ⓘ Free online encyclopedia. Did you know? page 10



                                               

جنگ غزہ (2008ء-2009ء)

2008ء-2009ء غزہ پر اسرائیلی حملے اسرائیل اور فلسطین کے اسلامی گروپ حماس و دیگر چھوٹے بڑے اسلامی گروپوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ ہے، جس کا آغاز 27 دسمبر، 2008ء کو اسرائیلی فضائی حملوں سے ہوا، جس کو اسرائیل نے آپریشن کاسٹ لیڈ کا نام دیا، جس کے نتی ...

                                               

فلسطین

فلسطین دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ یہ اس علاقہ کا نام ہے جو لبنان اور مصر کے درمیان تھا جس کے بیشتر حصے پر اب اسرائیل کی ریاست قائم کی گئی ہے۔ 1948ء سے پہلے یہ تمام علاقہ فلسطین کہلاتا تھا۔ جو خلافت عثمانیہ میں قائم رہا مگر بعد میں انگ ...

                                               

عالمی موسمیاتی تنظیم

عالمی موسمیاتی تنظیم ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کے ارکان 189 ممالک ہیں۔ اس تنظیم نے اقوام متحدہ کے ایک تحقیقی ادارے کے طور پر 19 مارچ 1950ء کو اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ بین الاقوامی سطح پر موسم سے متعلق معلومات کا تبادلہ اور ان کا استعمال ہی اس ت ...

                                               

بھارت کا خاکہ

یہ مضمون بھارت کے خاکہ پت مشتمل ہے جس میں بھارت کے تمام ممکن موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے: بھارت بلحاظ رقبہ دنیا کا ساتواں بڑا ملک ہے۔ یہ جنوبی ایشیا کے برصغیر میں واقع ہے۔ موجودہ بھارت وادیٔ سندھ کی تہذیب کا حصہ ہے اور یہی سرزمین کئی بڑے مذاہب کی ...

                                               

پاکستان کا خاکہ

مندرجہ ذیل خاکہ پاکستان کا جائزہ پیش کرتا ہے: پاکستان – ایک خود مختار ریاست ہے جو جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔ اس کی 1.046 کلومیٹر 3.432.000 فٹ طویل سرحد جنوب میں بحیرہ عرب اور خلیج عمان کے ساتھ ساحلی پٹی ہے اور مغرب میں افغانستان، جنوب مغرب میں ایرا ...

                                               

آسٹریا

آسٹریا جسے سرکاری طور پر جمہوریہ آسٹریا بھی کہتے ہیں، برِ اعظم یورپ کے وسط میں واقع خشکی سے گھرا ہوا ایک ملک ہے۔ اس کی کل آبادی 83 لاکھ ہے۔ اس کے شمال میں جرمنی اور چیک ریپبلک، مشرق میں سلواکیا اور ہنگری، جنوب میں سلوانیا اور اٹلی جبکہ مغرب میں س ...

                                               

آسٹریلیا

دولت مشترکہ آسٹریلیا جنوبی نصف کُرے کا ایک ملک ہے جو دنیا کے سب سے چھوٹے براعظم پر مشتمل ہے۔ اس میں تسمانیہ کا بڑا جزیرہ اور بحر جنوبی، بحر ہند اور بحر الکاہل کے کئی چھوٹے بڑے جزائر شامل ہیں۔ اس کے ہمسایہ ممالک میں انڈونیشیا، مشرقی تیمور اور پاپو ...

                                               

ارجنٹائن

ارجنٹائن جسے سرکاری طور پر جمہوریہ ارجنٹائن کہا جاتا ہے، جنوبی امریکا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔ یہ ملک 23 صوبوں اور ایک خود مختار شہر بیونس آئرس پر مشتمل ہے۔ رقبے کے اعتبار سے یہ دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے اور ہسپانوی بولنے والے ملکوں میں سب سے بڑا ہے۔ ...

                                               

بھارت

بھارت یا جمہوریہ ہندوستان یا بھارت گنراجیہ جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے۔ اس میں پرانے دور سے ہی مختلف مذاہب کو یہاں رچرنے بسنے کا موقع دیا۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہلاتا ...

                                               

جرمنی

جرمنی ، رسمی طور پر وفاقی جمہوریہ جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی ، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔ اس کی قومی زبان جرمن ہے۔ اس میں 16 ...

                                               

جنوبی سوڈان

جنوبی سوڈان اقوام متحدہ کا 193واں رکن ملک ہے۔ جنوری2011ء میں ایک عوامی ریفرنڈم کے ذریعے سوڈان کے عوام نے جنوبی سوڈان کو ایک آزاد ملک بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا، جس کے بعد نو جولائی2011ءکو اسے پر امن طریقے سے باقاعدہ آزادی دی گئی۔ واضح رہے کہ جنو ...

                                               

روس

روس) جسے سرکاری طور پر روسی وفاق کہا جاتا ہے شمالی یوریشیائی ملک ہے۔ یہ ایک وفاقی جمہوریہ ہے۔ شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف روس کی زمینی سرحدیں ناروے، فنلینڈ، استونیا، لٹویا، لتھووینیا اور پولینڈ دونوں کیلننگراڈ اوبلاست، بیلاروس، یوکرین، جارجیا، ...

                                               

سویٹذرلینڈ

سویٹذرلینڈ کہا جاثا ہے۔ سویٹذرلینڈ ایک یورپی ملک ہے جو جغرافیائی اعتبار سے ایک طرف کوہِ الپس کی خوبصورت وادیوں اور دوسری طرف ایورہ کی اونچی نیچی پہاڑیوں میں واقع ہے۔ یہ ملک 21 ہزار265 مربع کلو میٹریا 15 ہزار940 مربع میل رقبے پر محیط ہے۔ زیادہ تر ...

                                               

سینٹ کیٹز و ناویس

سینٹ کیٹز و ناویس ایک چھوٹا ملک ہے۔ یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کے قریب کیریبین جزائر پر مشتمل ایک آزاد ملک ہے۔ 261 مربع کلومیٹر رقبہ کے اس ملک کی کل آبادی 2005ء میں 42.696 تھی۔ اس کا صدرمقام باسیتیر ہے۔

                                               

صومالیہ

افریقہ کا ایک مسلم اکثریت والا ملک ہے۔ نام کا مطلب دودھ سے بھرا ہوا پیالہ ہے۔ صومالیہ کے شمال مغرب میں جبوتی، جنوب مغرب میں کینیا، شمال میں یمن، مشرق میں بحرِ ہند اور مغرب میں ایتھوپیا واقع ہیں۔ پایۂ تخت موغادیشو ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 ستمبر 2011ء ...

                                               

میکسیکو

میکسیکو ایک ملک ہے جو شمالی امریکا میں واقع ہے۔ یہ ایک وفاقی آئینی جمہوریہ ہے۔ یہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے جنوبی سرحد سے لگا ہوا ہے۔ جنوبی بحرالکاہل اس کے مغرب میں، گواتیمالا، بیلیز اور كے رے بين سمندر اس کے جنوب میں، اورخلیج میکسیکو اس سے شمال ...

                                               

نیپال

نیپال سرکاری نام وفاقی جمہوری جمہوریہ نیپال جنوبی ایشیا کا ایک زمین بند ملک ہے۔ اس کا زیادہ تر حصہ سلسلہ کوہ ہمالیہ کے دامن میں واقع ہے مگر سندھ و گنگ کا میدان کا بھی کچھ حصہ نیپال میں آتا ہے۔ اس کی کل آبادی 26.4 ملین ہے اور یہ دنیا کا 48واں بڑا ...

                                               

وینیزویلا

وینزویلا براعظم جنوبی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام کاراکاس ہے۔ وینزویلا کی کرنسی کا نام بولیوار ہے۔ اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں وینزویلا کی آبادی 29.954.782 تھی۔

                                               

کینیڈا

کینیڈا رقبے کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے۔ یہ براعظم شمالی امریکا کے بڑے حصے پر محیط ہے۔ بحر اوقیانوس سے لے کر بحر منجمد شمالی تک پھیلا ہوا ہے۔ کینیڈا کی زمینی سرحدیں امریکا کے ساتھ جنوب اور شمال مغرب کی طرف سے ملتی ہیں۔ برطانوی اور ف ...

                                               

یوم آزادی پاکستان

یوم آزادی پاکستان یا یوم استقلال ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں آزادی کے دن کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں انگلستان سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا دن پاکستان میں سرکاری سطح پر قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم ...

                                               

آبی و خشکی نصف کرے

زمین کے ٓآبی و خشکی نصف کرے خشکی نصف کرہ اور آبی نصف کرہ کہلاتے ہیں اور سب سے بڑے خشکی اور پانی کے رقبہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یعنی پانی کا سب سے بڑا رقبہ اور خشکی کا سب سے بڑا رقبہ جو ممکن ہے اسے بالترتیب آبی نصف کرہ اور خشکی نصف کرہ کہا جائے گا۔ ...

                                               

بحر الکاہل

بحر الکاہل دنیا کا سب سے بڑا سمندر ہے۔ اسے یہ نام پرتگیزی جہاز راں فرڈیننڈ میگلن نے دیا تھا جو دراصل لاطینی لفظ Mare Pacificum سے نکلا ہے جس کا مطلب پرسکون سمندر ہے۔ بحر الکاہل زمین کے کل رقبے کے ایک تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کا کل رقبہ 179.7 ...

                                               

بحر اوقیانوس

بحر اوقیانوس یا بحرِ اوقیانوسِ اطلس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کا انگریزی نام اٹلانٹک اوشن یونانی لوک کہانیوں سے لیا گیا ہے۔ اٹلانٹک کا مطلب "اطلس کا بیٹا" ہے۔ یہاں یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ دراصل عربی میں، - ...

                                               

بحر منجمد شمالی

بحر منجمد شمالی دنیا کے 5 بحار میں سب سے چھوٹا اور کم گہرا ہے۔ حالانکہ بین الاقوامی تنظیم برائے آبی جغرافیہ اسے بحر تسلیم کرتی ہے لیکن ماہرین بحریات اسے بحیرہ آرکٹک کہتے ہیں۔ قطب شمالی اسی سمندر میں واقع ہے۔ اس سمندر کے بیشتر حصے پر برف جمی ہوئی ...

                                               

بحر ہند

اسے یہ نام عربی زبان کے تلفظ سے ملا ہے یہ سمندری راستہ عرب تاجر اور یورپی سیاح مارکوپولو بےبی استعمال کیا ہے بحر ہند دنیا کا پانی کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے۔ اس میں دنیا کا تقریباً 20 فیصد پانی ذخیرہ ہے۔

                                               

بحری رو

بحری رو پانی کی اس رو کو کہا جاتا ہے جو سمندری پانی میں رفتار سے اور مستقل بہتی ہے۔ یہ رویں خط استوا سے قطب شمالی اور قطب جنوبی کے درمیان منحنی شکل میں بہتی ہیں۔ بحری رویں دو قسم کی ہوتی ہیں: گرم بحری رویں اور سرد بحری رویں۔ گرم بحری رویں خط استو ...

                                               

بحیرہ

بحیرہ یا سمندر عام طور پر نمکین پانی کے ایک بڑے جسم کو کہا جاتا ہے لیکن یہ اصطلاح دیگر معنوں میں بھی chinاستعمال ہوتی ہے۔ عام طور پر یہ اصطلاح نمکین پانی کے ایک بڑے حصے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو کسی بحر سے جڑا ہوا ہو اور اسے بحر کے معنوں میں ب ...

                                               

بحیرہ ارال

بحیرہ ارال وسط ایشیا کی ایک عظیم جھیل ہے جو قازقستان اور ازبکستان کے درمیان میں واقع ہے۔ اس جھیل کے چاروں طرف زمین ہے لیکن اپنے وسیع حجم کے باعث اسے سمندر کہا جاتا ہے۔ اسلامی تاریخ میں اس جھیل کو بحیرہ خوارزم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس جھیل کا نا ...

                                               

سات سمندر

سات سمندر فقرہ محاورہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سات سمندر پار سفر کا استعمال ادب میں کافی زیادہ ہے۔ بین الاقوامی آب نگاری تنظیم نے سو سے زیادہ اجسام آب اور بحیرات کی فہرست تیار کی ہے۔

                                               

سمندر

سمندر یا بحیرہ نمکین پانی کے ایک بڑے پھیلاؤ کو کہتے ہیں جو بحر کے ساتھ منسلک ہوتا ہے اور یہ لفظ عموماً بحر کے لیے بطور متبادل بھی مستعمل ہے۔ یہ بعض اوقات کسی جھیل کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے جس سے پانی کے اِخراج کے لیے کوئی راستہ میسّر نہ ہو۔

                                               

عالمی یوم بحر

اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت، آبی جانوروں کا تحفظ اور سمندری آلودگی کم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی کا 40 فیصد حصہ سمندروں اور ساحلوں کے ساتھ جڑے ایک سو کلو میٹر تک کے علاقوں میں آباد ہے۔ ما ...

                                               

بحر منجمد جنوبی

بحر منجمد جنوبی دنیا کا چوتھا سب سے بڑا بحر ہے۔ اس نے چاروں طرف سے براعظم انٹارکٹیکا کو گھیرا ہوا ہے۔ 2000ء میں بین الاقوامی تنظيم برائے آبی جغرافیہ نے اسے بحر کے طور پر تسلیم کر لیا تاہم یہ اصطلاح پہلے سے ہی جہاز رانوں کے زير استعمال تھی۔ انگریز ...

                                               

انٹارکٹکا

انٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی براعظم ہے، جہاں قطب جنوبی واقع ہے۔ جغرافیائی اصطلاح میں اسے منطقہ باردہ جنوبی بھی کہتے ہیں۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہے، جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14٫425 ملین ...

                                               

اوقیانوسیہ

{{Infobox Continent |title=اوقیانوسیہ |image= |area=8.525.989 کلومیٹر 2 |population=40.117.432 |density=4.19/کلو میٹر 2 |GDP_nominal= انگریزی: Oceania یا Oceanica {{Infobox Continent |title=اوقیانوسیہ |image= |area=8.525.989 کلومیٹر 2 9.177298 × ...

                                               

ایشیا

ایشیا دنیا کے سات براعظموں میں سے ایک سب سے بڑا اور زیادہ آبادی والا براعظم ہے۔ یہ زمین کے کل رقبے کا 8.6 فیصد، کل بری علاقے کا 29.4 فیصد اور کل آبادی کے 60 فیصد حصے کا حامل ہے۔ یہاں پر دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی آباد ہے ایشیا روایتی طور پر یوریش ...

                                               

بر اعظم امریکا

بر اعظم امریکا مغربی کرہ زمین پر شمالی، وسطی اور جنوبی امریکا اور اس سے ملحقہ جزائر و علاقوں پر مشتمل ہے۔ امریکین دنیا کے کل سطحی رقبے کے 8.3 فیصد اور زمینی رقبے کے 28.4 فیصد پر پھیلا ہوا ہے اور دنیا کی کل آبادی کا 14 فیصد یہاں رہائش پزیر ہے۔ بر ...

                                               

براعظم

زمین کا ایک بڑا علاقہ جو عام خیال سے سمُندر میں گھرا ہو، بَرِاَعْظّم کہلاتا ہے۔ اس تعریف کے مطابق سات بَِراَعْظّم ہیں۔ ایشیا، یورپ، افریقا، انٹارکٹیکا، آسٹریلیا، شمالی امریکا اور جنوبی امریکا۔ مگر یہ خیال کچھ درست نہیں جدید اصلاح کے مطابق یورپ او ...

                                               

برصغیر

برصغیر کے معنی چھوٹا خشک علاقہ یا زمین کا ٹکڑا لفظ صغیر عربی سے ہے براعظم ایشیا میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے جو بحر ہند کے شمال میں ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق یہ براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف ...

                                               

جنوبی امریکا

جنوبی امریکا مغربی نصف کرہ میں واقع ایک براعظم ہے جس کا بیشتر حصہ جنوبی کرہ ارض میں واقع ہے۔ مغرب میں اس براعظم کی سرحدیں بحر الکاہل اور شمال اور مشرق میں بحر اوقیانوس اور شمالی امریکا اور شمال مغرب میں بحیرہ کیریبیئن سے ملتی ہیں۔ جنوبی امریکا کا ...

                                               

یورپ

یورپ دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے۔ یورپ کے شمال میں بحر من ...

                                               

جنگ عظیم

کسی جنگ عظیم سے مراد ایک وسیع پیمانے پر ہونے والی جنگ ہے جس میں دنیا کے کئی ممالک شامل ہوتے ہیں یا پھر دنیا کے بڑے طاقت اور گنجان آبادی والے ممالک شامل ہوتے ہیں۔ جنگ عظیم کا پھیلاؤ کئی ممالک اور بر اعظموں تک ہے۔ حالاں کہ موضوعاتی اعتبار سے کئی عا ...

                                               

عالم

عالم کا معنی کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ عالم دنیا دنیا، جہان، کائنات۔ جس کی جمع عالمین ہوتی ہے۔دنیا کو بھی عالم کہا جاتا ہے۔ عالم علم والاصاحب علم، جاننے والا، دانا، خبر رکھنے والا۔ اس کی جمع علما ہوتی ہے۔

                                               

عالمی یوم ماحول

ماحولیات کا عالمی دن ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے ان مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے 1974ء سے ہر سال 5 جون کو ماحولیات کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ ماہرین ہر سال اس دنیا کو منانے کے لیے مختلف تھیم کا انتحاب کرتے ہیں تاکہ اس دن پوری دنیا م ...

                                               

گرین ہاؤس

گرین ہاؤس اُس عمارت کو کہتے ہیں جو گرم علاقوں کے پودے کسی سرد علاقے میں اگانے کے لیے بنائ جاتی ہیں۔ ان کی دیواریں اور چھتیں عام طور پر شیشے کی بنی ہوتی ہیں کیونکہ شیشہ گرمی روکتا ہے۔ سورج کی روشنی شیشے میں سے گزر کر گرین ہاؤس میں داخل ہو سکتی ہے ...

                                               

خط استوا

خط استوا گلوب یا دنیا کے نقشے پر اس کے بالکل درمیان سے کھینچا گیا ایک فرضی خط یا لکیر ہے۔ یہ خط ہماری دنیا کو شمال اور جنوب کی طرف بالکل دو حصوں میں تقسیم کر دیتا ہے۔ استوا عربی زبان میں برابر کو کہتے ہیں۔ خط استوا اور اس کے آس پاس کے علاقے زمین ...

                                               

طول بلد

زمین کے گرد قطبین کے درمیان کھنچے ہوئے فرضی خطوط طول البلد کہلاتے ہیں۔ یہ خط استوا پر عموداً واقع ہوتے ہیں اور طول البلد کا ہر خط قطب شمالی سے شروع ہوتا، خط استواء کو قطع کرتا اور قطب جنوبی پہ جا کر ختم ہو جاتا ہے۔ ان خطوط کی مدد سے کسی بھی معیار ...

                                               

عرض بلد

عرض بلد سطح ارض پر کسی مقام کا خط استوا سے شمالا یا جنوبا فاصلہ، جس کی پیمائش زاویوں میں کی جاتی ہے، اس مقام کا عرض بلد ہے۔۔ خط استوا کا عرض بلد صفر ہے جب کہ قطب شمالی اور قطب جنوبی بالترتیب 90 درجے شمالی اور 90 درجے جنوبی عرض بلد مانا جاتا ہے۔ خ ...

                                               

برساتی جنگل

برساتی جنگلات، جنگلوں کی وہ قسم ہیں جو بہت زیادہ بارشوں سے وجود میں آتے ہیں۔ اس کی تعریف پر وہ جنگل پورے اترتے ہیں جہاں سالانہ کم از کم 1750 سے 2000 م بارش ہوتی ہے۔ مون سون بین المدارین کے ملنے کے مقام پر ان جنگلوں کی تخلیق میں اہم کردار ادا کرتی ...

                                               

قبل کیمبری دور

قبل کیمبری دور کبھی مختصر pЄ بھی کہا جاتا ہے، زمین کی تاریخ میں وقت کا سب سے بڑا دورانیہ ہے، جو فایزرک دور سے پہلے تھا، جسے کئی ذیلی ادوار میں ارضیاتی پیمانے سے تقسیم کیا گیا ہے۔ قبل کیمبری دور آج سے 4.6 ارب سال پہلے شروع ہوا اور 57 کروڑ سال پہلے ...

                                               

کیمبری دور

اولین سادہ سمندری زندگی کا دور، جب سمندری گھاس پیدا ہو رہی تھی۔ یہ دور 57 کروڑ سال پہلے شروع ہوا اور 51 کروڑ سال پہلے تک جاری رہا۔ اس کی کل مدت 6 کروڑ سال ہے۔ کیمبری چٹانوں کی نسبت سے اس کا نام کیمبری دور رکھا گیا، یہ چٹانیں انگلستان کے علاقے کیم ...

Free and no ads
no need to download or install

Pino - logical board game which is based on tactics and strategy. In general this is a remix of chess, checkers and corners. The game develops imagination, concentration, teaches how to solve tasks, plan their own actions and of course to think logically. It does not matter how much pieces you have, the main thing is how they are placement!

online intellectual game →