ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 101




                                               

سب سے قدیم میناروں کی فہرست

اس آرٹیکل میں کچھ کی فہرست دی گئی ہے لیکن کسی بھی طرح سے دنیا کے قدیم مینار ٹاورز کی حیثیت سے جانے نہیں جاتے۔ ابھی تک جو قدیم ترین مینار زندہ بچا ہے وہ تیونس میں واقع مسجد کیروان کی عظیم مسجد ہے ۔ یہ 836 میں تعمیر کیا گیا تھا اور مغربی مسلم دنیا ...

                                               

ہرات کے مصلا مینار

ہرات کے مصلا مینار مغربی افغانستان کے شہر ہرات شہر میں تباہ شدہ پانچ مینار برج ہیں ۔ مینار اور کمپلیکس ملکہ گوہر شاد نے 1417 میں تعمیر کیا تھا۔

                                               

شادروان

شادروان ایک قسم کا فوارہ ہوتا ہے جو عموماً باغیچے ،مسجد ، خانقاہ یا سرائے کے صحن میں ہوتا ہے۔ شادرون دو اہم مقاصد کی تکمیل کرتا ہے: ایک وضو کے لیے جو ان ممالک کی کثیر آبادی کا مذہبی فریضہ ہے۔ دوسرا اہم کام تشنگی یا پیاس کا بجھانا ہے۔ چنانچہ شادرو ...

                                               

جاکھی بندر قلعہ

جاکھی بندر قلعہ انگریزی سندھ پاکستان کے ضلع ٹھٹہ کی تحصیل میرپور ساکرو میں بحیرہ عرب میں ایک جزیرے پر واقع ہے۔ یہ بندر گاھ اور قلعہ عہد وسطی کا شاہکار ہے۔ میرپور ساکرو کے لیٹ شہر سے 5 کلومیٹر مغرب میں دریا پیر پورٹ سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب ...

                                               

کسک قلعہ

کسک قلعہ ہندو دور کا ایک خوبصورت قلعہ جو ضلع چکوال میں ہے چوآسیدن شاہ سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر ایک سڑک واٹلی گاؤں کی طرف جاتی ہے تقریباً31 کلو میٹر کے فاصلے پر رتوچھہ گاؤں سے آگے پہاڑوں کے دامن میں کسک نامی گاؤں آتا ہے کسک گاؤں کے شمال کی طرف پ ...

                                               

چڑیا گھر

چڑیا گھر جانوروں کو باڑوں کے اندر رکھنے کے لیے ایک جگہ ہے جہاں جانوروں کی افزائش نسل کا انظام ہوتا ہے اور عام طور پر عوام انہیں دیکھنے کے لیے آ سکتے ہیں۔

                                               

اقوام متحدہ کا یوم عربی زبان

اقوام متحدہ یوم عربی زبان, تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کے زیر اہتمام 18 دسمبر کو دنیا میں عربی زبان کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ 1973ء میں عربی زبان اقوام متحدہ کا دفتری زبان قرار پایا عربی زبان کا عالمی دن منانے کا مقصد مختلف زبانیں ب ...

                                               

اقوام متحدہ یوم روسی زبان

اقوام متحدہ یوم روسی زبان ہر سال اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت 6 جون کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ نے عظیم روسی شاعر الیکزاندرپشکن کے یوم پیدائش پر 2010ء سے روسی زبان کا دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ سائنس تعلیم اور ثقافت کے فروغ کے لیے ا ...

                                               

اوزون کے تحفظ کا بین الاقوامی دن

اوزون کے تحفظ کا بین الاقوامی دن ہر سال 16 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد اوزون کی تہ کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اوزون زمین کے گرد وہ تہ ہے جو سورج کی خطرناک الٹراوائلٹ شعاعوں کو نہ صرف زمین کی طرف آنے سے روکتی ہے بلکہ زمین پر اس کے نقصان ...

                                               

بلیک فرائیڈے (خریداری)

کالا جمعہ یا بلیک فرائیڈے سے مراد ریاست ہائے متحدہ میں یوم شکرانہ کے بعد آنے والا جمعہ ہے۔ 2000ء دہائی کے اوائل سے، ریاست ہائے متحدہ میں یہ دن کرسمس کی خریداری کرنے کے آغاز کے طور پر منایا جانے لگا ہے۔ اس موقع پر، خریداری کے بیشتر مراکز صبح سویرے ...

                                               

تجربہ گاہوں کے جانوروں کا عالمی دن

تجربہ گاہوں کے جانوروں کا عالمی دن سائنسی تحقیق کے لیے استعمال ہونے والے جانوروں کا عالمی دن ہر سال 24 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ جس کا مقصد سائنس کے نام پر لاکھوں جانوروں کو پہنچنے والی تکالیف کے بارے میں تصور اُجاگر کرنا ہے۔ تحقیقی عمل سے متاثرہ ج ...

                                               

ذہنی صحت کا عالمی دن

ذہنی صحت کا عالمی دن 10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت Mental Healthکا عالمی دن منایا جاتاہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہناہے کہ دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ پائی جانے والی دماغی بیماریاں ڈیپریشن ...

                                               

عالمی رحم دلی کا دن

عالمی رحم دلی کا دن ایک بین الاقوامی تقریب ہے جو ہر سال 13 نومبر کے دن منائی جاتی ہے۔ اس کا تعارف 1998ء میں عالمی رحم دلی تحریک نے متعارف کروایا جو مختلف ممالک میں قائم رحم دلی پر مبنی غیر سرکاری اداروں کا اتحاد ہے۔ اس تقریب یا جشن کا اہتمام کئی ...

                                               

عالمی یوم التہاب جگر

التہاب جگر یعنی ہیپاٹائٹس کا عالمی دن ہر سال 28 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد ہیپاٹائٹس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس اے کے 14لاکھ، ہیپاٹا ...

                                               

عالمی یوم ایموجی

عالمی یوم ایموجی غیر رسمی چھٹی کا دن ہے جو ہر سال 17 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن عالمی پیمانہ پر ایموجی کا جشن منایا جاتا ہے، ایموجی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اور کمپنیاں اپنی مصنوعات کا اجرا کرتی ہیں۔ سنہ 2014ء اس دن کے منانے کا آغاز ہوا، جب ...

                                               

عالمی یوم ایڈز

ایڈزکا عالمی دن ہر سال یکم دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ ایڈز کے مرض کو دریافت ہوئے پچیس سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔ اس عرصے میں اس مہلک مرض نے دنیا بھرمیں کم از کم ڈھائی کروڑ افراد کو ہلاک کیا اور چار کروڑ مزید افراد اس مرض کا شکارہوئے ہیں۔ اس طرح یہ ...

                                               

عالمی یوم تپ دق

عالمی یوم تپ دق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 1995ء سے ہر سال دنیا بھر میں 24 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں تپ دق کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ یہ دن 1882ء میں برلن یونیورسٹی کے ...

                                               

عالمی یوم حجاب

حجاب امت مسلمہ کا وہ شعار، مسلم خواتین کا وہ فخرو امتیاز جو اسلامی معاشرے کو پا کیزگی عطا کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 4 ستمبر کو حجاب کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا جاتا ہے۔ عالمی یوم حجاب کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی ...

                                               

عالمی یوم خلائی مخلوق

2 جولائی 1947 کی ایک طوفانی رات کو امریکی قصبے روزویل میں ایک اڑن طشتری آکر گری۔ امریکی حکومت تک یہ بات پہنچی تو انہوں نے اس بات پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی لوگوں کو بتایا گیا یہ کوئی اڑن طشتری نہیں بلکہ موسمیاتی غبارہ تھا۔ لیکن اس حادثے کی تحقیق می ...

                                               

عالمی یوم ذیابیطس

دنیا بھر میں ذیابیطس سے بچاؤ کا عالمی دن 14 نومبر کو منایا جاتا ہے، یہ فریڈرک بینٹنگ کا یوم پیدائش بھی ہے جنہوں نے انسولین ایجاد کی، اس طرح اس دن اس عظیم ماہر طب کو خراج تحسین بھی پیش کیا جاتا ہے، مگر اس دن کا بنیادی مقصد ذیابیطس کے حوالے سے آگاہ ...

                                               

عالمی یوم رجال

عالمی یوم رجال 19 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ صنفِ نازک کے حقوق کے لیے یوں تو ہرسال خواتین کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اخبارات میں عورتوں کی مظلومیت کی داستانیں لکھی جاتی ہیں مگر مرد حضرات کے عالمی دن کو عموماً نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ اس ...

                                               

عالمی یوم فلسفہ

فلسفے کا عالمی دن فلسفیانہ مباحث کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یونیسکو کے زیر اہتمام دنیا بھر میں فلسفے کا عالمی دن نومبر کی تیسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ پہلے یہ 21 نومبر کو منایا جاتا تھا ۔ 2002ء سے شروع ہونے والا یہ عالمی دن معاشرے میں فلسفیا ...

                                               

عالمی یوم قلب

دنیا بھرمیں امراض قلب کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جا تاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں دل کی بیماریوں کے متعلق مکمل آگاہی اور ان سے بچاو کے لیے شعور پیداکرناہے۔ دنیا میں لاکھوں افراد ہر سال دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ...

                                               

عالمی یوم مساجد

مسجدوں کا عالمی دن ہر سال دنیا بھر میں 21 اگست کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا پس منظر یہ ہے کہ سینتالیس سال قبل 21 اگست کو ایک انتہا پسند صہیونی مائیکل ڈینس روہان نے مسجدالاقصی میں آگ لگادی تھی، آگ زنی کے نتیجے میں مسجد الاقصی کا مشرقی حصہ پ ...

                                               

عالمی یوم ملیریا

عالمی یوم ملیریا اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 2008ء سے ہر سال دنیا بھر میں 25 اپریل کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں ملیریا کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ اس دن صحت سے وابستہ افراد اور ا ...

                                               

عالمی یوم نوجوان

نوجوانوں کا عالمی دن ہر سال 12 اگست کو پوری دنیا میں منایا جاتاہے۔ اس دن کا مقصد نوجوانوں کے مسائل اور ان کی ترقی کے لیے مواقعوں کو تلاش کرنا اور بیرون ملک ملنے والے مواقع اور خطرات سے آگاہ اور ازالے کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے ...

                                               

عالمی یوم ٹیلی وژن

عالمی یوم ٹیلی وژن ہر سال دنیا بھر میں 21 نومبر کو اقوام متحدہ کے زیرِ اہتمام یہ دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ٹیلی وژن کی اہمیت، بین الثقافتی و بین اللسانی فوائد اور عوام میں اس کے استعمال کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن پہلے ...

                                               

قدیم مقامی باشندوں کا بین الاقوامی دن

قدیم مقامی باشندوں کا بین الاقوامی دن پوری دنیا میں قدیم مقامی باشندوں کا بین الاقوامی دن 9اگست کو منایا جاتا ہے۔ گذشتہ پانچ سو برسوں میں امریکا آسٹریلیا برازیل میں آباد ہونے والی سفید فام کالونیوں کے جانب سے ہزاروں مقامی باشندوں، سرخ ہندی، نیگرو ...

                                               

معذوروں کا عالمی دن

معذوروں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 3 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل کا اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور ڈالنا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا میں اس وقت ...

                                               

پناہ گزینوں کا عالمی دن

دنیا بھر میں جنگ، تعصب، کشیدگی، سیاسی تناؤ، امتیازی سلوک اور دیگر قدرتی آفات کے باعث ہر ایک منٹ بعد آٹھ لوگ اپنے گھروں سے محروم ہوجاتے ہیں اپنا گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ نقل مکانی کرجاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اوران کو درپیش مسائل س ...

                                               

پولیو کا عالمی دن

پولیو سے حفاظت کا عالمی دن 24 اکتوبر کومنایا جاتا ہے۔ اس موقع پر عالمی ادارہ صحت، محکمہ صحت، اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور صحت کے شعبہ میں خدمات سر انجام دینے والی این جی اوز کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں کانفرنسز، ورک ...

                                               

چائلڈ لیبر ڈے

اس دن سماجی تنظیموں کی طرف سے مختلف تقریبات کااہتمام کیاجاتا ہے تا کہ محنت کش بچوں کے مسائل کوحکومت و دیگر ذمہ داران تک موثر طریقے سے پہنچایا جا سکے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دو کروڑ 10لاکھ بچے مزدوری کرنے پر مجبور ہیں ،پاکستان میں غربت ،بے ...

                                               

ڈاکٹروں کا دن

ڈاکٹروں کا عالمی دن دنیا بھر میں مختلف تاریخوں میں منایا جاتا ہے، برصغیر پاک و ہند میں یہ دن یکم جولائی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگی میں معالجین کی اہمیت اور معالجین کی ذمہ ذارویوں کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔ پاکستان میں ...

                                               

یوم اطفال (بھارت)

یوم اطفال بھارت یا بال دیوس بھارت میں 14 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ دنیا کی آبادی 720 کروڑ ہے تو ان میں تقریباً 18 فیصد بچے ہیں۔ یعنی دنیا میں 130 کروڑ بچے ہیں۔ یہی بچے آگے چل کر بڑے ہوتے ہیں اور کسی بھی قوم کے لیے مستقبل کی اہم طاقت ہوتے ہیں۔ اس سچ ...

                                               

یوم قہقہہ

عالمی یوم قہقہہ کا آغاز ڈاکٹر مدن کٹاریہ کی جانب سے شروع کیا گیا، جو عالمگیر سطح پر لافٹر یوگا موومنٹ (قہقہوں سے بھری یوگا تحریک کے بانی ہیں۔ تحریک کا دعوٰی ہے کہ یوم قہقہہ عالمی امن کا مثبت اظہار ہے اور اس کا مقصد عالمی بھائی چارے اور دوستی کا ش ...

                                               

یوم منڈیلا

نیلسن منڈیلا نے ایک ایسے وقت نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند کی تھی کہ جب اس ملک میں سیاہ فام باشندوں کے خلاف امتیازی سلوک اپنے عروج کو پہنچ چکا تھا اور بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جا رہی تھیں، انہوں نے اس قسم کے نسلی امتیاز کے خلاف ج ...

                                               

مجتبیٰ حسین

مجتبیٰ حسین اردو کے ممتاز مزاح نگار تھے۔ 15 جولائی 1936ء کو گلبرگہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1956ء میں عثمانیہ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ جوانی سے ہی انہیں طنز و مزاح کی تحریروں کا ذوق تھا جس کی تکمیل کے لیے روزنامہ سیاست سے وابست ...

                                               

اسکرپٹمنٹ

اسکرپٹمنٹ سے مراد فلم یا ٹیلی ویژن کے منظر نگار کا وہ مخصوص تحریر کردہ کام ہے جو اسکرپٹ اور ٹریٹمنٹ کے عناصر، خصوصاً مکالموں، کو یکجا کرتا ہے۔ ٹریٹمنٹ کے عمومی مسودے کے مقابلے میں یہ مزید تفصیلی دستاویز کی مانند ہوتا ہے جس کے اجزا بالکل اسی طرح ت ...

                                               

جبران الدین

جبران الدین ایک صحافی اور مصنف ہے۔جبران الدین ٹو سرکلز نیٹ ویبسائٹ کیلئے لکھتے ہیں۔ وہ نئے زمانے کے کامیاب اور مشہور صحافی میں سے ایک ہے۔ وہ اپنے رپورٹ "مسکینوں کیلئے پڑھایی نہیں ہوتی ہے سر! گھر کی ذمےداری ميں چھوٹ رہی پڑھایی" اور "علیگڑھ مسلم یو ...

                                               

رضوان واسطی

سید رضوان واسطی { انگریزی: Syed Rizwan Wasti, پیدائش 1937ء تا وفات2011ء } ریڈیو پاکستان کراچی کے معروف ریڈیو نیوز براڈکاسٹر اور فلم اور ٹیلی ویژن اداکار تھے.

                                               

شہناز بھٹی

شہناز بھٹی 6 مئی 1961 میں ضلع حيدرآباد سندھ کے بھٹی گائوں میں اکبر بھٹی کے گھر میں پیدا ہوئی۔ اس کے آباء اجداد عمرکوٹ میں مقیم تھے بعد میں حیدرآباد شہر میں بھٹی گوٹھ میں آباد ہوئے۔ ان کے والد تعمیرات میں ٹھیکیدار تھے۔ اس نے ايک تعمیرات کمپنی کے م ...

                                               

وزیر محمد خان

اداکار اور گلوکار وزیر محمد خان جن کو محمد خان یا ڈبلیو ایم خان کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ پشاور میں پیدا ہوئے۔ لیکن اداکاری کے شوق میں وہ 1926 میںٓ بمبئی آگئے۔ابتداء میں خاموش فلموں میں کام کیا اور اس کے بعد کشمیرہ، منو ویجے، دل فروش اور ہیملٹ جیس ...

                                               

3 بہادر

تین بہادر ایک پاکستانی کمپیوٹر اینیمیٹڈ گھریلو مہم جویانہ فلم ہے جس کی ہدایات شرمین عبید چنائے نے دی ہیں۔ ایس او سی فلمز اور اے آر وائی فلمز کے مشترکہ منصوبے وادی اینیمیشنز نے فلم کو پروڈیوس کیا ہے۔ 3 بہادر پاکستان کی پہلی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فیچر ف ...

                                               

Iron Man (2008 film)

آئرن مین ایک 2008 کی امریکی سپر ہیرو فلم ہے جو اسی نام کے مارول کامکس کردار پر مبنی ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کے ذریعہ تیار کردہ اور پیراماؤنٹ پکچرز کے ذریعہ تقسیم کی گئی ہے ، یہ مارول سنیما کائنات کی پہلی فلم ہے۔ اس فلم کی ہدایات جون فیویر نے مارک فرگس ...

                                               

آئینہ (فلم)

آئینہ 1977ء میں جاری ہونے والی اردو زبان میں پاکستانی فلم تھی۔ فلم آئینہ 18 مارچ، 1977ء میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز اے آر شمسی، ہدایت کار نذر الاسلام،نغمہ نگار تسلیم فاضلی، اختر یوسف اور موسیقار روبن گھوش تھے۔ آئینہ نے پاکستان می ...

                                               

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ ایک پاکستانی اینی میٹڈ فلم ہیں جس کے ہدایت کار ، مصنف اور پروڈیوسر ڈی جے کمال مصطفٰی ہیں۔ یہ فلم 27 فروری 2019 کے واقعے کو بیان کر رہی ہیں یہ فلم سچائی پر مبنی اور 2019 بالاکوٹ کے ڈرامے کو بےنقاب کرنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ فلم ...

                                               

ارمان (فلم)

ارمان ، اردو زبان میں ریلیز ہونے والی 1966ء کی پلاٹینم جوبلی بلیک اینڈ وائیٹ پاکستانی فلم تھی۔۔ اس فلم کو سال 1966ء کی بہترین فلم کا نگار ایوارڈ ملا۔ ارمان پاکستان کی پہلی اردو فلم تھی جس نے اپنی نمائش کے 75 ہفتے مکمل کر کے پہلی پلاٹینم جوبلی فلم ...

                                               

اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور

اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ آف مارخور ایک پاکستانی اینی میٹڈ فلم ہے جو موسمِ سرما 2017ء کے اواخر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ فلم کا موضوع جنگلی حیات کا تحفظ ہے۔ فلم کی پہلی جھلک پاکستان کے 70ویں یومِ آزادی کے موقع پر، 13 اگست 2017ء کو جاری کی گئی ...

                                               

امراؤ جان (1981 فلم)

امراؤ جان 1981ء کی ایک بالی وڈ اردو فلم ہے۔ اس فلم کی کہانی اردو ناول نگار مرزا ہادی رسوا کے مشہور ناول امراؤ جان ادا پر مبنی ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار مظفر علی ہیں۔ یہ فلم لکھنؤ کی ایک طوائف کی زندگی پر بنی ہے۔ جس میں اہم کردار ریکھا اور فاروق شیخ ...

                                               

امراؤ جان ادا (پاکستانی فلم)

امراؤ جا ادا 1972ء میں جاری ہونے والی پاکستانی فلم ہے جو مرزا محمد ہادی رسوا کے مشہور زمانہ ناول امراؤ جان ادا کہانی پر مبنی تھی۔ امراؤ جا ادا 29 دسمبر، 1972ء کو پاکستان میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے ہدایت کار حسن طارق، فلم ساز ان کی صاحبز ...