ہے۔ اس کی کہانی ایک سینئر ڈاکٹر احمر اور ٹرینی ڈاکٹر لڑکی زویا کے حالات کے گرد گھومتی ہے۔ اس ڈرامے کی مصنفہ حسینہ معین تھیں اور ہدایات ساحرہ کاظمی کی۔ ڈراما پی ٹی وی ...

                                               

عنایہ تمہاری ہوئی

عنایہ تمہری ھوئی ایک پاکستانی رومانوی ڈرامہ سیریز ہے، جسے آصف رضا میر اور بابر جاوید نے پروڈکشن بینر اے اینڈ بی انٹرٹینمنٹ کے تحت تیار کیا ہے۔ ڈرامہ ہر بدھ اور جمعرات کو جیو انٹرٹینمنٹ پر ہفتہ میں دو بار نشر ہوتا ہے۔ اس میں سمیع خان اور رباب ہاشم ...

                                               

من چلے کا سودا

من چلے کا سودا اشفاق احمد صاحب کی تخلیق ہے۔ پہلے انہوں نے اس موضوع پر ڈرامائی کتاب لکھی اور پھر اس پر پاکستان ٹیلی وژن میں ڈراما بھی بنایا گیا۔ اس ڈرامے کی ہدایات راشد ڈار نے دی تھیں۔

                                               

وارث (ڈراما)

وارث ‏ 1979ء میں پاکستان ٹیلی وژن لاہور مرکز سے پیش کیا جانے والا اردو زبان میں ڈراما سیریل تھا۔ یہ ڈراما جاگیرداری نظام کے معاشرے پر مرتب ہونے والے اثرات کو بیان کرتا ہے۔ وارث 13 اکتوبر 1979ء کو پاکستان ٹیلی وژن کے لاہور مرکز سے پیش کیا گیاتھا۔ ...

                                               

چپ رہو (ٹی وی ڈراما)

چپ رہو پاکستانی تفریحی ٹیلی ویژن چینل اے آر وائی ڈیجیٹل سے نشر ہونے والا ایک گھریلو ڈراما ہے جس کی کہانی معاشرے میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بارے میں ہے۔ ڈرامے کی پہلی قسط 19 اگست 2014ء کو نشر ہوئی۔ ’’چپ رہو‘‘ ہر منگل پاکستانی وقت ...

                                               

ڈائجسٹ رائٹر

ڈائجسٹ رائٹر ہم ٹی وی سے نشر ہونے والا پاکستانی ڈراما ہے، جو 5 اکتوبر 2014ء سے ہر اتوار پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شب 8 بجے سے 9:10 منٹ تک نشر ہوتا ہے۔ پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ صبا قمر اس ڈرامے میں فریدہ نامی لڑکی کا کردار نبھا رہی ...

                                               

خاندانی ڈراما

خاندانی ڈراما سے مراد وہ ڈراما ہوتا ہے جس کا موضوع خاندانی رشتوں کے اطراف گھومتا ہے۔ اس میں کبھی باپ بیٹے کے تعلقات، ماں بیٹی کے تعلقات، ساس اور بہو اور بہو کے تعلقات ممکنہ طور پر شامل ہو سکتے ہیں۔ چونکہ ڈرامے کا نچوڑ عمومًا کسی قسم کا تصادم یا ر ...

                                               

اطہر شاہ خان جیدی

اطہر شاہ خان جیدی پاکستانی ڈراما نویس، مزاحیہ و سنجیدہ شاعر اور اداکار تھے۔ اپنے تخلیق کردہ مزاحیہ کردار "جیدی" سے پہچانے جاتے ہیں۔ اصلی نام اطہر شاہ خان تھا۔ مزاحیہ شاعری میں بھی "جیدی" تخلص کرتے۔ پاکستان ٹیلی وژن کے پیش کردہ مزاحیہ مشاعروں کے س ...

                                               

بشر نواز

بشر نواز ایک مشہور اردو شاعر تھے جنہوں نے بالی وڈ کی فلم بازار کا زبان زد عام نغمہ کروگے یاد تو ہر بات یاد آئے گی جیسا نغمہ، کئی اور نغمے اور شاعری کے دیگر اصناف سخن مین منقسم کلام لکھا تھا۔

                                               

حبیب تنویر

حبیب تنویر پیدائش 1 ستمبر 1923ء، ہندی فلموں کے اداکار، ڈراما نگار اور تھیٹر ڈائریکٹر، جنہوں نے راہی، فٹ پاتھ، چرن داس چور، گاندھی، یہ وہ منزل تو نہیں، ہیرو ہیرا لال، پر ہار، منگل پانڈے اور بلیک اینڈ وہائٹ نامی فلموں میں کام کیا۔ ۔ اردو- ہندی کے ڈ ...

                                               

عبدالسلام تھہیم

عبدالسلام تھہیم 15 مارچ 1980 کو محمد مبارک تھہیم کے گھر میں سندھ کے ضلع ٹھٹہ اس وقت ضلع سجاول کے شہر جاتی میں پیدا ہوئے۔ اس نے ابتدائی اور ثانوی تعلیم اپنے شہر میں حاصل کی۔. ايم اي سندھی ادب کا امتجان جامع سندھ جامشورو سے پاس کیا۔ اس وقت پرائمری ...

                                               

نکولائی زبولوتسکی

نکولائی الیکسوچ زبولوتسکی روسی: Никола́й Алексе́евич Заболо́цкий, نقل حرفی Nikolay Alexeyevich Zabolotsky ممتاز روسی شاعر، بچوں مصنف اور مترجم تھے۔

                                               

ہیرالڈ پینٹر

ہیرالڈ پینٹر کو 2005 کا ادب نوبل انعام ملا۔ ان کے والد کا نام" ہائیمیں" اور والدہ کا نام "فرانسس" تھا۔ ان کے والدیں نےپرتگال سے برطانیہ نقل مکانی کی تھی ہیرالڈ پینٹر10 اکتوبر 1030 میں مشرقی لندن کے یہودیوں کے محنت کش طبقےکے علاقے ہیکنی ضلع میں پی ...

                                               

ہیرلڈ پنٹر

نوبل انعام یافتہ مصنف اور بیسویں صدی کے عظیم ڈراما نگار اور شاعر۔ ڈراما نگاری میں اپنے مخصوص سٹائل ’پنٹریسک‘ سے پہچانے جاتے ہیں۔ پنٹر کے کرداروں کی ڈائیلاگ کی ادائیگی کے دوران لمبی خاموشی کو ’پینٹرسک سٹائل‘ کا نام دیا جاتا ہے۔ ہیرلڈ پینٹر نے تیس ...

                                               

پاکستان کی قومی علامتیں

پاکستان کی متعدد سرکاری قومی علامتیں ہیں، بشمول تاریخی دستاویز، پرچم، ریاستی علامت، قومی ترانہ، یادگار مینار اور اس کے ساتھ کئی قومی شخصیات۔ پاکستان کے قومی نشانات; دنیا کے ہر ملک میں کچھ نشانیاں یا تخت ، جو وہ اپنے ملک کی خصلتوں کے نمائندے کے طو ...

                                               

مذاہب و عقائد کی فہرست

مذہب ثقافتی نظاموں، عقائد، آفاقی تصورات نیز انسانیت، روحانیت اور اخلاقی اقدار و تصورات کا ایک مرکب ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ مذہب کی وضاحت کرنا تھوڑا مشکل ہے، مگر مذہبیات کے مطالعہ میں کلیفارڈ گیرٹز نے مذہب کا ایک معیاری ماڈل تیار کیا ہے جسے وہ ثقافتی ن ...

                                               

بڑے مذہبی گروہ

دنیا کے بڑے مذاہب اور روحانی عقائد کو ایک چھوٹی تعداد میں بڑے گروہوں میں درجہ بندی کر سکتے ہیں۔ یہ نظریہ معاشروں میں نسبتا تہذیب کی سطح کو تسلیم کرنے کے مقصد کے ساتھ اٹھارویں صدی میں شروع ہوا۔

                                               

مذہبی متون

Yasna ، the primary liturgical collection, includes Gathas ۔ Primary religious texts, that is, اوستا collection Vendidad ، describes the various forms of evil spirits and ways to confound them. Visperad ، a collection of supplements to the Yasna ...

                                               

آلۂ تخدیر

مریض کو بے ہوشی کے لیے مختلف gases سنگھانے کے لیے جو مشین استعمال ہوتی ہے وہ anesthesia machine کہلاتی ہے۔ اس مشین سے آکسیجن اور نائیٹرس آکسائیڈ کے علاوہ halothane، isoflurane اور دوسرے inhalational anesthetic agents استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ پران ...

                                               

بے تار

بے تار یا بے سیم جیسا کہ اِصطلاح سے خود ظاہر ہے، اُن برقی اختراعات کو کہاجاتا ہے جو نقل پزیر بجلی کے مآخذ سے توانائی حاصل کرتے ہیں۔ اِن آلات کو تار کے ذریعے کسی جامد برقی مآخذ سے جوڑنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اِن کو کہیں بھی لے جاکر استعمال کیا جاسکت ...

                                               

ڈکٹا فون

Dictaphone ایک مشین جو دفتروں میں استعمال ہوتی ہے۔ ڈکٹا ’’ڈکٹیشن‘‘ کے معنی املا اور فون کے معنی بولنے یا آواز نکالنے کے ہیں۔ اس مشین میں موم کا ایک سلنڈر ہوتا ہے جو گراموفون کے ریکارڈ کی طرح گھومتا رہتا ہے۔ جب کوئی افسر کوئی چھٹی، رپورٹ یا کسی قس ...

                                               

اسلامی سکہ

اسلام کی آمدسے پہلے عرب میں ایرانی اوررومی سکّے چلتے تھے حضرت عمرؓ کے عہد مبارک میں 18ھ؁ میں اسلامی سکّہ ڈھالاگیا۔ آپؓ ایرانی درہم وزن کرائے تو اس میں سے بعض 20قیراط کے بعد 12 قیراط کے اوربعض 10قیراط کے نکلے حضرت عمر نے ان تینوں کا مجموعہ لیکراس ...

                                               

اشرفی

اشرفی سونے کا سکّہ ہوتا تھا جو پندرھویں صدی میں مصر میں برجی مملوک حکمرانوں نے جاری کیا تھا۔ پہلی اشرفی غالباً 1407ء میں بنائ گئی۔ اشرفی کا نام سلطان ال اشرف سیف الدین بارسبی کے نام پر پڑ گیا جو مصر کا نواں برجی مملوک سلطان تھا۔ شروع میں اشرفی کا ...

                                               

صوفہ

صوفہ گھروں اور دفتروں میں ایک آرام دہ بیٹھنے کی جگہ ہے۔ عام طور پر ایک صوفہ سیٹ تین حصوں میں مشتمل ہوتا ہے۔ ایک حصہ بڑا اور اس پر تین لوگ بیٹھ سکتے ہیں۔ دوسرے دو حصے ایک شخص کے بیٹھنے کے لیے ہو تے ہیں۔ صوفہ لکڑی، سپرنگ، موٹا کپڑا اور فوم پر مشتمل ...

                                               

ميز

ميز فرنيچر سے بنى ہوئى ايك ايسى چيزہے جس ميں ايك يا اس سے زيادہ پائے اوراوپرى حصہ مسطح ہوتا ہے، اس كا استعمال كام كرنے، كھانا كھانے يااس پر كوئى چيز ركھنے كے ليے كيا جاتا ہے ۔ كچھ عام قسم كى ميز ہے جيسا كہ ڈائنگ روم كا ميز اس كے ارد گرد لوگ بيٹھ ...

                                               

مہوگنی

مہوگنی ایک قسم کی مضبوط لکڑی والا پیڑ ہے جو جنگلوں میں سیدھا، کم شاخوں والا اور ہرا بھرا پیڑ ہے۔ یہ پیڑ اکثر امریکا، کریبین علاقہ جات اور برازیل جیسے ممالک کے گھنے جنگلوں میں پایا جاتا ہے۔

                                               

آم

آم دنیا کے چند پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا آبائی وطن جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا ہے۔ لیکن یہ دنیا کے تمام استوائی علاقوں میں ہوتا ہے۔ اس کا گودا کھایا جاتا ہے۔ برصغیر میں اس پھل کی خوب پیداوار ہے، اسی لیے اسے بھارت اور پاکستان کا قومی ...

                                               

اسپغول

اسپغول ایک بیج ہے جس کا پو دا ایک گز کے قریب اونچا ہوتا ہے۔ اس کی ٹہنیا ں باریک ہو تی ہیں اور پتے لمبے یعنی جامن کے پتوں سے تقریبا ً مشابہ ہوتے ہیں۔ اس کا رنگ سرخی ما ئل سفید اور سیا ہ ہوتاہے۔ یہ بے ذائقہ اورلعاب دار ہوتا ہے اس کامزاج سر د اور تر ...

                                               

امرود

امرود سب سے پہلے جنوبی امریکہ میں پایا گیا، وہاں سے دنیا کے مختلف ممالک میں پہنچا۔ ہر قسم کی آب و ہوا اور زمین میں اگنے کی وجہ سے ایک اہم تجارتی پھل بن چکا ہے۔ امرود کی کاشت مرطوب اور معتدل آب و ہوا والے علاقوں میں ہوتی ہے، یہ ایک سدا بہار پودا ہ ...

                                               

بين

بين ايك بيج ہے جو پھولوں والے پودوں کے گھرانے فاباسائ کی نسلوں میں سے ایک ہے ، جسے انسان یا جانوروں کے کھانے کے ليے سبزیوں کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ انہیں بہت سے مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے مثلا ابال كر يا تل كر يا شوربا دار بنا كر، اس كا ...

                                               

جو

جَو گندم کی طرح کی ایک زرعی جنس ہے۔ یہ فصل پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے اور انسانوں اور جانوروں کی خوراک کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ جدید تحقیق کی بنیاد پر تیار کی جانے والی اکثر غذاؤں میں جو کا استعمال ہوتا ہے۔ مغربی ممالک میں بیئر ...

                                               

ربڑ

ربڑ: دودھیا مائع جو ایک خاص قسم کے درخت Hevea Brasiliesis کے تنے سے نکالا جاتا ہے اور جم کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ بہت لچک دار ہوتا ہے۔ بے شمار مصنوعات میں مستعمل ہے۔ یہ درخت کولمبس نے امریکا میں دریافت کیا۔ وہاں سے یہ پودا انگلستان اور پھر ...

                                               

زیتون

زیتون ، ایک چھوٹے درخت کے خاندان سے تعلق رکھنے والا نوع ہے، جو بحیرہ روم کے مضافاتی علاقوں میں آبائی طور پر پایا جاتا ہے۔ ان علاقوں میں یورپ کے جنوب مشرقی، مغربی افریقا اور شمالی افریقہ کے ساحلی علاقے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ یہ نوع شمالی ایران اور ...

                                               

عقاقیہ

گوند عقاقیہ ، ہندی گوند یا عربی گوند، اردو میں گوند خدر یا گوند ببول کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔تاریخی لحاظ سے یہ عرب اور مغربی ایشیاء میں ملی لیکن یہ سوڈان اور ساحل کے علاقوں میں سینیگال سے صومالیہ تک کے علاقے میں ملتی ہے۔ کاروباری مقاصد کے لیے اس ...

                                               

غلہ

غلہ یا اناج گندم چاول اور مکئی وغیرہ پر مشتمل فصلوں کو مراد لیا جاتا ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ کاشت اس غلہ کی ہی کی جاتی ہے تاکہ لوگوں کو غذا فراہم کی جاسکے۔

                                               

قہوہ

قہوہ یا کافی دنیا میں وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والا مشروب ہے۔ یہ کافی کے پودے کے بھنے اور پیسے ہوئے بیجوں سے حاصل ہوتا ہے۔ گرم یا ٹھنڈا یہ دونوں طرح استعمال ہوتا ہے۔ چاۓ کے مقابلے میں کافی میں کیفین کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یہ پینے والے کو ...

                                               

پٹواری

پٹواری پاکستان اور بھارت میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے جس کا استعمال اس افسر یا عہدیدار کے لیے ہوتا ہے جو زمین کے متعلق دستاویزات وغیرہ رکھتا ہو۔ جب زمین کو خریدا یا فروخت کیا جاتا ہے تو پٹواری زمین کے کاغذات میں مالکان کے ناموں اور زمین کے ...

                                               

پیاز

‘‘‘پیاز‘‘‘: ایک پودہ ہے، جس کا تنوی حصہ اندرون زمیں میں گیند کی شکل میں رہتاہے۔ یہ ترکاری کے زمرہ میں آتاہے اور انسان اسے روز مرہ زندگی کے تغذیہ میں عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔

                                               

گندم

گندم دنیا بھر میں اگائی جانے والی فصل ہے۔ یہ گھاس کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا ایک بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 2007ء میں پوری دنیا کی گندم کی پیداوار تقریباً 607 ملین ٹن رہی، جس کی رو سے یہ مکئی او ...

                                               

بت

بُت یا صنم ایک تصویر یا مادی شے ہوتی ہے جو کسی خدائی کی نمائندگی کرتی ہے جس کے نام مذہبی پرشتش کی جاتی ہے۔ عام زندگی میں بُت ایسی چیز کو بھی کہا جاتا ہے جس کی اندھی ستائش، تعظیم اور عقیدت کی جائے۔

                                               

زمزم

زمزم کا پانی حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت ہاجرہ علیہا السلام کے شیر خوار بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیاس بجھانے کے بہانے اللہ تعالیٰ نے تقریباً 4 ہزار سال قبل ایک معجزے کی صورت میں مکہ مکرمہ کے بے آب و گیاہ ریگستان میں جاری کیا جو آج ت ...

                                               

کرپان

کرپان: وہ چھوٹی تلوار جس سے قربانی کی جائے بھینٹ چڑھائی جائے یہ عموماً سکھوں کے پاس ہوتی ہے نیز تلوار، شمشیر۔ سکھوں کی مذہبی علامت کرپان: خنجر جو اپنے دفاع کے لیے رکھا جاتا ہے۔ مثل مشہور ہے کہ سکھ کرپان کے بغیر، بنگالی پان کے بغیر اور شاعر دیوان ...

                                               

آزاد کشمیر کا پرچم

آزاد جموں اور کشمیر کا ریاستی پرچیم روایتی طور پر پاکستانی قومی رنگ ، سفید اور گہرے سبز رنگ کا مظاہرہ کرتا ہے ، جس میں ایک چاند اور ستارہ ہے جو مسلم اکثریت کی نمائندگی کرتا ہے اور اس میں ان کے اسلامی ورثے اور فیڈریشن آف پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلق ...

                                               

اردو ادب

اردو زبان پر مشتمل ادب اردو ادب کہلاتا ہے جو نثر اور شاعری پرمشتمل ہے۔ نثری اصناف میں ناول، افسانہ، داستان، انشائیہ، مکتوب نگاری اور سفر نامہ شامل ہیں۔ جب کہ شاعری میں غزل، رباعی، نظم، مرثیہ، قصیدہ اور مثنوی ہیں۔ اردو ادب میں نثری ادب بھی اتنا ہی ...

                                               

عبرانی ادب

عبرانی ادب میں وہ تمام شعری و نثری تخلیقات و تصانیف شامل ہیں جو کسی بھی دور میں عبرانی زبان میں لکھے گئے۔ عبرانی ادب تاریخ کے مختلف ادوار میں متعارف ہوتا رہا۔ تاہم معاصر عبرانی ادب پر واضح طور پر اسرائیلی ادب کی چھاپ موجود ہے۔ عبرانی ادب کی سب سے ...

                                               

فارسی ادب

فارسی ادب فارسی زبان میں شفوی و تحریری تخلیقات کے مجموعہ کا نام ہے۔ فارسی ادب دنیا کے قدیم ترین ادبوں میں سے ایک ہے۔ فارسی ادب ڈھائی ہزار سال سے زیادہ قدیم ہے۔ ایران عظمی سے اس کےمصادر ملتے ہیں جس میں موجودہ دور کا ایران، عراق، افغانستان، قفقاز، ...

                                               

مراٹھی ادب

کتبوں کی عبارتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مراٹھی زبان بارہویں صدی عیسوی میں تحریر و مکاتبت کے لیے معیاری زبان کے طور پر استعمال کی جاتی تھی۔ تاہم حقیقی مراٹھی ادب کے اولین ریکارڈ تیرہویں صدی کے اواخر کے ملے ہیں۔ اس لحاظ سے مراٹھی ادب کے اولین آثار یاد ...

                                               

پنجابی ادب

پنجابی ادب بھارت اور پاکستان کے خطہ پنجاب اور بیرون پنجاب بسنے والے پنجابی ادیب اور شاعر کا پنجابی زبان کے کام سے عبارت ہے۔ پنجابی زبان کئی رسوم الخط میں لکھی جاتی ہے جن میں بالترتیب شاہ مکھی اور گرمکھی اہم ہیں۔

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →